خیبر پختونخواہ میں لوگوں کا جوش و خروش دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔
سہیل آفریدی نے تو واقعی سرپرائز کردیا!
اگر یہی جوش رہا تو اس بار طاقتور کو دس قدم پیچھے ہٹنا پڑے گا۔
حدیث کیمطابق جو لوگ ظُلم و جبر کیخلاف آواز اُٹھارہے ہیں وہ بہترین جہاد کررہے ہیں!!! اِس مُلک کا ہر فرد جو ظلم و جبر کیخلاف آواز اُٹھاتا ہے وہ مجاہد ہے!! یہی پیغام اپنی شہادت سے امام حسین رضی اللّہ عنہُ نے اُمت کو دیا!!
اہم خبر ، کیس کی پیروی کے لیے پشاور ہائی کورٹ پہنچنے سے اٹک پل پر رستہ بند کرکے کیوں روکا ؟ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ میاں شفقت جان نے پی ٹی آئی احتجاج کے باعث پشاور موٹروے بند کرنے کے اقدام کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ، میاں شفقت جان اپنی درخواست میں کہتے ہیں " 24 ستمبر کو پشاور میں میرا کیس مقرر تھا جس میں پیش ہونا تھا صبح 7 بجے مشکل سے اسلام آباد ٹال پلازہ سے موٹروے پر داخل ہوا ، ایم ون موٹروے اٹک پل کے قریب پہنچنے پر پتہ چلا وہ بند ہے میں نے وہاں موجود اتھارٹیز اور دیگر حکام سے تحریری آرڈر پتہ کیا تو کہیں سے تصدیق نا ہو سکی اسلام آباد ہائیکورٹ اپنے فیصلے میں کہہ چکی رستوں کی بندش شہریوں کے بنیادی حقوق کے منافی ہے "
اب وکیل نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ " بغیر کسی نوٹیفکیشن آرڈر وجوہات کے اس طرح رستوں کی بندش غیر قانونی قرار دی جائے پھر سیکرٹری داخلہ ، سیکرٹری مواصلات اور چیف کمشنر کو ایسے رستوں سے ایمرجنسی ٹریفک کھولنے کا حکم دیا جائے جن میں وکلا ، سائلین ، گواہوں ، بیماروں ، جنازوں اور دیگر ایمر جنسی سروسز کے لئے رستے کھولنے کا حکم دیا جائے "
کیا یہ قیامت کی نشانی نہیں کہ ممبر پاکستان بار کونسل احسن بھون ایڈووکیٹ کی ڈگری کی تصدیق کا مطالبہ وہ شخص کر رہا ہے جس کا اپنا نکاح نامہ آج تک جعلی ہے؟؟؟