If that were the case, you and your family wouldn’t be dropping bombs of petroleum and traffic tickets on the poor public to fund your lavish lifestyles.
931 دن کی مسلسل قید؛ ایک غیر سیاسی خاتون کی بے مثال استقامت اور صبر کی داستان!
طویل قید و بند کی صعوبتیں بھی ایک باوقار خاتون کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکیں۔ پاکستان کے روشن مستقبل کی جدوجہد میں ان کی یہ قربانی تاریخ کا حصہ بن چکی ہے۔
Seventy percent of Pakistan Tehreek-e-Insaf’s members in the Punjab Assembly are young people, including those who have won and entered the assembly for the first time.
ترجمہ ۔ میں اور بلاول صاحب “ پنجاب کو تقسیم “ کرنے پر سیم پیج پر ہیں
کرسی کے جھولے لیتا دیکھ کر شیخ رشید یاد آ گیا گیٹ نمبر چار اُس کی زبان سے اترتا ہی نہیں تھا وقت کا فرعون تھا چار چار چھ چھ انٹرویو آٹھ بجے چلتے تھے آجکل کر چھولے پٹھورے کی ریڑھی پر نظر آتا ہے
مریم نواز شدید غصے والی خاتون ہیں۔ اگر انہیں لگا کہ ان کی حکومت زبردستی گرائی جا رہی ہے تو وہ مریم نواز کم اور نواز شریف زیادہ لگیں گی۔ عمار مسعود
@ammarmasood3
Imagine how many senior figures are sitting around like courtiers.
Things won’t improve until this dynastic politics comes to an end.
Sometimes they toe Asifa’s line, sometimes Bilawal’s, sometimes Maryam’s, sometimes Hamza’s, sometimes Talpur’s, sometimes someone else’s.
پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی زیرِ صدارت بلاول ہاؤس لاہور میں اہم اجلاسPPP کے سینئر رہنماؤں اور پنجاب کے تنظیمی عہدیداران کی شرکت صدرPPPوسطی پنجاب راجہ پرویزاشرف سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن جنرل سیکریٹری وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ اور شہزاد سعید چیمہ شریک
🛑Latest photo
52 days of unjust imprisonment and cruelty could not wipe the smile off this face. Long live the children of Shaukat Khanum! Long live! 🔥
Praise be to Allah❤️
The release of Imran Khan’s sister Uzma Khan and Noreen Niazi is a source of joy and relief for the entire nation.
May Allah Almighty grant them good health, safety and steadfastness. Amen
Congratulations on your release, Sister Uzma, Sister Noreen ❤️
الحمدللہ❤️
عمران خان کی بہن عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی رہائی پوری قوم کے لیے خوشی اور اطمینان کی خبر ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحت، سلامتی اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین
رہائی مبارک عظمیٰ آپا، نورین آپا ❤️
@DrUzma_KhanPK@Noreen_KhanPK
خفیہ طور پر لے جایا گیا۔
علاج اہلِ خانہ کی غیر موجودگی میں کیا گیا۔
ذاتی معالجین کو دور رکھا گیا۔
اور پھر دوبارہ قیدِ تنہائی میں دھکیل دیا گیا۔
رائٹرز (Reuters) نے اس خبر کو رپورٹ کیا، لیکن موجودہ نظام کے پاس اس کی کوئی وضاحت نہیں ہے۔
یہ طبی اخلاقیات، قیدیوں کے بنیادی حقوق.