نفسیات میں Threat perception اصطلاح استعمال ہوتی
جسکا مطلب آنے والے خطرے کو بھانپنا ہوتا اس سے خطرے کے بارے آگاہی اور پیش بندی کی جاسکتی ہے
4-6سال کا بچہ جب اکیلا گلی میں نکلتا تو جو خطرات ہوتے وہ اسی بچے کو کسی بالغ نگران کے ساتھ مصروف روڈ خطرات سے مختلف ہوتے
#DollarPrice
@Aadiiroy2 چند ہزار کے سیفٹی گئیر استعمال نہیں کرینگے اپنی جان خطرے میں ڈالیں گے
اگر پروجیکٹ بڑا ہے تو وہ خرید کر دینے کے ذمہ دار ورنہ اپنا پیسہ لگا کر اپنی حفاظت کیلئے رکھیں
یاد پڑتا جب CTD فعال ہوئی تو ان کی تخواہیں کافی زیادہ تھیں مگر آپریشن کے تمام مہنگے آلات انہیں خود خریدنے کا کہا
@shaherawan1@pakistanipeeeps ایک وزیراعظم ایسا بھی گزرا ہے جس کے دورِ حکومت میں قتل ہونے والے درجن بھر افراد کی لاشیں ان کے لواحقین کئی ہفتوں تک سڑک پر رکھ کر احتجاج کرتے رہے، مگر وہ ان سے ملنے تک نہیں آیا۔
وہ کہنا تھا: "میں بلیک میل نہیں ہوں گا۔"
@Micks_it@pakistanipeeeps جو ٹیچر چند سال قبل ریٹائرڈ ہوئے انکی پنشن لاکھوں میں اور جو اب ریٹائر ہونگے وہ 25 سے 30 ہزار پنشن لینگے
یہی پنجاب میں پیپلزپارٹی کی حکومت آئی تو پھر سے پنشن بڑھ جانی صرف ن لیگ کی حکومت میں ملازمین/اساتذہ ذلیل و خوار ہونگے
@AWGoraya@LoneWol63773849 Exactly
بالکل ایسا ہی ہے مگر اسکا اپنا ذہن ہے ہمارے کہنے سے وہ ماننے والا نہیں
ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی کہ وہ خود پاکستان میں گھر بیٹھے 10ہزار ڈالر کما رہا تو اسکی تعلیم سے زیادہ کمائی میں دلچسپی ہے
@AWGoraya@LoneWol63773849 ایک دور کے رشتہ دار جو کامسیٹس اٹک سے MSc کمپیوٹر سائنس میں گولڈ میڈلسٹ ہیں اپنی اہلیہ کو بھی کامسیٹس ایبٹ آباد سے کمپیوٹر سائنس میں داخلہ دلوایا اب سننے میں آیا ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ کی ڈگری ادھوری ہی چھوڑوا دی، کیونکہ ان کا خیال ہے کہ کلاڈ کے بعد روایتی کوڈنگ سیکھنا فضول ہے
@KamranA42766683 نیا انجن بنوانے کے بعد اس کی رننگ پوری کرنے کے دوران مختلف پٹرول پمپ کے علاوہ 3 بار ARAMCO سے بھی پٹرول ڈلوایا اس کی ایوریج دیگر پٹرول پمپ سے زیادہ نکلی
@pakistanipeeeps@RShahzaddk یہ بحث ایسے ہی جاری رہیگی اور جنگ بھی
باقی جس طرح افغان طالبان کو بچایا گیا پھر وہ پاکستان کے گلے پڑ گئے بعین اسی طرح پاسداران انقلاب کو بچایا جارہا یہ بھی پاکستان کے گلے پڑینگے
راولپنڈی کینٹ بورڈ 2:46 بجے پر ٹوکن لیا اور 3:40 بجے تک صرف 4 ٹوکن نمبر چلے
پوچھنے پر کاونٹر آپریٹر کہتا 19ویں گریڈ کے افسران کے سفارشی آ جاتے تو کیا کریں