مجھے اسمبلی فلور پر بجٹ تقریر مکمل کرنے کہ موقع نہیں مل سکا اس لیے اپنی گزارشات ٹویٹ کے ذریعے عوام تک پہنچاؤں گا.
وزیرِاعظم کی جانب سے Charter of Democracy اور Charter of Economy کی بات اپنی جگہ، مگر پاکستان کو سب سے پہلے “Charter of Pakistan” میثاق پاکستان کی ضرورت ہے۔
جب تک ہمارے لیڈر عمران خان، شاہ محمود قریشی و دیگر قائدین و کارکنان کے ساتھ ناانصافیوں کا ازالہ، پاکستان تحریک انصاف کو سیاسی آزادی اور تمام سیاسی قوتوں کو برابر کی شمولیت نہیں ملتی، تب تک کوئی بھی Charter محض نعرہ رہے گا۔
معاشی استحکام ہمیشہ سیاسی استحکام سے آتاہے۔ آئین، قانون کی بالادستی، قومی مفاہمت اور تمام اسٹیک ہولڈرز کی شمولیت ہی پاکستان کو آگے لے جا سکتی ہے۔
@PTIofficial@ImranKhanPTI@SMQureshiPTI
کنری میں شاہ محمود قریشی کی جلد رہائی کے مطالبات کے ساتھ ریلی کا انعقاد۔
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کی طویل اسیری ان کے عزمِ صمیم کو کمزور کرنے میں ناکام رہی۔ آئین و قانون کی بالادستی اور عوامی حقِ نمائندگی کے لیے ان کا کھڑا ہونا تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
ہمیں کامل یقین ہے کہ انصاف کے تقاضے فتح یاب ہوں گے اور حق اپنی منزل پائے گا۔
@SMQureshiPTI
میں کل بھی عمران خان کے ساتھ تھا آج بھی عمران خان کے ساتھ کہڑا ہوں ۔ کل پارٹی کے سامنے پیش ہوکر اپنی بے گناہی ثابت کرونگا۔ میرے خلاف چلنی والے تمام خبرین بہ بنیاد اور جھوٹی ہیں، زین قریشی
مخدوم شاہ محمود قریشی کا جیل سے پیغام ۔
میں عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا٫ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔ اور اس وفا کے جرم میں بھاری سزا بھی ملی ہے۔ مجھے یقین ہے @ZainHQ میرے اور میرے موقف کے ساتھ بے وفائی نہیں کر سکتا۔ سب سے بڑا منصف اللہ ہے اور میں اللہ پہ چھوڑتا ہوں. سچ سامنے ا کے رہے گا۔
#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Our family has had no contact with Zain since the morning of 16th October. We have been praying he is safe and underground. I now fear that he has been abducted. As a family, we have suffered threats, humiliation, abuse and many other such pressures for over a year, attempting to break our principles and ideology. For 15 months they have not been able to break my father, our Naib Kaptaan. We will stand for our leader, Imran Khan. For my father’s sacrifices.
صحافتیں خرید لو ! وکالتیں خرید لو
نظام عدل نوچ لو ! ذلالتیں خرید لو
خرید لو خرید لو ! ہر ایک بے ضمیر کو
نہیں خرید پاوگے ، نبی ﷺ کے اس فقیر کو ۔۔
#ReleaseZHQwife#ReleaseSMQ
عمران خان کے ساتھ واحد ہتھیار سوشل میڈیا ہے اس لئے سب متحد رہیں، جڑیں رہیں، مظبوط رہیں اور احتجاج کے ساتھ ساتھ اپنا فوکس صرف اور صرف عمران خان پر رکھیں
میری طرف سے آپ سب کو سلام 🙌❤️