Wife of Abdul Rahman Marri died waiting a long period for her husband. Abdul Rahman s/o Gulo Marri was abducted by Pakistani army from Quetta on 1st June 2008. He is still missing. The civilized world and the HR Orgs must play their role for safe recovery of Abdul Rahman & others
We offer richest tributes to Shakir, Majeed, Sadiq Soban and Hasal Baloch on their second martyrdom anniversary. The sacrifices of youths are evident that we are ready to fulfill all needs in this revolutionary struggle but never withdraw our esteemed movement.
31 آگست 2018 کو نوشکی سے لاپتہ ہونے والے عبدالرب ولد حاجی عبدالمجید کے کمسن بچے بی بی کریمہ اور آیان میر جو اپنے والد کے واپس آنے کا منتظر ہے ۔
عبدالرب کو انسانی ہمدردی کے بنیاد پر بازیاب کیا جائے۔
لواحقین کی اپیل!
@jam_kamal@MeerLangau@OfficialDGISPR@HamidMirPAK
Balochistan: The State of Human Rights. Bi-Annual Report 2019.
A joint report by Baloch Human Rights Organization and Human Rights Council of Balochistan
https://t.co/3VabrNqspg
آچھی خبر!
21 اکتوبر 2017 کو کراچی سے لاپتہ ہونے والے زبیر دلمراد جو گورگوپ بلوچستان کے رہائشی ہے،بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گیے.
گھر والوں کو بازیابی مبارک!
خاندان کو خوشیاں لوٹانے والے سب کرداروں کا شکریہ!
@MeerLangau@OfficialDGISPR@sakhtarmengal@HamidMirPAK
میں شہدائے کولواہ شہید شاکر جان شہید مجید جان شہید صادق جان اور شہید حاصل جان کو ان کے شہادت کے دوسری برسی کے موقع پر زبردست خراج تحسین پیش کرتا ہوں چاروں نایاب گوہر اپنے گلزمین کے دیوانے انتہائی ایماندار مکمل اانقلابی سوچ و عمل اور پختہ نظریات کے مالک تھے
👇
We pay red tributes to the martyrs of koulwa. Your sacrifices would not be gone wasted. Your names will be written with golden words in the pages of history.
#LongLiveBalochistan
سیاسی ورکروں پر دباؤ ڈالنے کیلئے رشتہ داروں کو غائب کیا جاتا ہے ان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہے۔ اب ان کاروائیوں، اغواء نما گرفتاریوں کو تحفظ پاکستان ترمیمی آرڈیننس کے نام سے لائنس جاری کیا گیا ہے کہ جس کو جہاں بھی چاہے ریاستی ادارے قتل یا اغواء کرکے اپنی حراست میں رکھا جائے