اسکا مجھ پر ھمیشہ کے لئے حق اور میرے حصے کی ذمہ داریاں ختم نہ ھوں گی-
اسکے ساتھ تھا، ھوں اور رھتی دنیا تک رھوں گا- انشاء اللہ
آپ سب بھی شہزادے کو دیکھ لیں-
اللہ کریم ھے- اللہ رحیم ھے- اللہ بے نیاز ھے-
پاکستان زندہ باد- 🇵🇰
اللہ کے خاص فضل، کرم و رحمت سے اپنے شہزادے کو پھر لے آیا ھوں-
مشکلات کے انبار، معاملہ فہمی کی آخری حد، کمزور عدلیہ و موجودہ غیر مؤثر سر عام آئین و قانونی بے بسی کی وجہ سے بہت زیادہ وقت لگا- 🙏
ناقابل بیان حالات کے باوجود اللہ رب العزت نے یہ بہترین دن دکھایا اس وقت صرف بے پناہ شکر-
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
عمران ریاض سے ملنے والے صحافی کچھ اچھی باتیں نہیں بتا رہے،فہد شہباز کے مطابق عمران ریاض خان زیادہ بول نہیں سکتے تھے ، ان کا 22 کلو وزن کم ہوگیا، مجھے اشاروں سے باتیں سمجھاتے رہے،فہد بھائی کے مطابق جب عمران ریاض کو گلے لگایا تو باقاعدہ ان کی ہڈیاں مجھے چھبیں، فہد شہباز بھی ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے مجھے دکھی لگ رہے تھے
سیٹ بیلٹ باندھ لیں
اگلے چند روز یا چند ہفتوں میں پاکستان کے اندر اتنی بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہوں گی جو پورے سیاسی منظر نامے کو یکسر بدل کر رکھ دیں گی۔
فی الحال پردے کے پیچھے جو کچھ چل رہا ہے اگر وہ میچور ہوگیا تو نہ صرف مہنگائی کی ستائی عوام کے دکھوں کا ازالہ ہوگا بلکہ انشاء اللہ انشاء اللہ پاکستان دوبارہ ترقی بھی کرے گا اور ان کرپٹ اور بوسیدہ لاشوں سے بھی عوام کی جان جلد چھوٹے گی۔
شفقت علی قریشی، اسلام آباد
@ShafqatAli125
@WorldTimesWT@RealAwanPK He is a lion.. He is the one of those who will face the tyrants alone.He is like a wall between the people and the oppressors...
شیر کی گرفتاری پر کتوں کا جشن منانا تو بنتا ہے اس لیے پٹواریوں،جیالوں اور لفافوں سے الجھنے سے گریز کریں یہ یاد رکھیں کتے جتنا مرضی اونچا بھونکیں بادشاہ شیر ہی ہوتا ہے
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج#BehindYouSkipper
Chairman Imran Khan’s message:
My arrest was expected & I recorded this message before my arrest.
It is one more step in fulfilling London Plan but I want my party workers to remain peaceful, steadfast and strong.
We bow before no one but Allah who is Al Haq. We believe in La illaha Ilallah
#لندن_پلان_نامنظور
"Success depends upon your routine if you want success change your routine"
The only purpose of your twitter I'd is to support khan and Pakistan.
Many congratulations 🎉🎉 to you.Well deserved 60k
May you get many more.
@KaliwalYam@TeamiPians
@SundusMehmood @TahirImran میرا ایک سوال ہے!
فرض نماز کو سب کے سامنے، آذان دے کر مسجد میں جا کر پڑھنے کا حکم کیوں دیا گیا؟
اس سوال کے جواب میں تنقید کرنے والے یقینن مطمئن ہو جائیںگے۔
@muhamma91075753@FahdiEssa Mazrat k sath, inhain koi b banda koi asaan kaam na suggest kray jo ye asaani se ker skain. Kion k ye wo nahin krain ge. Lets see waht i can do for him. Got his details
ایک مزدور اور اس کی بیوی پریشان بیٹھے تھے ۔ بیوی نے پوچھا تم کیوں پریشان ہو ؟ مزدور بولا : "میں جن صاحب کی کوٹھی پر مزدوری کر رہا ہوں ، کل ان کی چھٹی ہے۔ جس دن ان کی چھٹی ہوتی ہے ، وہ کوٹھی پر آ کر ایک ایک انچ کا جائزہ لیتے ہیں ، کوئی نقص نکل آے تو ٹھیکیدار ہم مزدوروں کے پیسے کاٹ لیتا ہے ۔ بس یہی پریشانی ہے ۔ ۔ ۔ اور تم بتاؤ تم کیوں پریشان ہو ؟" بیوی بولی : "جن ڈاکٹر صاحبہ کے گھر میں کام کرتی ہوں ، کل ان کی چھٹی ہے ۔ جس دن ان کی چھٹی ہو اس دن سر پر کھڑے ہو کر کام کرواتی ہیں ۔ کہتی ہیں کہ ایک ایک tile میں تمہاری شکل نظر آنی چاہیے ۔ پتہ نہیں کل کس بات کی چھٹی ہے !" ان کا چھوٹا بیٹا بولا :" میں بتاتا ہوں ، کل یومِ مزدور ہے ۔ اس لئے سب بڑے صاحب چھٹی کریں گے!" مزدور اور اس کی بیوی نے حیرت سے بیٹے کو دیکھا اور پوچھا :"تمہیں کیسے پتہ ؟" بیٹا بولا : "آج استاد کہہ رہا تھا کہ صبح 7 بجے سروس سٹیشن پہنچ جانا ۔ 7 بجے سے دیر ہوئی تو پسلیاں توڑ دوں گا ۔ کل یومِ مزدور ہے اور صاحب لوگوں کی چھٹی ہے ، گاڑیوں کا زیادہ رش ہو گا ۔ ۔ ۔ "(copied)
#1stMay
#LabourDay
#YoumEMazdoor