@AbrarUlHaqPK@karanjohar@DharmaMovies یہ بات ہے تو پھر اب بولی ووڈ والوں کو بھی ان لوگوں کے خلاف ایکشن لینا چاہیۓ جنہوں نے بولی ووڈ کے گانوں کی طرز پر قصیدے پڑھے اور نام کمایا
یہ بات ہے تو پھر اب بولی ووڈ والوں کو بھی ان لوگوں کے خلاف ایکشن لینا چاہیۓ ��نہوں نے بولی ووڈ کے گانوں کی طرز پر قصیدے پڑھے اور نام کمایا
#Bollywood #KaranJohar #abrarulhaq #NachPunjaban
عجیب بات ہے ہمارے ہاں نعت اور قصیدے بولی ووڈ کی طرزوں پر بنے ہوۓ ہیں ہمارے ٹک ٹکوکرز دن رات بولی ووڈ گانے پر ناچ کر فالورز بنا رہے ہیں ہمارے قصیدہ اور نعت خوانوں نے بولی ووڈ کے گانوں سے نام بنایا,, ابرار صاحب آپ کو یہ بھی پتہ ہونا چاہیۓ #Bollywood