وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی گاڑی کو اسلام آباد ہائی وے پر ٹکر ماری گئی، ٹکر مارنے والی گاڑی کا رجسٹریشن نمبر اسلام آباد GAT-764 تھا،
راولپنڈی 😢💔
تحریک انصاف کے بزرگ رہنما اعجاز ستی کو دن تین بچے پولیس نے گھر سے اٹھایا،آدھے گھنٹے بعد ورثاء کو ہسپتال بلایا گیا جہاں اعجاز ستی کی نعش پڑی تھی
صبح چار بجے انکے قافلے میں مسلح شخص شامل کرکے انکو ڈرانے کی کوشش کی تین چار گھنٹہ آرام کے بعد اسی جگہ سے وہ پھر گاڑی چھت پر کھڑے ہوکر انکو پیغام دیا کہ میں ڈرنے والا نہیں ہوں✊️
تازہ ترین مناظر!!!!
صبح چار بجے انکے قافلے میں مسلح شخص شامل کرکے انکو ڈرانے کی کوشش کی تین چار گھنٹہ آرام کے بعد اسی جگہ سے وہ پھر گاڑی چھت پر کھڑے ہوکر انکو پیغام دیا کہ میں ڈرنے والا نہیں ہوں✊️
وزیرآباد: صبح کے پانچ بجے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ہنگامی ویڈیو پیغام
وزیراعلیٰ کے قریب سے ایک مسلح شخص پکڑا گیا جیسے پولیس کے حوالے کیا گیا
پنجاب کی ناجائز حکومت مسلسل وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سیکیورٹی کو رسک پر ڈال کر کوئی نیا ایڈونچر کرنے کے ارادے میں ہے
نوازشریف کی تصویر بلکل نوٹ پر ہونی چاہیے مگر فرنٹ والی نہیں بیک سائیڈ کی تصویر ہونی چاہیے کیونکہ لوگ انکے چہرے سے نفرت کرتے ہیں!!!
صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان 😂
🚨بجٹ پیش کرنا ایک آئینی زمہ داری تھی تحریک انصاف کی پوری قیادت نے فیصلہ کیا کہ ہم بجٹ پیش کریں گے، مگر ہم آج بھی اپنی موقف پر کھڑے ہیں کہ جب تک عمران خان صاحب سے ملاقات اور مشاورت نہیں ہوتی وفاقی حکومت کے ساتھ کوئی ڈرافٹ سائن نہیں کریں گے!!!
صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان 🔥
خیبرپختونخوا عوامی فلاحی بجٹ 2026-27: بنیادی مالیاتی خلاصہ
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے 2170 ارب روپے کا خوشحال خیبر پختونخوا بجٹ 2026-27 پیش کر دیا۔ اہم بات یہ ہے کہ 48 ارب روپے کا بجٹ خسارہ کسی بیرونی قرض کے بغیر اندرونی بچت سے پورا کیا جائے گا
@Haidersaeedpti1@RealDurraniView کس چیز کی غداری؟؟ کل اگر صوبہ ڈیفالٹ ہو گیا تو پھر کہوں گے کہ تحریک انصاف نے صوبہ برباد کر دی ۔ بات یہ ہے کہ وفاق کو کوئی سرپلس نہیں دے رہا
🚨🚨🚨 انتہائی اہم ترین
قائد عمران خان کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں خوشحال خیبرپختونخوا بجٹ 2026-27 منظور دے دی گئی!!!
🚨🚨🚨 انتہائی اہم ترین
قائد عمران خان کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں خوشحال خیبرپختونخوا بجٹ 2026-27 کی منظور دے دی گئی!!!
بجٹ کے خلاف سازش کرنے والے اور منفی پروپیگنڈا کرنے والے ناکام ہوں گے۔ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کا منی بجٹ پیش کرنا صوبے کو چلانے کے لیے اہم ہے۔ کپتان کا سپاہی عوام کی خدمت سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ ہم سہیل آفریدی کے ساتھ کھڑے ہیں!
#سہیل_آفریدی_بجٹ_پیش_کرو#KPBudget2026