@IlyasQadriZiaee حج کے آٹھ دس لاکھ روپوں سے کونسا کراچی شہر نے ایک سال راشن خریدنا تھا، رض حج زیادہ ضروری ہے کیا پتہ اگلے سال موقع نہ ملے۔ ویسے اس سال داخلہ بھی کرلیا تھا یا نہیں؟
کیا آپ نہیں سمجھتے کہ ایسی نیکی کو ظاہر نہیں کرنا چاہئے ورنہ تو لوگ قربانی کے پیسوں سے بھی کولر لگانا شروع کر دینگے۔
Let me tell you that YouTube is not working if you are login, if you are not login YouTube is working. So open incognito mode and use YouTube.
Retweet.
#YouTubeDOWN
کشمیر۔۔۔ جنت نظیر وادی۔۔۔
پچھلے تین مہینوں سے جہنم بنی ہوئی ہے۔
آئیں کشمیر پر اپنی طرف سے ایک شعر، ایک نظم
یا ایک جملہ لکھیں۔ کشمیر میں ہونے والے ظلم
کے خلاف آواز اُٹھائیں۔
#HumanRights4Kashmir
@immorternal1@MaryamNSharif May Allah protect you.. Aameen.. today is beginning of a hope that some patriots are still exists May Allah protect the true patriots who are rejoicing your arrival.