بے شرمی اور نالائقی کی انتہا ہے، مسخروں کے ہاتھوں میں ہمارا عظیم ملک لگ گیا ہے جو ہر روز ایک نئی پستی میں گرتے ہیں اور پچھلی پستیوں کو بھی شرمندہ کرتے ہیں،
حامد میر وہ کام کر گیا جو کوئی نا کر سکا 👏👏
حامد میر نے جیو ٹی وی پر نواز شریف کی وہ ویڈیوں چلا دی جس میں نواز نے انڈین چینل کو ارمی کیخلاف بیان دیا تھا ۔
کیا نوازشریف سیکورٹی رسک نہیں ہے؟؟
کیا ملک کی بدنامی نہیں ہوئی؟
#Imrankhan#Pakistan#FarrhanaBhatt𓃵
اگر مریم نواز کو کچھ ہوا تو ہم ”پاکستان کھپے“ کا نعرہ نہیں لگائیں گے۔ ملک میں مشرقی پاکستان والا حادثہ ہو جائے گا۔ جاوید لطیف
(یہ لوگ آج سب بڑے محب وطن بنے ہوئے ہیں)
#ImranKhan#قومی_نشہ_عشق_عمرانیہ