ان کا زوال شروع ہو چکا ہے، ہم اسلام آباد جائیں گے لیکن آئینی و قانونی طریقے سے مقابلہ کریں گے۔ ان شاء اللہ فارم 47 کی حکومت کو گرا کر آئیں گے۔
ہم T20 بھی کھیلیں گے، 10 اوور کا بھی کھیلیں گے، اور ان شاء اللہ 3 اور 13 بھی ہوگا؛ آر یا پار، یا شہادت یا آزادی۔
لاہور میں پنجاب حکومت کا خوف واضح نظر آرہا ابھی وکلا باہر نکلے ہیں اور پولیس سامنے کھڑیںہو گئی ہے ۔ ابھی تو چند دن میں سارا پنجاب باہر نکل رہا ہے ۔
اب یہ جو تحریک شروع ہو گئی ہے اس ہابرڈ نظام کو لپیٹنے سے کوئی نہیں روک سکے گا
”زندگی اور موت، عزت و ذلت اور رزق میرے رب کے اختیار میں ہے۔یہی وقت ہے اٹھنے کا، یہی وقت ہے فیصلہ کرنے کا۔ یاد رکھنا، جو جتنا بڑا ظالم ہوتا ہے وہ اتنا ہی بڑا ڈرپوک ہوتا ہے۔ “-
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
ہم 26 نومبر کو لانگ مارچ کے ہمراہ اسلام آباد گئے تھے 26 نومبر کو جو کچھ ہوا ہمارے سامنے ہوا ہم نے وہاں بھی خدمات سرانجام دیں ہم نے زمان پارک لاہور میں خدمات سر انجام دیں عمران خان نے ہمیں (ڈاکٹرز) کو کہا تھا کہ We are the cream of the nation ہم خان صاحب کے ساتھ بے وفائی نہیں کر سکتے باقی لوگ سیاست کے ساتھ جڑے ہیں ہم ڈائریکٹلی عمران خان کے ساتھ جڑے ہیں۔
ترجمان انصاف ڈاکٹرز فورم
@fkkundi@CSKPOfficial@KP_Police1 آئین کے آرٹیکل 129 کے تحت صوبے کی انتظامی اتھارٹی صوبائی حکومت، یعنی وزیراعلیٰ اور صوبائی وزراء کے ذریعے استعمال کی جاتی ہے۔
تو پھر سوال یہ ہے کہ اس نوعیت کا اجلاس بلانے کی آئینی حیثیت کیا ہے؟ کیا یہ آئینی حدود سے تجاوز نہیں؟
@MattWalshBlog The most evil platform that ever existed. A legalized global pimping operation preying on 18 year olds, ruining mental health of young people, and turning simps into broke porn addicts—all while he cashed billions
@muftimenk This is the kind of Islam colonizers are comfortable promoting.
An Islam reduced to self-help slogans.
An Islam that speaks endlessly about “ignoring haters” but falls silent in the face of tyrants.
@CMShehbaz The region desperately needs restraint, wisdom, and collective efforts to avoid a wider crisis and to prioritize peace, stability, and the well-being of millions of innocent people. Russia China and major European powers can play a positive role