Copied from Facebook 😂😂😂
امریکہ میں مائیکروسافٹ نے "آئی ٹی ایکسپرٹ مینیجر برائے یورپ" کی ایک اسامی کیلئے درخواستیں مانگیں۔ تقریباً پانچ ہزار امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائیں ۔ بل گیٹس اتنے امیدواروں کو دیکھ کر پریشان ہوگیا اور انہیں ایک بہت بڑے گراؤنڈ میں جمع کرکے ان سے مخاطب ہوا :
بل گیٹس: آپ سب کا بہت شکریہ۔ چونکہ یہ اسامی بہت ہی اہم اور ٹیکنیکل ہے۔ لہذا آپ میں سے جو جاوا زبان کو جانتے ہیں، وہ موجود رہیں، باقی تمام حضرات سے معذرت، وہ جا سکتے ہیں
ایک پاکستانی بھی امیدواروں میں کھڑا تھا ۔ اس نے سوچا مجھے جاوا تو نہیں آتا لیکن پھر بھی میں اگر رک جاؤںتو کیا حرج ہے۔ چنانچہ وہ وہیں کھڑا رہا۔
جبکہ جاوا نہ جاننے والے ایک ہزار افراد چلے جاتے ہیں
بل گیٹس: ہماری آج کی مینیجر کی پوسٹ کے لیے مینجمنٹ کوالٹی بہت ضروری ہے۔ آپ میں سے وہ افراد جن کی ماتحتی میںکم از کم سو افراد ہوں، موجود رہیں، باقی سب جا سکتے ہیں
پاکستانی نے پھر سوچا کہ میرے تو گھر والے میرے ماتحت نہیں۔ لیکن رک جاتا ہوں ۔ ممکن ہے کوئی چانس بن جائے۔
امیدواروں میں سے مزید ایک ہزار افراد چلے جاتے ہیں
بل گیٹس: اس جاب کےلیے ہیومن ریسورس مینجمنٹ کی ڈگری لازمی ہے۔ صرف اس ڈگری والے رکیں باقیوں سے معذرت ۔
پاکستانی نے پھر سوچا کہ ڈگری وگری تو کوئی نہیں ۔ مگر رک جانے میں کیا حرج ہے۔
ایک ہزار افراد مزید کم ہو گئے۔
بل گیٹس: ہمٰیں تجربہ کار مینجر کی ضرورت ہے۔ جس کے پاس کم از کم پانچ سالہ تجربہ ہے وہ رک جائے۔ باقی جا سکتے ہیں
پاکستانی پھر سوچتا ہے کہ تجربہ تو کسی کام کا نہیں لیکن جانے سے بہتر ہے کہ رک جاؤں ۔ شاید چانس بن جائے۔
ایک ہزار مزید افراد گراؤنڈ سے چلے گئے۔
بل گیٹس: گڈ ! اب صرف ایک ہزار مناسب افراد بچ گئے۔ امیدوار کیلیے ضروری ہے کہ اسے یورپ کی کئی زبانیں آتی ہوں.
یہ سن کر آخری ہزار میں سے پانچ سو افراد اٹھ کر چلے گئے۔ پاکستانی اردو پنجابی کے سوا کچھ نہ جانتا تھا۔ لیکن بہرحال رک گیا۔
بل گیٹس: گڈ۔ آپ تمام افراد بنیادی شرائط پر پورا اترے۔ اب وہی امیدوار رکے جو روسی زبان پر عبور رکھتا ہو.
یہ سن کر چار سو اٹھانوے افراد اٹھ کر چلے گئے۔ جبکہ پاکستانی اور ایک اور آدمی رک جاتے ہیں۔ اب آخری 2 افراد اور بل گیٹس گراؤنڈ میں موجود رہ گئے۔
بل گیٹس : بہت خوب! آپ دونوں ان 5 ہزار افراد میں سے سب سے زیادہ قابل نکلے۔ ویری گڈ ۔ اب آپ دونوں ایک دوسرے سے روسی زبان میں بات چیت کریں ۔ جو زیادہ صحیح بولے گا ۔ وہ منتخب کر لیا جائے گا۔
پاکستانی نے سوچا اب منزل قریب ہے۔ کچھ نہ کچھ بولنا چاہیے. دوسرے آدمی سے مخاطب ہو کر کہا : "ہاں بھئی اُستاد، کیا حال ہیں؟"
دوسرا آدمی : " شُکر مولا دا تُوں سُنا"
پاکستان دنیا کی چوتھی بڑی میزائل سپرپاور بن گیا! 🇵🇰
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے فتح 2 ای آر ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
ابھی تک دنیا میں صرف روس، چین اور امریکہ کے پاس ہائپر سانک میزائل موجود ہیں جبکہ بھارت، جنوبی کوریا اور ایران ہائپر سانک کے قریب ہیں لیکن انکے میزائل کو مکمل ہائپر سانک نہیں مانا جاتا۔
ہائپرسونک کا مطلب آواز کی رفتار سے کم از کم پانچ گنا تیز۔ رفتار کا اندازہ لگائیں تو سطح سمندر کے معیاری حالات میں Mach 5 تقریباً 6100 کلومیٹر فی گھنٹہ بنتا ہے۔ بلندی اور درجہ حرارت سے یہ حساب بدلتا ہے۔ اس میزائل کی اصل زیادہ سے زیادہ رفتار اور نئی رینج کے اعداد اعلامیے میں نہیں بتائے گئے۔
سادہ سا مطلب یہ ہے کہ بھارت کا S400 اور ڈیوڈ سلنگ، سب وڑ چکا ہے اور بھارت کے مغرب تک پاکستان کی پہنچ ہوچکی ہے کیونکہ یہ ایکسٹینڈڈ رینج ہے
یہ ہمارے سائنسدانوں اور انجینئروں کی محنت ہے جو پاکستان کی دفاعی قوت بڑھا رہی ہے۔
قوم کو مبارک ہو! 🇵🇰
@Mnasirbuttt We need to change our society and it can not b done by Governmant alone. Every individual have 2 play their part otherwise such happenings no one can stop. Society to bring awareness to say wrong to a wrong and then law can b enforced otherwise only law cannot do a damn about it
An elderly man living alone in Manchester wanted to plant his annual tomato garden, but it was very difficult work, since the ground was hard
His only son, Paul, who used to help him, was in prison (strange ways) . The old man wrote a letter to his son and described his predicament:
Dear Paul,
I am feeling pretty sad, because it looks like I won’t be able to plant my tomato garden this year. I’m just getting too old to be digging up a garden plot. I know if you were here my troubles would be over.. I know you would be happy to dig the plot for me, like in the old days.
Love, Dad
A few days later he received a letter from his son.
Dear Dad,
Don’t dig up that garden. That’s where the bodies are buried.
Love,
Paul.
At 4 a.m. the next morning, CID officers and local police arrived and dug up the entire area without finding any bodies. They apologized to the old man and left. That same day the old man received another letter from his son.
Dear Dad,
Go ahead and plant the tomatoes now. That’s the best I could do under the circumstances.
@PakistanPR_UN@Rabs_AA Job well done Sir !
You made all of us proud by serving our nation with zeal and dignity.
Your services as permanent representative of Pak at UN will remain exemplary in many coming years.
May Allah bless you always Aameen
For over two decades in different roles, I have seen Pakistan as a source of solidarity & solutions. But what has always stood out to me is the resilience of the Pakistani people & their determination to build a better future.
My message is simple:
The @UN stands with the people of Pakistan. And I thank the Pakistani people for standing up for the world.