🐸2 بیویوں کو طلاق دینے
بیٹی کو نا اپنانے والا، بیٹے مطلقہ بیوی کے سپرد کرنے اور 5 بچوں کی ماں کو طلاق دلوا کر شادی کرنے والا ہمیں مغرب کے خاندانی نظام پر بھاشن دے رہا ہے..
واہ
کیسی منافق قوم ھے کہ لڑکی اپنی مرضی سے شادی کرے تو اکثر اپنے والدین یا بھائیوں کے ہاتھوں بدکاری کے الزام کے تحت قتل کر دی جاتی ھے لیکن لڑکیوں پہ اپنی مرضی مسلط کرکے انہیں نکاح کے نام پہ جبری زنا کے لیے دے دیتی ھے اور اس کی اولاد کو حلال زادہ کہتی ھے
#SindhiCulturalDay2020