AWAY from the Occupied Land !!
Previous Account with Ks of Followers Suspended, courtesy Umme_Hareem, for Exposing RCO Fascists. Please Follow Present Account.
°
یہ دور اپنے براہیم کی'
تلاش میں ھے
صنم کدہ ھے جہاں'
لا الہ الا اللہ
کیا ھے تو نے'
متاع غرور کا سودا
فریب سود و زیاں'
لا الہ الا اللہ
یہ مال و دولت دنیا'
یہ رشتہ و پیوند
بتان وھم و گماں'
لا الہ الا اللہ
یہ نغمہ فصل گل و لالہ'
کا نہیں پابند
مجھے ھے حکم اذاں'
لا الہ الا اللہ !!
1950s: جب کراچی ایئرپورٹ ایشیا کا گیٹ وے تھا! ✈️ تاریخی یادیں
کراچی کی تاریخ پر ایک فخر سے بھرپور نگاہ! 1950 کی دہائی میں یہ ایئرپورٹ خطے کا اہم ترین فضائی مرکز تھا۔
اس دور کی کچھ خاص جھلکیاں:
ایئر ٹریفک کنٹرول کا قدیم لیکن جدید مواصلاتی نظام۔
شاندار تعمیرات جو آج بھی اس دور کے وقار کی عکاس ہیں۔
پروازوں کے نقشے، جہازوں کا ہجوم اور مسافروں کی رونق۔
یہ تصاویر صرف پرانی یادیں نہیں، بلکہ ہماری ترقی کی ایک شاندار گواہی ہیں۔
مزید ایسی ویڈیوز کے لیے فالو کریں اور اس تاریخی سفر کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔
Karachi Airport 1950s, History of Pakistan Aviation, Old Karachi Airport, Orient Airways, Vintage Pakistan, Karachi History, Historical Documentary, Pakistan Aviation, 1950s Era, کراچی ایئرپورٹ, پاکستان کی تاریخ, نایاب تصاویر, فضائی سفر
𝐃𝐢𝐬𝐜𝐥𝐚𝐢𝐦𝐞𝐫: This video has been created using advanced AI technology. The historical photographs have been brought to life through image-to-video animation via AI Platform.
𝐀𝐈 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐩𝐫𝐞𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: While the base images are authentic historical records, the movements, facial expressions, and atmospheric effects are AI-generated interpretations and may not represent the exact reality of the time.
𝐀𝐜𝐜𝐮𝐫𝐚𝐜𝐲 𝐍𝐨𝐭𝐞: AI can occasionally produce visual artifacts or minor historical inconsistencies (hallucinations). This content is intended for educational and artistic storytelling purposes rather than as a literal primary historical document.
𝐏𝐫𝐞𝐬𝐞𝐫𝐯𝐢𝐧𝐠 𝐇𝐞𝐫𝐢𝐭𝐚𝐠𝐞: Our goal is to use modern technology to honor and preserve the vibrant heritage for the digital age.
#PAKWatch🇵🇰: Aleema Khan on the ILLEGAL TREATMENT of her brother, IMRAN KHAN:
"The basic rights of a former Prime Minister and political prisoner must be respected."
PAK = NO RULE OF LAW = FREE CAPTAIN PAK.
سائنس اور ٹیکنالوجی کیلئے صرف 3 ارب روپے اور کرپٹ فوج کیلئے 3 ہزار ارب روپے
قوم کو بھکاری بنانے والے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے 838 ارب روپے
قوم کی صحت کیلئے صرف 25 ارب روپے
#یہ_افواج_پاکستان_کا_ویثن_ھے
@RealityAt_AJ پاکستان ایک بدقسمت ملک ہے جہاں عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ مل کر اپنے ذاتی مفادات کے لیے نظام پر حملہ کرتے ہیں، وہ برطانیہ سے نام نہاد آزادی کے بعد سے مافیا کے ساتھی ہیں۔ پاکستان کی 77% ناخواندہ آبادی کو اندازہ نہیں کہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔
@Manzoor01162219 °
پاکستان میں
'بے نظیر انکم سپورٹ'
بھی باقی بہت سے مالی ڈھکوسلوں کی طرح کا ایک مالی ڈھکوسلہ ھے۔ اس کا صحیح نام 'بے ضمیر انکم سپورٹ' ھونا چاہیے۔ کیونکہ یہ فقیروں اور بھیک منگوں کی ایک 'فوج' بنانے اور چلانے کے لئے ھے۔
6–10 Palestinians in Gaza die each day while stuck on WHO-approved medical evacuation lists, as Israel blocks nearly 20,000 patients from accessing care outside Gaza. On Friday, Israel again closed Rafah Crossing, trapping thousands more.
61 House Democrats have urged the Trump administration to pressure Israel to let Gaza’s 11,000 cancer patients leave for treatment.
السلام علیکم و رحمت اللہ۔
‼️ اللہ تعالٰی کی اتنی بڑی کائنات میں زمین ایک چھوٹا سا سیارہ ھے جس کی اگر لاکھوں نہیں تو بھی ہزاروں سال کی تاریخ ھے۔ لیکن اس پر چند سالوں کے لئے ایا ھوا 'انسان' یہ کیسے سمجھ لیتا ھے کہ میں ہی سب کچھ ھوں 🤔
اور 🏞️ سیاحت کو فروغ دیں، تو پھر وہ سوال بھی پوچھیں گے۔
لہٰذا بہتر یہی سمجھا گیا کہ عوام کی سوچ صرف دو وقت کی روٹی 🍞 تک محدود رہے۔
اور آج کل عوام کی سوچ صرف دو وقت کی روٹی تک محدود ہے۔ 🍞😔📉
#budget2026_27#budgetpak
📊 بجٹ کا مختصر خلاصہ:
رونے کی ضرورت نہیں ہے پاکستانیو! 😏
یہی وہ حکومت ہے جو جرنیلوں کی مدد سے مہنگائی ختم کرنے آئی تھی، جبکہ اس سے پہلے معیشت تقریباً 6.5٪ گروتھ پر چل رہی تھی۔ 📈
مگر مسئلہ یہ ہے کہ اگر عام لوگ ترقی کریں، 💼 پیسہ کمائیں، 🎓 تعلیم حاصل کریں 👇
@JimmyVirkk °
"اُنہوں نے کہا کہ اس شور و غوغا کو ایک طرف رکھتے ہوئے ہم اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں 😆 کہ امن معاہدے کا حتمی اور متفقہ متن طے پا چکا ہے" !!
‼️ ویسے کیا اس ⏬️ اردلی کو یہ معلوم ھے
کہ اس کے بارے میں حتمی طور پر کیا طے پانے جا رہا ھے ؟؟
اللہ کی فوج ساری رات کشمیریوں کی دکانیں اور گھر لوٹتی رہی، گھروں کی توڑ پھوڑ کرتی رہی
اور جب لوٹ مار کے سامنے مزاحمت کی گئی تو اللہ کی فوج نے موٹر سائیکل جلا دیے
خدا کیلے اس ظلم کے خلاف نکلیں سابقہ جج عمران خان کی رہائی کیلے میدان میں آگیا دوران گفتگو اہم انکشاف عمران خان کو کس کے کہنے پر قید کیا ہے ایک ایک کا نام لیکر ننگا کردیا سابقہ جج کی گفتگو سن کر سب حیران رہ گئے ۔۔
رانا صاحب
آپ کے احترام کے ساتھ: پاکستان میں بجلی کے نرخوں میں اضافہ شریف خاندان اور زرداری مافیا کی لالچ کی وجہ سے ہے۔ انہوں نے نجی پاور پروڈیوسرز سے بھاری رشوت اور مالی فوائد حاصل کرنے کے بعد آئی پی پی اور ایل این جی کے معاہدوں پر دستخط کیے۔
بہادر بنو اور سچ بولو۔