Happy Birthday @tayyabaraja_
You're truly a warrior, undeterred by the storm of forces, you displayed courage and resilience which was lacking in many men in our political history..
Uncle said: میری بیٹی نہیں ہے، میرا بیٹا ہے جیل میں۔
" ایک بیٹی کی آنسوؤں بھری پکار "
چادر چاردیواری کا احترام نہیں , 5500 لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو اسکینڈل میں بھی وردی والا بغیرت میجر ملوث , ماڈلز کی وڈیوز آئیں تو نوچنے کھسوٹنے والے بوڑھے نیلی گولیوں کے شیر جنرلز , ��نشیات اور اسمگلنگ کا ذکر آیے تو فوج شامل , پاکستانیوں کو قتل اور گمشدہ کرنے میں فوج شامل , کون سی ایسی برائی ھے جس میں یہ وردیاں شامل نہیں ...
پھر کہتے ہیں ہماری عزت کرو تاکہ ہم اپ کی عزتیں پامال کرسکیں , ہم لمبر ون ہیں سارے غلط کاموں اور دھندوں میں ..
ایسے میں اس حوا کی بیٹی کی پکار کون سنے گے . سنے والے تو خود , قاتل ,لٹیرے اور عزتیں لوٹنے والے یا انکے سہولت کار ہیں ..!!!
@kh_warriors
#خان_ہے_جان
:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکے اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
بڑا تجسّس ہو رہا تھا کہ بھاگم بائی کہاں ہے۔۔۔
پھر معلومات ملی کہ یہ ساون کا موسم ناگ ناگن کے ملاپ کا موسم ہے۔۔۔
لیکن اب تجسّس یہ ہے اس ساون کا ناگ کون ہو گا۔۔۔ کمنٹ میں اپنی رائے دیں
صحیح اندازا لگانے والے کو بھی موقع مل سکتا 😜😜😜
#سازش_نہیں_مقابلہ_کرو
بڑا تجسّس ہو رہا تھا کہ بھاگم بائی کہاں ہے۔۔۔
پھر معلومات ملی کہ یہ ساون کا موسم ناگ ناگن کے ملاپ کا موسم ہے۔۔۔
لیکن اب تجسّس یہ ہے اس ساون کا ناگ کون ہو گا۔۔۔ کمنٹ میں بتائیے
#فکسڈ_میچ_نامنظور
فوجی عدالتوں سے متعق کیس میں چیف جسٹس بندیال کا آرمی چیف کو اہ�� ترین "پیغام"
سپریم کورٹ کو آگاہ کیے بغیر فوجی عدالتوں میں ملزمان کا ٹرائل شروع نہ کیا جائے، چیف جسٹس سپریم کورٹ
حکم کی خلاف ورزی کی گئی تو ذمہ داروں (آرمی چیف ) کو طلب کریں گے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
ان ریمارکس کو روایتی میڈیا اور ٹی وی چینلز اسکرینز کی زینت کیوں نہیں بنایا جا رہا
روایتی میڈیا مالکان کی منافقت عروج پر ہے
اگر کوئی ویڈیو بنا سکے تو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالے،
کہ ایک طرف لاہور کے ہسپتالوں کے آپریشن تھیٹر پانی میں ڈوب گئے ہیں،
دوران آپریشن جنریٹرز بند ہو گئے ہیں،
لوگ تڑپ رہے ہیں،ڈاکٹرز خطرے کا اظہار کررہے ہیں اور دوسری طرف محسن نقوی شہباز شریف کے پروگرام میں قہقہے لگا رہا ہے اور آئی جی پنجاب تالیاں بجا رہا ہے.
تین چار منٹ پہلے یہ مناظر چلے ہیں.
#بریکنگ_نیوز
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آصف علی زرداری نگران وزیراعظم کے لیے سندھ سے پیر پگاڑا کا نام تجویز کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ بدلے میں پیر پگاڑا کی جماعت اور باقی اپوزیشن پیپلز پارٹی میں شامل ہو جائے گی۔ سینئر ذرائع نے دعویٰ کیا کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کے منصوبوں کا مقابلہ کرنے کے لیے کیا گیا فائنل ڈیل ہے۔ مزید برآں پی پی پی کے مرتضیٰ وہاب ایم کیو ایم کے کئی رہنماؤں سے پی پی پی میں شمولیت کے لیے رابطے میں ہیں۔ پیپلز پارٹی کی توجہ قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہے۔ پیپلز پارٹی کا اگلا ہدف بلوچستان اور جنوبی پنجاب ہیں۔
اب پی پی پی کو روکنے کے لیے ن لیگ کی کیا حکمت عملی ہوگی؟
کیا اسٹیبلشمنٹ پیپلز پارٹی کے پاور پلے کا مقابلہ کرنے میں کامیاب ہوگی؟
کیا یہی وجہ ہے کہ آصف علی زرداری نے کہا کہ نگران وزیر اعظم صرف سیاست دان ہی ہو گا؟
صوبہ سندھ میں کیاجنگل کاقانون اورڈاکوراج نافذہوچکاہے؟
سکھر کے قریب درجنوں مسلح ڈاکوں نے گاوں پر دھاوا،بول دیا۔۔۔
گاؤں کو لوٹ لیا اور مزاحمت پر دو افرادکو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کردیا اور جاتے ہوے مبینہ طور پرعورتوں اور ایک بچے کو بھی اغوا کر کے ساتھ لے گئے ۔۔۔۔
حملہ آور ڈاکوؤں نے کارروائی کے بعد کانوائے کی صورت میں متعلقہ تھانے کے پاس سے قومی شاھراہ کراس کرتے وقت نعرےبازی اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے گذرے، تھانے کاعملہ ڈاکوؤں کو پکڑنے ،ان کا مقابلہ کرنے ،ن سے لوٹا ہو ا مال مسروقہ برآمد کرنے اور مغوی خواتین ؤر بچے کو بازیاب کرنے کے بجائےصرف اپنی جانیں با حفاظت بچانے میں کامیاب ہوگئے ۔۔۔۔!!
پیپلز پارٹی حکومت ،پولیس اس پر کیا ایکشن لیتے ہیں دیکھتے ہیں ۔یا سندھ میں پھرکیاجنگل کا قانون نافذ ہوچکا ہے ؟؟؟
جواب اور ایکشن کا منتظر !
@SindhGovtPk@SindhGovt@MuradAliShahPPP@CMSindh@SukkurPPPMedia@MediaCellPPP@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@AsifZardariPPP@FaryalTalpurPk@FaryalTalpurP@SindhPolice90 @sindhpol
@SaeedGhani1@sharjeelinam@SyedNasirHShah@S_KhursheedShah
پاکستان کی یہ بیٹیاں جو وطن کی خاطر صعوبتیں جھیل رہی ہیں تاریخ ان کو حقیقی صنف آہن لکھے گی اور ان پر، پر امن احتجاج کے جر�� میں تاریخ کی بدترین فسطائیت ڈھانے والے ان جابر حکمرانوں کو سیاہ الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔
#ReleaseFemalePrisoners
" کمپنی پھر ننگی ھوگئی "
یہ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے افراد ہیں جو 8 سال پہلے لاپتہ ہوگۓ تھے . ان 8 سالوں میں ایم کیو ایم کا ہمیشہ سے یہ الزام تھا کہ ان افراد کے اغوا اور گمشدگی میں فوج اور اسکی خفیہ ایجنسیز ملوث ہیں ..
دوسری طرف فوج اور قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں نے ہمیشہ ان افراد کو غائب کرنے اور انکے پاس موجود ہونے کی تردید کی ..
اب جب کے لمبر ون کو اپنے پلان کے مطابق عمران خان کا توڑ کرنے کے لیے ایم کیو ایم کو مضبوط کرنا ھے اور ممکنہ طور پر انے والے وقت میں الطاف حسین کی واپسی کی بازگشت بھی شامل ھے تو اچانک زمین نے یہ 8 سال پرانے لوگ اگل دیے اور ��وسروں کی واپسی بھی متوقع ھے .
یہ خوش آئند ھے اور انکے خاندانوں کا طویل انتظار بھی ختم ہوا . ظلم و زیادتی کسی کے ساتھ ہو اسے تسلیم نہیں کیا جاسکتا .
مگر جس پہلو کی طرف توجہ دینی ھے وہ یہ کہ لمبر ون مزید ننگے ہوگۓ اور یہ ایک اور پختہ ثبوت ھے کہ بلوچستان اور ملک کے تمام حصوں سے غائب ہوجانے والے اور اکثر پراسرار تشدد شدہ لاشوں کی صورت میں ملنے اور کبھی ہمیشہ کے لیے نہ ملنے والے کو پیچھے صرف یہ باوردی مافیا اور قاتل ہیں جو کمپنی لمبر ون کہلاتے ہیں ...!!!
@kh_warriors
#کپتان_تیری_ہمت_کو_سلام
:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکے اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
ہمیں مُرشد پسند ہے اور مُرشد کو آلو والی بریانی پسند ہے تو آج سے ہماری پسند بھی آلو والی بریانی ہے
سوشل میڈیا پر اب آلو والی بریانی ہر طرف آئے گی لگاؤ تصویریں آلو بریانی کی 🔥🔥🔥🔥
چند دن کی وزارت اور وفا ایسی کہ عثمان بزدار ہو یا پرویز خٹک یا محمود خان سب پر بھاری کرگیا
@mooniselahi
مونس الࣿہی نے ٹھیک کہا تھا ہمارے بزرگوں نے ہمیں وفا کرنا ضرور سکھائی ہے
ہم اس وفا کا قرض ہمیشہ یاد رکھیں گے
" قاتل کمپنی "
بےشرم فوج اور قاتل کمپنی کا اے پی ایس فالس فلیگ کی دل ہلا دینے والی داستان .
“میڈیا کے آنے سے پہلے پہلے جلدی جلدی بچوں کو، چیک کئے بغیر کہ کوئ زندہ بھی ہے کہ نہیں،بوریوں کی طرح ایک شہ زور گاڑی میں بوری کی طرح لاد کر لے جایا گیا. جب گاڑی کی تیزی سے ایک بچے کا جسم گاڑی سے نیچے گرا تو اُسے پھر بوری کی طرح واپس اندر پھینکا گیا۔”
کیا جنرل ہدایت الرحمان نے واقعی اے پی ایس شہدا بچوں کی ماؤں سے کہا کہ مرگئے تو کیا ہوا اور پیدا کرلو؟
یہ بات سرعام آنے اور پھیلنے کے بعد فوج کی طرف سے تردید کی گئی اس پر آواز رکھنے والی اُس ماں سے تفصیل سُنیے ..!!!
@kh_warriors
:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکے اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
جس عمران خان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے خلاف بطور وزیر اعظم ڈٹ کر وہ موقف اختیار کیا جو قائد اعظم کے بعد کوئی لیڈر نہ اختیار کر سکا اس پر الزامات لگائے جا رہے ہیں کہ وہ اسرائیل کا ایجنٹ ہے۔ سبحان اللہ۔
یہ چور لٹیرے مغربی ملکوں میں جا کر اسےطالبان خان کہتے ہیں اور پاکستان میں آکر یہودی ایجنٹ۔ گرگٹ کی طرح بیان بدلنے والوں کو مسئلہ اسرائیل سےنہیں دراصل انہیں مسئلہ عمران خان کے وجود سےہے�� ��مران خان کی صورت میں انہیں اپنی موت نظر آتی ہے۔اس لئے روز نیا بیانیہ لے آتے ہیں اور منہ کی کھاتے ہیں