@SSEHBAI1 My dear @SSEHBAI1 you have no idea how media is run these days. ISPR minions call newsrooms/producers/anchors what they can say and what not. A few anchors that they call directly they convey through owners. Nawkar ki tay nakhta ki
@SSEHBAI1 Agencies is this country have become out of control. They think they can pick anyone, dictate their agenda to newsrooms on daily basis, decide who will do what program. This is Fascism worse than Martial Law. Let’s decide who runs this country.
Dear @OfficialDGISPR, I and some of my colleagues are no doubt traitors on payrolls of foreign secret agencies and political parties. So don't give us a damn. But here comes @AmirMateen2 revealing details about your role. Will you please make a comment. He is a senior journalist.
مطیع اللہ جان کی واپسی ھوگئی ہے اور ان کے اغواء،بازیابی اور اغواء کاروں سے متعلق باتیں ھوتی اور سوالات اٹھائے جاتے رہیں گے لیکن جلدی سے رسیدیں نکالیں اور عاصم سلیم باجوہ کے بیٹے کی آفشور کمپنی اور امریکہ میں کروڑوں ڈالرز سے قائم کردہ باجوہ بزنس ایمپائر کی منی ٹریل دی جائے
مرے ہوئے شخص پر صبر آ جاتا ہے لیکن اگر کسی کا پیارا جیتے جی گم ہو جائے تو اس کو زندگی بھر نہیں بھلایا نہیں جا سکتا۔
#SaveDrDeenMohdBaloch
https://t.co/dq4GeiA7I7
کیا زلفی بخاری کا نام پاناما پیپرز میں نہیں تھا. کیا نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نہیں کہا کہ زلفی تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے. بغیر شامل تفتیش ہوۓ, انویسٹیگیشن کیسے بند ہو گئی. کیا یہ نیب نیازی گٹھ جوڑ نہیں
Mir Shakeel ur Rehman is incarcerated in a 30 year old case
��س سال میں PIA کے گیارہ چئیرمین لگا کر ادارے کا بیڑا غرق کر دیا” — میرے کپتان
“چئیرمین FBR تبدیل، جاوید غنی تحریک انصاف کی 22 ماہ کی حکومت میں FBR کے پانچویں چئیرمین ہوں گے”
وہ جو مِسنگ پرسنز کو دہشت گرد قرار دے رہے ہیں اپنے ہی آئین کی دھجیاں اڑا رہے ہے کیونکہ پاکستان کا آئین ہر فرد کو عدالتوں میں پیش کرنے اور اپنی صفائی دینے کا حق دیتی ہے۔بلوچستان کا ہر فرد تمھارے اس ظلم و جبر کا گواہ ہے لیبل لگانے سے تم اپنے جبر کو چھپا نہیں سکتے ۔
ستیاوائٹ کے ب��د وہ کتاب میں مرادسعید جو تھوک لگا نے تلقین کی بات کرنے والے تھے کہ مائک بند کردی گئی
اوفففففففف کا ش صرف ١٠منٹ بات کرتے مزا اجاتا۔
@MuradSaeedPTI @fawadchaudhry @atifthepoet @AWGoraya