اب بھی اگر ہم اپنے حقوق کے لیے نہیں کھڑے ہوں گے تو یہ ظلم کا نظام، جس نے ماؤں اور بہنوں تک کو نہیں چھوڑا، مزید بڑھے گا۔ آئیں، اپنی حقیقی آزادی کے لیے کپتان کا ساتھ دیں۔
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار#LongMarchOnSeptember27th
مریم نواز نے نئی نوکریاں تو کیا پیدا کرنی تھیں یہ پہلے والوں کی ہی نوکریاں کھانا شروع ہوگئی ہے، یہ ڈاکٹرز بتا رہی ہیں کہ
" ہمیں شام 5 بجے میسج آیا کہ بس کل سے نا آنا آپ کی نوکریاں ختم کر دی گئی ہیں "
یہ ظلم ہے اس بدترین مہنگائی کے دور میں اب لوگ خودکشیاں نا کریں تو کیا کریں
کبھی دل کرتا ہے تیزاب پی لوں، کبھی کہتا ہوں زہر پی لوں لیکن پھر بچوں کا خیال ذہن میں آجاتا ہے، ہمیں کوئی گاڑی مکان نہیں چاہیے بس خدا کا واسطہ ہے کہ دو وقت کی روٹی کھا لینے دو
یہ لاہور کے نوجوان کے جذبات ہے، اس غریب عوام کو اب اپنے حقوق چھیننے کیلئے نکلنا ہوگا
بالی وڈ فلموں میں تو مریم نواز نہیں پہنچ سکیں البتہ مودی کی حمایت پر بھارت کے حق میں بیان پر بھارتی میڈیا جے جے کار کررہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے نورین خان کے انٹرویو پر بڑا شور مچا تھا یہاں کیوں خاموش ہیں؟
مجھے ایک دن اسٹبلشمنٹ کے ایک آدمی نے پوچھا، کہ آپ کب تک لڑائی کرے گے؟ میں نے کہا ہم 22 سال تک آپ سے لڑیں گے، کہنے لگا پھر کیا ہو گا؟ میں نے کہا تمہارا مفاد بہت بڑا ہے، 22 سال تک تو میں لڑوں گا، اس کے بعد میرا بیٹا یا بیٹی تم سے لڑیں گے، جب تک تم ہار نہیں مان لیتے عوام تم سے لڑتی رہے گی، عمران ریاض خان
اس سے بہتر الفاظ میں وضاحت ممکن نہیں
ہمارا مقابلہ باجوہ ، عاصم منیر یا ان جیسی انفرادی شخصیات سے نہیں بلکہ ایک ادارے کی گندی اور متکبرانہ ذہنیت سے ہے جس سے ایسے نابغے نکلتے رہیں گے۔ ہماری لڑائی اس سوچ سے ہے۔
کیا کر لے گا عمران خان؟ جیل سے باہر آ کر اس نے اب وزیر اعظم نہیں بننا، اور نا ہی وہ ملک کی معیشت ٹھیک کرے گا، عمران خان نے اپنے حصے کا کام کر ڈالا ہے، خود بھی جیل کاٹی، بیوی کو بھی جیل کٹوائی، لیکن اس نے سارے نظام کو ننگا کر دیا ہے، عمران ریاض خان
Exclusive: As the great former cricketer languishes in a 6ft-by-8ft prison cell in Pakistan, his family are in an agonising state of limbo
🔗 https://t.co/D7XWxFWamu
سرگودھا کی بیوہ خاتون کا 10 سالہ بیٹا ہے، ڈی ایچ کیو سرگودھا ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔۔ ظالموں نے اس کے ساتھ اجتماعی بدفعلی کی ہے۔
قانونی کارروائی اور شکایات کیلئے وسائل اور تعلقات نہیں اس لیے انصاف مانگنے کا واحد ذریعہ سوشل میڈیا ہی ہے۔
یہ شخص علی محمد عمران خان کا دیوانہ ہے ۔دو سال پہلے اسلام آباد ڈی چوک میں احتجاج کیلئے جو کال دی گئی اس میں یہ بھی شامل تھا اور راستے میں ایکسیڈنٹ کی وجہ سے اس کی ریڑھ کی ہڈی فریکچر ہوگئی ۔بیوہ ماں، دو معصوم بچے، ایک بیوی... ان سب کا واحد کفیل ہے۔
علی محمد کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے معذور ہونے پر رونا نہیں آتا، اس بات پر رونا آتا ہے کہ مجھے کسی نے پوچھا تک نہیں ۔
علی محمد کاتعلق ہری پور کانگڑہ کالونی سے ہے ۔ دو سال سے یہ بستر پر پڑا ہے ۔ پی ٹی آئی قیادت کو نوٹس لینا چاہیے ۔ ایسے مخلص کارکن ہر سیاسی جماعت کا حقیقی سرمایہ ہوتے ہیں ۔
@SohailAfridiISF@YarMKNiazi@OfficialShehr
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
فوج سے ایک معصومانہ سوال ہے کہ آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ وزیرِ اعلیٰ کی مودی کو کلین چٹ دے کر اور یہ اعلان کر کے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں بھارت کا کوئی ہاتھ نہیں، کیا اب ہمیں یہ بھی مان لینا چاہیئے کہ فتنۃ الہندوستان بھی محض ایک من گھڑت کہانی ہے؟
حیرت انگیز طور پر یہ ایک انتہائی متعصبانہ بیان ہے، جو نہایت تفرقہ انگیز اور توہین آمیز ہے اور جہالت و تکبر کی عکاسی کرتا ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ’پڑوسی صوبے‘ خیبر پختونخوا کے لوگ دہشت گردی کے سب سے بڑے متاثرین ہیں، جبکہ ’پڑوسی ملک‘ بھارت کو سہولت کے ساتھ بری الذمہ قرار دیا جا رہا ہے! سینیٹر مشاہد حسین سید
#pakistan @Mushahid
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آج عمران خان باہر آجائے، یہ سارے چور اچکے 11 ارب روپے کے جہاز میں نہ بھاگے تو ہمیں بھی انار کلی بازار میں نہ دیکھنا، لاہوری تاجر کی گفتگو
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں