اسرائیلی اہلکار فلسطینی خاتون کو ٹارچر سیل میں تشدد اور زیادتی کر رہے ہیں
ڈنمارک میں اسرائیل کے سفیر نے اس ویڈیو کے پھیلاؤ پر احتجاج کیا: آئیے اسے ریٹویٹ کر کے پوری دنیا میں وائرل کریں۔
تاکہ دنیا کو اسرائیلوں کے کرتوتوں کا پتہ چل سکے
نوجوان کرکٹرز کے لئیے اس میں سبق
ایک غیر ملکی کھلاڑی جو حیدر آباد کا کپتان ہے ایک ایسے جگہ سے جب ٹیم پہلی چار میچ ہار چکی تھی وہاں سے ٹیم کو فائنل میں لانا اس کے ساتھ یہ ایموشن کہ ایک پروفیشنل کھلاڑی کے لئیے اس کا کھیل اس کا سب بڑا فرض و ایمان ہے
کپتان آپ نے دل جیٹ لئیے 🩵✌️
مصر میں ایک شخص کے سینے پر غیر معمولی ابھار دیکھ کر لوگوں نے سکیورٹی کو اطلاع دی کہ شاید خطرہ ہو سکتا ہے۔
موقع پر پہنچنے والی سکیورٹی ٹیم نے جب معاملہ چیک کیا تو اصل حقیقت کچھ اور ہی نکلی، اور یہ واقعہ بعد میں سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔
ایسا ہمارے ہاں کسی مسجد میں ہو رہا ہو تو کوئی نہ کوئی "ایمان والا" اٹھ کر بچوں کو دھو ڈالتا ہے۔
ترکوں کی ایک کہاوت ہے کہ
"اگر تمہاری مساجد میں جماعت کی پچھلی صفوں میں بچوں کا شور نہیں آ رہا تو تمہیں اپنے دین کے مستقبل کےلیے فکرمند ہونا چاہئے"
Footage of CIA headquarters in Dubai targeted this morning by Iran, have emerged.
UAE is arresting those releasing the footage. But they can’t hide this. https://t.co/K3iPuvH4WU
امریکا جب سے بنا تب سے لے کر آج تک 240 سالوں میں ہمیشہ جنگیں مسلط کرتا رہا ہے سوائے 16 سالوں کے جب امریکا نے کوئی جنگ نہ لڑی
امریکا کے دنیا میں 800 اڈے ہیں
امریکا ہر وقت دنیا میں جنگیں بڑھکا کر خون چوستا ہے
چینی فوجی ترجمان
ایران نےاسرائیل میں پوری طاقت سےحملے کیے ہیں کئی عمارتیں تباہ ہیں۔ نو منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی ہے۔اسرائیلی بنکرز میں چھپ گئےہیں۔ نیتن یاہو حکومت نےاسرائیلی میڈیا پرنقصان کی رپورٹنگ اور فوٹیج چلانے پر پابندی عائدکر دی ہے۔اگرفوٹیج آ رہی ہے توغزہ والےبناکروائرل کررہے ہیں۔الجزیرہ