AEOs k sath hmesha hi zulam hoa hy.inspection allowance Kay name pr hmesha unkay sath ziadti hoi. isi liye Punjab level pr aeos nay Sec Education KO application Di hay K ap 25K hm say wapis lay ln hmy b DRA DN or HR waqat is 25 say hmari Jan churwaen .AEO also fedup from system
اگر ماضی کی ظرح اسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کو ڈسپیرٹی رڈکشن الاؤنس نہ دیا گیا تو ان کی تنخواہ انسپکشن الاؤنس ملا کر سکول ایجوکیشن میں ہی سال میں 180 دن کام کرنے والے ایس ایس ٹی کے مقابلے میں 15 ہزار کم ہو جائے گی۔
@RanaSikandarH@MaryamNSharif@AmjadHafeez19
لَقَدْ أَنْزَلْنَا إِلَيْكُمْ كِتَابًا فِيهِ ذِكْرُكُمْ ۖ أَفَلَا تَعْقِلُونَ
ہم نے تمہاری طرف ایسی کتاب نازل کی ہے جس میں تمہارا تذکرہ ہے۔ کیا تم نہیں سمجھتے
سُورَةُ الأَنبِيَاءِ - 10
رسول کریم ﷺ نے فرمایا:
مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے ، پس اس پر ظلم نہ کرے اور نہ ظلم ہونے دے ۔ جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرے ، اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کرے گا ۔ جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے ، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا ۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا ۔
(صحیح بخاری، ۲۴۴۲)
بدقسمت قوم کے اساتذہ کرام ۔۔
جو بھی اس وقت صرف سیاسی وابستگی کی بنیاد پر ظلم کے خلاف خاموش ہے وہ یاد رکھے اگلا نمبر اس کا ہے
۔۔
“اگلوں کا چاکا کھل گیا ہے اب پر ایک کا لتر پولا ہوا کرے گا چاہے وابستگی کسی کے ساتھ بھی ہو”
خدا کے لیے زیادہ سے زیادہ پوسٹ کریں
اور تحمل سے ہر بندہ 100 پوسٹ کرے ساتھ 100 کو ری ٹویٹ بھی کرے،
میڈیا خاموش ہے آپ کے ہاتھ سے موبائل تو لے کر پولیس والے نے نہر میں نہیں پھینکا؟
Taggggggggggggg👇
#اگیگا_قائدین_رہا_کرو#LahoreProtest
مذمت مذمت مذمت
پنجاب کی نگران حکومت کی طرف سے پرامن احتجاج کے دوران محترم اساتذہ کرام اور دیگر ملازمین پر کریک ڈاؤن اور تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ اساتذہ کرام، طلبأ و دیگر ملازمین پر کی جانے والی FIRs اس ظالمانہ نظام کو مزید کمزور کرنے کے مترادف ہے۔
1/2
اور ان کے ساتھ اس ظالمانہ رویے نے ملازمین طبقہ کے خاندانوں کی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ معمار وطن کو جیلوں میں قید کر کے ملک کے محسنوں کی تذلیل کی جا رہی ہے۔
اے ای اوز ایسوسی ایشن اپنے اساتذہ کے جائز حقوق اور مطالبات کی منظور ی تک ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
*مذمت مذمت مذمت مذمت*
اے ای اوز ایسوسی ایشن ضلع بہاولپور اپنے معزز اساتذہ کرام کی لاہور دھرنا میں غیر قانونی گرفتاریوں اور حکومت وقت کے اس ظالمانہ اقدام کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور حکومت وقت کو یہ باور کرواتے ہیں کہ ملازمین ریاست کی ریڑھ کی ہڈی کے طور پر کام کرتے ہیں
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ ( بھی ) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے ( ہر ) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔
(مسلم، ۷۱۴۵)
جن لوگوں نے خدا کے سوا (اوروں کو) کارساز بنا رکھا ہے اُن کی مثال مکڑی کی سی ہے کہ وہ بھی ایک (طرح کا) گھر بناتی ہے۔ اور کچھ شک نہیں کہ تمام گھروں سے کمزور مکڑی کا گھر ہے کاش یہ (اس بات کو) جانتے
سُورَةُ العَنكَبُوتِ - 41