اہلیان پاکستان! ایک قوم جو ستر برسوں سے کاٹی اور لوٹی جارہی ہے اور اُس قوم کی نظریں اپ پہ ہی مرکوز ہے اور آپ نے اُس قوم کو بہت خواب دکھاۓ ہے جن میں سرفہرست جو خواب ہے وہ "شہہ رگ" ہے۔ بہرے گر نہ ہو تو صدا سنو ہماری آپکی شہہ رگ اور اپکے بچے وادی میں کاٹے جارہے ہے۔
#Ramazan#PMIK
@IrfanPathan its kahin padosi x cricketers not kai padosi cricketers....khud improve karjaav wo b kar e lengy & gar bula k kisi ki izzat uchalna kam az kam pathan ko shoba ni deta
@dtnoorkhan عوام ہے جان کے ٹوٹے اُنگلی کروگے تو چیر پھاڑ دیگی۔۔۔ایسے ہی معاملات جب مقبوضہ کشمیر میں ہوتے ہے تب اپ مظلوموں کی اواز کہہ دیتے ہے اپنی باری اپنے ہی لوگ دہشتگرد لگتے ہے۔یاد رکھیں ہر ایکشن کا ریکشن ہوتا ہے اور یہ جو اپ دیکھ رہے اسی کو رییکشن کہتے ہے
@ImranRiazKhan اس حساب سے ہندوستان دنیا کا سب سے بہترین ملک ہے فوج کی مداخلت تب ہوتی ہے جب سیاست اُنکو بُلاتی ہے ایسے نہیں جیسے اپکے یہ حرام خور کرتے ہے
@hinaparvezbutt 100 لوگ بھی نہ نکلے پھر انٹرنٹ بند کیوں کیا ہے۔۔لوگوں کو رسائی دو نا سکول بند کیوں کرواۓ جب سب کچھ ٹھیک ہے بی بی۔۔۔۔اپنے جیسا نا اہل سب کو سمجھا ہے کیا۔
@ImranKhanPTI اب یہ جملہ بازی بہت دیکھ لی خان صاحب پہلی بار ایسا لگا تھاکہ پاکستان کو ایسی قیادت اب مل چکی ہے جو شاید ہمارا مسلہ بھی حل کریں لیکن شاید اپنے نصیب میں غلامی ہی ہے
کلبوشن کیا تم لوگوں کا جیجا لگتا ہے جو اُسے این ار او دینے کی تیاری میں ہو۔۔کتوں ہاتی نسلیں کھاگئے ہو کشمیر بنے گا پاکستان کے نام پہ۔بیغیرتو کل سے نو لاشیں اُٹھائی ہم نے اور یہ لاشیں گرائی ہی اسلئے جارہی کیونکہ ہم الحاق پاک کے حامی ہے۔جواب دو پاکستانی کتو
#پاکستان_کی_ہوئی_جیت
یہی بچے پھر مستقبل میں ب ر ہ ا ن اور م و س ی بنتے ہے۔
عمر کے جس موڈ پہ اس ننھے پھول کو باپ کی اُنگلی پکڑ کر چلنا سیکھنا تھا اُس عمر میں باپ کا آخری دیدار بھی نصیب نہ ہوا۔
ظالمو! کیا تم خود بچوں والے نہیں ہو
#KashmirBleeds#srinagarencounter