نیوزالرٹ🚨
مہمند آپریشن میں ہلاک دہشتگرد افغان شہری نکلا، افغان شناختی کارڈ اور خودکش جیکٹ برآمد
مہمند کے پہاڑی علاقے شیخ بانڈہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں ہلاک ہونے والے دو دہشتگردوں میں سے ایک کی شناخت افغان شہری کے طور پر ہوئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 4 جون 2026 کو ہونے والی کارروائی کے دوران دو دہشتگرد ہلاک کیے گئے تھے۔ بعد ازاں ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے افغان اماراتی شناختی کارڈ، غیر ملکی کرنسی، جدید اسلحہ اور ایک خودکش جیکٹ برآمد ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ کے مطابق ہلاک دہشتگرد کا نام عمر بلال تھا، جو افغانستان کے صوبہ خوست کا رہائشی تھا۔
جنوبی وزیرستان (اعظم ورسک) ایک ہائی ایس گاڑی کو بارودی مواد سے خودکش گاڑی بنا کے تیار کرتے ھوئے پکڑ لیا گیا🫡🇵🇰
فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا (ساؤتھ) کے جوانو نے وانا کی شہری آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا،،
🚨: People in Herat, Afghanistan have started their protests against the Taliban regime for the second day; the protesters are chanting slogans against the Taliban regime.
مریم نواز صاحبہ پنجاب کا حق سرنڈر کر آئی ہیں۔
آپ سے عرض ہے کہ نون لیگ پنجاب دشمن جماعت ہے۔ اب یہ تازہ مثال دیکھ لیجیے۔ خبر ہے کہ این ای سی نے صوبوں کے ترقیاتی بجٹ میں 920 ارب روپے کی کمی پر اتفاق کر لیا ہے۔ اگر یہ درست ہے تو پنجاب کا ترقیاتی بجٹ آدھا کاٹ لیا گیا ہے۔
920 ارب میں سے پنجاب کا 702 ارب روپے جبکہ باقی سب صوبوں کا ملا کر 219 ارب کاٹا ہے۔ تیرہ کروڑ آبادی والے پنجاب اور پانچ کروڑ والے سندھ کا ترقیاتی بجٹ ایک برابر ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ پنجاب میں سرکاری ملازمین، ترقیاتی کام اور تعلیم صحت دیگر ترقیاتی منصوبے سب شدید متاثر ہوں گے۔نون لیگ نے کبھی پنجاب کے حق کے لیے سٹینڈ نہی لیا ہے
پاکستان کے ڈی ایم جی افسران اور پولیس سروس افسران کینڈا، امریکہ، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور برطانیہ کی شہریتں لینے میں ایک دفعہ پھر بازی لے گئے۔سب کے نام سامنے آگئے۔
کسی افسر نے صومالیہ یا نائجریا کے شہریت اپلائی نہیں کی۔ سب نے ترقی یافتہ ملکوں کا رخ کیا۔
سوال یہ ہے ان افسران کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا اور شہریت کی سخت شرائط کیسے پوری کیں؟
پوری کہانی دستاویزات سمیت سامنے آگئی۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/xPUQwKcOle via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@CMShehbaz@MIshaqDar50
پاکستان میں افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے خودکش حملوں میں ہزاروں بیگناہ پاکستانی شہید ہوئے۔ بچے خواتین بزرگ کوئی شمار نہیں۔
انڈیا سے متعدد جنگوں کے باوجود آج تک انڈیا بھی یہ الزام نہیں لگاسکا کہ پاکستان نے کسی سویلین کو نشانہ بنایا ہے۔
لیکن جب بھی پاکستان افغانستان میں دہشتگرد ٹھکانوں کو نشانہ بناتا ہے۔ طالبان معصوم بچوں کی پرانی ری سائیکلڈ تصاویر لے آتے ہیں کہ پاکستان نے ظلم کردیا۔
ماضی کی امریکی اور خود طالبانی کاروائیوں کی تصاویر کو بھی یہ پاکستان سے منسوب کرتے ہیں۔
افغان طالبان خود کو امارت اسلامی کہتے ہیں لیکن کذب بیانی میں اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ گوئبلز بھی ان سے پناہ مانگتا ہے۔
پاکستان نے جب کابل میں افغان طالبان کی ڈرون اور مزائیل فیکٹری کو نشانہ بنایا تھا۔ طالبان نے دعوی کیا کہ وہ نشے کی عادی افراد کا بحالی مرکز تھا اور 400 سے زائد لوگ مارے گئے۔
لیکن آج تک ان 400 لوگوں کے جنازے ، قبریں اور لواحقین سامنے نہیں آئے۔
ری سائیکلڈ تصاویر کی آڑ میں دہشتگرد ہلاکتوں کو چھپانا اس ڈیجیٹل ورلڈ میں ناممکن ہوچکا ہے۔ اس لئے افغان طالبان ہر بار ایکسپوز ہوں گے۔
یہ دگڑدلہ آج بلوچ سرمچار سے کشمیری علیحدگی پسند بن گیا ہے۔
جس پنجاب کے خلاف یہ اپنی اندر کی غلاظت نکال رہا اگر کوئی پنجابی بھی پاکستان کو گالی دے گا یہ اسے اپنا باپ بنائے گا۔۔ہم نے اس کتے کے پتر کو پرائم ٹائم سلاٹ دیا ہوا قوم کے اذہان خراب کرنے کےلئے
ایف سی چیک پوسٹ پر حملے کا جواب.
پاکستان ائیر فورس نے پکتیکا، کنڑ اور خوست پر دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے گئے، ان حملوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مکمل تباہ کر دیا گیا جس میں متعدد دہشتگردوں کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں. ان دہشتگردوں کا تعلق گل بہادر گروپ سے تھا.
سمیر احمد سید پہلے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے پنجاب میں اسٹاف افسر تھے، شہباز صاحب وزیراعظم بنے تو انہیں اسلام آباد اپنا اسٹاف افسر لگایا۔
وہاں سے سید صاحب نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیف اپریٹنگ افسر کی پوزیشن لے لی۔ اس وقت ان کی تنخواہ 24 لاکھ روپے کے قریب بتائی گئی ہے۔
ان کا تعلق ڈی ایم جی کلاس کے 34 کامنز سے ہے۔ ہمارے پیارے شہباز شریف کی خوبی ہے جو بیوروکریٹ go getter ہو اسے وہ احد چیمہ کی طرح اس کی وزیراعظم بنتے ہی پہلے دن کرپشن پر نیب انکوائری ایک قلم سے ختم کرتے ہیں، بیس گریڈ سے اٹھا کر اسے سب بیوروکریٹس کے اوپر وفاقی وزیر تک بنا دیتے ہیں۔
بس افسر کے لیے ضروری ہے وہ ڈی ایم جی سروس کا ہو، ( کسی دوسری سروس کا ایرا غیرا نہیں چلے گا) پھر ذاتی وفادار ہو، ہاں وہ افسر قانون قاعدے کی بات نہ کرے، اربوں سے کم پراجیکٹ نہ کرتا ہو، اور آخر پر جو صاحب کہے غلط ٹھیک وہ کر دے اور پھر وہ کہتے ہیں sky is limit 😎
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@MIshaqDar50@TheRealPCBMedia@TheRealPCB
🚨افغانستان کاشہر ہرات طالبان رجیم کے بڑھتے مظالم کے خلاف میدان جنگ بن گیا۔
طالبان کی نام نہاد 'وزارت امر بالمعروف کی جانب سے لباس اور حجاب کے بہانے گزشتہ چند دنوں میں متعدد خواتین اور بچیوں کو زبردستی حراست میں لیا گیاجس کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ خواتین کی جبری گرفتاریوں اور بنیادی انسانی حقوق کی پامالی پر ہرات کے شہریوں، جن میں مردوں اور خواتین کی بڑی تعداد شامل تھی، نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے طالبان کے مظالم کے خلاف مارچ کیا۔ پُرامن مظاہرین کو دبانے کے لیے طالبان سکیورٹی فورسز نے ہمیشہ کی طرح وحشیانہ طریقہ کار اپنایا اور نہتے شہریوں پر براہ راست فائرنگ کر دی۔
بڑی خبر: ریاست کے غداروں پر گھیرا تنگ! 🚨
حکومت آزاد کشمیر کا کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی کے بھگوڑوں پر فی کس 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان!
💰 کرکرے نوٹ اور مکمل رازداری: مخبر کا نام خفیہ رہے گا اور انعام نقد دیا جائے گا۔ بھارت کے پالتو شرپسندوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کے لیے حکومت کا ساتھ دیں۔
کالعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈوں کی بربریت دیکھیں سی ایم ایچ راولا کوٹ ہسپتال میں زخمی سیکورٹی اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں ریاست کو ان بلوائیوں کو سخت سے سخت سزا دینے کی ضرورت ھے اس سے پہلے کہ یہ بھی ٹی ٹی پی بن جائے
پنجاب حکومت وفاق کو 570 ارب روپے کی مالیاتی رعایت دے سکتی ہے ، پنجاب حکومت خزانے سے 11 ارب روپے بلوچستان کو دے سکتی ہے، پنجاب کے خزانے سے گلگت کو موبائل کلینک گفٹ کر سکتی ہے
مگر پنجاب میں اساتذہ کو تنخواہیں دینے کے لیے پیسے نہیں.
سوال کرو تو کہتے ہیں تم لوگ پراپیگینڈا کرتے ہو 😊
بھارتی ڈالروں اور RAW کے اشاروں پر ناچنے والے کشمیر جوائنٹ کمیٹی کے یہ دونوں رہنما اب چھپتے پھر رہے ہیں، وہ جنہوں نے انقلاب لانے اور کشمیر کو آزاد کروانے کے نعرے لگائے، پاکستان اور پاک فوج کے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ کیا، وہ آج عوام اور ریاست سے چھپتے کیوں پھر رہے ہیں؟؟
کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کا ڈرامہ بینقاب۔ ایک شخص کو ایک لاکھ روپے خود ہی دیے اور اس کو کہا کہ ڈرامہ کر کے اسے چندہ باکس میں ڈالو اور ظاہر کرو کہ یہ وہ اپنی جمع پونجی دے رہا ہے تاکہ مزید لوگ اس میں پیسے ڈالیں اور را فنڈنگ پر بھی پردہ ڈلا رہے
حبیب اکرم صاحب غلط بیانی کر رہے ہیں کیونکہ 2024 میں ہم دونوں ایک ہی چینل سے وابستہ تھے اور میری ذمہ داری پختونخوا کو کور کرنا تھا لیکن پختونخوا کے سروے کے لئے "نامعلوم " وجوہات کی بنا پر مجھے الگ کر کے حبیب اکرم کو لاہور سے بھیجا گیا اور اس نے "ایجنڈے" کے مطابق سروے رپورٹ بنائی۔