گزشتہ تیس دنوں میں پاکستان میں پٹرول کی قیمت 62 روپے کمی ہو چکی ہے مگر حکومت کے اپنے اعدادوشمار کے مطابق خروری اشیا سستی ہونے کے بجائے اور مہنگی ہوئی ہیں جبکہ ٹرانسپورٹ کے کرائے بھی کم نہیں ہوئے،
مہنگا پٹرول ہوتے ہی بڑھنے والے کرایے اور قیمتیں کب کم ہونگی؟
@FSDTv41 Wo pahle aram se paper fill kr rha tha, kuch to aisa hua jis se wo mushtail hua. One side story laga kr uski jan lani kiya. Koi pagal ha jo aise mare ga
میڈم مریم صاحبہ
اس وقت ٹرانسپورٹ کے شعبے کی حالت یہ ہو گئی ہے کہ انہوں نے بے جا کرائے بڑھا کر اس قدر ناجائز منافع بڑھا لیا ہے کہ دو ماہ کے اندر ان کی گاڑی کی قیمت پوری ہو رہی ہے۔ اتنا منافعتو منشیات کے کاروبار میں بھی نہیں ہے۔ نہیں یقین فیصل موورز کو چھوڑ کے جس سے مرضی پوچھ لیں۔ اس لئے ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کروائے جائیں۔
مہربانی ہو گی
The parents of the boys who assaulted the Muslim girl will be taken for “psychological therapy”.
Had the case been reversed & the victim be a Hindu girl, then the Constitution system would have taken a “bulldozer therapy” approach on the culprit residence.
میم کیپٹن صاحب نہی کسی توہین کی ہے؟؟؟ اور نا ہی کسی مخصوص عورت کو ٹارگٹ کیا ہے ۔ آپ کوٹویٹ کرنے کے سے پہلے 100 بار سوچنا چاہیے تھا کہ صفدر صاحب کا ایک عورت ھونے کے ناطے آپ کیساتھ۔ کیسا رویہ رھا ہے اور وہ عورت کو کس نظر سے دیکھتے ہین۔
آپ نے موم بتی ٹولے کے زیر اثر جلدی کر دی ہے۔