اگر سندھ اسمبلی سندھ کے لیے نئے انتظامی یونٹس بنانے سے انکار کرتی ہے، تو یہی اصول پنجاب پر بھی لاگو ہونا چاہیے۔ کسی ایک صوبے کو تقسیم کیا جائے اور دوسرا اس سے مستثنیٰ رہے، یہ درست نہیں۔ جو بھی ازسرِ نو تشکیل کی جائے، وہ یکساں انداز میں کی جائے، نہ کہ صرف پنجاب کو تجربہ گاہ بنایا جائے، کیونکہ یہ ریاست کے وسیع تر مفاد میں نہیں۔ ہر فیصلہ تمام صوبوں کی حقیقی سیاسی مفاہمت سے ہونا چاہیے۔
A powerful step towards protecting Punjab’s children! 👏
AI-powered Safe City surveillance is bringing smarter, faster, real-time child protection to the streets. Technology with a purpose—keeping our children safer.
@MaryamNSharif
اے سی وزیرآباد جواد حسین پیرزادہ @jawadpirzada1 کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتےہوئے پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سےمبارکباد
یہ کامیابی ان کی محنت، فرض شناسی اور عوامی خدمت کے جذبےکا منہ بولتا ثبوت ہے
مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمنائیں💐
@MaryamNSharif
نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی
یہ منصوبہ صرف سرگودھا نہیں بلکہ پورے سرگودھا ڈویژن کے عوام کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے ایک عظیم تحفہ ہے، جو صحت کے شعبے میں پنجاب حکومت کے میگا پراجیکٹس میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
اس جدید ادارے سے ضلع سرگودھا، خوشاب، میانوالی اور بھکر کے ساتھ ساتھ قریبی اضلاع چنیوٹ اور جھنگ کے مریض بھی معیاری اور جدید امراضِ قلب کی طبی سہولیات سے مستفید ہوں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا صحت کے شعبے میں یہ شاندار اقدام عوامی خدمت اور فلاحی وژن کی عملی تصویر ہے۔.
@pmln_org@MaryamNSharif@ZeshanMalick@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN
جہاں تک قومی معاملات کا تعلق ہیں ہم ایک ہے ۔ میاں محمد نواز شریف
یہ شائد دوسری مرتبہ ایسا موقع تھا جب نیازی نے اتنے قریب سے شریفوں کو دیکھا تھا وڈے میاں کو جھپی ڈالنے لگا تھا پھر چھوٹے میاں نے ندیدے کی خوائش پوری کر دی تھی 😭😭
راشد نصراللہ پر تنقید کیوں ہوئی ؟ پہلی وجہ صرف پروٹوکول اور دوسری وجہ یہ ہے کہ آپ پنجاب کی نمائندگی کرتے ہیں تو پنجاب کے شہریوں کی اِن تاریخوں پر لاشیں آئیں آپ ان کے گھروں تک نہیں پہنچے ان کے اہلخانہ سے تعزیت نہیں کی جو پنجاب کی عوام کا حق ہے
آپ پارٹ ٹائم ذاتی زندگی میں جو کچھ مرضی کریں اعتراض نہیں ہے
12 جولائی کو بلوچستان دالبدین میں 5 پنجابی مزدوروں کا قتل ہوا لاش��ں آئی کوئی نہ پہنچا
30 جولائی بلوچستان کیچ ناصر آباد میں 6 پنجابی مزدوروں کا قتل ہوا لاشیں آئی کوئی نہ پہنچا
24 اگست بلوچستان پشین میں 4 پنجابی مزدور قتل ہوئے ان کے گھروں تک کوئی نہ پہنچا
یہ تکلیف سمجھ لیں آپ کو تنقید بری نہیں لگے گی
پولیس امن کمیٹی ۔۔۔۔ماسٹر مائنڈ کون؟
معاہدے کے بعد ایف سی کیوں؟
مغوی واپس آنے لگے
کچھ باتیں پختونخوا کی متوازی پولیس فورس کی۔۔جسکی زمہ داری لینے کو کوئی تیار نہیں
جو ایشوز وفاق کے انڈر آتے ہیں ان پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی۔ صوبوں کے معاملات کے لئے آپ براہ راست اس صوبے کے وزیرِ اعلی کو مودرِ الزام یا کریڈٹ دے سکتے ہیں۔ وفاق میں اس وقت دس پارٹیوں کا راج ہے۔ ہر ایک کو انٹیکٹ رکھنے کے لئے کوئی وزارت دی ہوئی ہے۔ وہ وزیر اس قابل بھی نہیں ہوتے لیکن کمپنسیٹ کیا ہوا ہے۔ اب ان مخلوطی وزیروں کو اپنی کارکردگی سے کوئی سروکار نہیں کیوں کہ ان کو پتا ہے وہ آشرباد سے وزیر بنے ہیں تو ان کو کون پوچھے گا یا نکالے گا؟ اسٹیبلشمنٹ کو بھی ایسا وزیر اعظم ہی چاہئیے ہوتا ہے۔ لوڈ شیڈنگ اپنے عروج پر ہے اسلام آباد میں ہسپتا ل کی حالت آپ نے دیکھ لی۔ عوام کس سے پوچھے۔
اچھا اس چکر میں پی ٹی آئی والے اپنی ریڑھی نکال لاتے ہیں۔ ان کی اپنی کارکردگی اتنی صفر تھی کہ اس کی مثال دے کر ہر کوئی بچ جاتا ہے کہ ان سے تو بہتر ہیں۔ او بھائی یہ سب آپ کے مہاتما کا ہی کیا دھرا ہے۔ جس نے سیاسی اور سویلین ڈھانچے کو اتنا کمزور کر دیا۔ ایسا آلہ کار بنا رہا کہ اب بوائز ہی ہر چیز چلا رہے ہیں۔ ان کو نواز شریف جیسا وزیرِ اعظم کسی صورت قبول نہیں۔
"Whom the Lord protects, no one can harm"
In Nepal, a horse was buried under debris along with the flood that hit, and it was rescued alive.
"جس کی حفاظت رب کرے اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا"
نیپال میں سیلاب کے باعث ایک گھوڑا ملبے تلے دب گیا اور اسے زندہ بچا لیا گیا۔
راشد نصراللہ صاحب کی سیالکوٹ میں ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کے ساتھ اہم ملاقات اور سیالکوٹ جو کے پاکستان کا دوسرا بڑا زرمبادلہ کمانے والا شہر ہے اس کے ٹوٹے پھوٹے روڈز کی تعمیرات کے لیے اہم مشاورت کرنے پہنچ گئے