میں جس علاقے سے تعلق رکھتا ہوں، اس علاقے میں جو سب سے زیادہ فصل ہوتی ہے وہ تمباکو ہے۔ 70 فیصد میرے علاوہ تمباکو کے کاشتکار ہیں۔ یہ کیش کراپ ہے جس کی وجہ سے ہماری اکانومی چلتی ہے۔ یہاں میرے بارے میں ایک موصوف صاحب نے کہا کہ شاید میرا تمباکو کا کاروبار یا روزگار ہے۔ میں حلفیہ کہتا ہوں کہ نہ میرا تمباکو کا کوئی کاروبار ہے نہ روزگار ہے اور میں تمباکو کے پتے کو بھی نہیں جانتا۔ لیکن میں اس حلقے کا نمائندہ ہوں جہاں تمباکو کی فصل ہوتی ہے۔ آپ نے تمباکو پر 390 ارب روپے کا ٹیکس لگایا لیکن انٹرسٹنگ بات یہ ہے کہ جب آپ نے ٹیکس لگایا، اس سے پہلے 2023-24 میں ایف بی آر کے اعداد و شمار کے مطابق آپ کی ٹیکس کلیکشن 394 ارب روپے تھی، لیکن جب یہ ٹیکس لگایا تو آپ کی ٹیکس کلیکشن گر کر 165 ارب روپے ہو گئی۔ خیبر پختونخوا کے ان اضلاع میں جہاں تمباکو کی فصل ہوتی ہے، وہاں کے کسانوں کو بالکل کرش کر دیا گیا ہے، کسان بیچارے رو رہے ہیں۔ آپ نے مارکیٹ میں کمپٹیشن ختم کر دی، آپ نے چھوٹے اور بڑے کمپنیوں پر یکساں ٹیکس لگا دیا۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ آپ تیسرا ٹیکس سلیب لے کر آئیں تاکہ کمپٹیشن میں اضافہ ہو اور کسانوں کو اپنی فصل کا اچھا نرخ مل سکے۔
ضلع کرم میر باغ میں پولیس اور مسلح گروپ کے درمیان چھڑپوں میں عام آبادی پر موٹر گولے فائر، جھڑپوں میں ایک پولیس اور دو عام شہری جاں بحق۔ 17 پولیس اور 18 عام شہری زخمی۔ پولیس
#terrorism#kurram
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔
پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 381 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
ڈیزل کی قیمت میں بھی 22 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی
#Petrol
طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف بہت سارے ڈیل کے پیکج حکومت تک لے کر آتی ہے، حکومت اُنہیں کوئی پیکج نہیں دیتی، جبکہ پی ٹی آئی والے کہتے ہیں کہ حکومت ان کے پاس ڈیل لاتی ہے مگر وہ تیار نہیں
#pti#pmln#pakistan#imrankhan
ضلع کرم مناتو میں 18 افراد کی لاشیں برآمد۔
پولیس کے مطابق دو شد ت پسند گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں یہ ہوا ہے
کالعدم جماعت الاحرار کی پمفلٹ بھی وائرل ہوئی ہے جس میں دعوی کیا گیا ہے کہ ٹی ٹی پی کے جانب سے یہ اقدام کیا گیا ہے جس میں ان کا کمانڈر بھی مارا گیا ہے
#kurram
خیبر پختونخوا کےضلع خیبر میں بیسبال اکیڈمی جہاں سے درجنوں کھلاڑی قومی ٹیم کاحصہ ہیں لیکن بد قسمتی علاقے میں گراونڈ نہ ہونے کی وجہ سے کھلاڑیوں نے اپنی مدد اپ کے تحت برساتی نالے میں گراونڈبناکر بین الاقوامی سطح پرملک وقوم کانام روشن کیا
#sports#SportsNews#baseball#baseballlife
وزیراعلی سہیل آفریدی صاحب اپ نے کہا تھا کہ کسی کے پاس کسی کے خلاف کسی کرپشن یا غلط اختیارات کے ثبوت ہو تو میرے پاس لے آئے۔ آج ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ثبوتوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی ہے کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے، جہاں چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈاکٹر نورالایمان کھلے عام میرٹ کا قتل، اختیارات کا ناجائز استعمال اور ادارے کو ذاتی مفادات کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔
ڈاکٹر دن رات مریضوں کی خدمت میں اپنی زندگیاں قربان کر رہے ہیں، مگر دوسری طرف ہسپتالوں میں کرپشن، اقربا پروری اور ناانصافی اپنے عروج پر ہے۔ اگر واقعی احتساب سب کیلئے برابر ہے تو پھر ان الزامات کی فوری اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ عوام کو بھی پتہ چلے کہ سچ کون بول رہا ہے۔
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ہر ظلم، کرپشن اور ناانصافی کے خلاف اپنی آواز بلند کرتی رہے گی، کیونکہ خاموشی اب جرم بن چکی ہے۔
@BeterPak@Rajkumari_KK@ShafiJanPTI@AftabAlamPTI 3 Dino sy shafi Jan ko calls kar raha ho WhatsApp pr simple sawal b bhija hai, fitrat buneri ko b WhatsApp kiya hai calls b ke hai hai, aik simple sawal pr mawkaf nahi dy raha
تین دنوں سے ایک خبر میں صوبائی حکومت کی موقف کیلئے خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان @ShafiJanPTI وزیر قانون آفتاب عالم @AftabAlamPTI اور پی آر اوز سے رابطہ کر رہا ہوں لیکن کوئی جواب نہیں دے رہا، وہ عوام کو اطلاعات اور قانونی معاونت دینے کے بجائے اڈیالہ جیل کے غم میں ہیں