ڈاکٹر عارف علوی کہاں ہے؟؟
عارف علوی صاحب آپکو عمران خان نے اتنے بڑے عہدے سے نوازا, آپ کہاں غائب ہو؟؟
عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی عائد ہے, عمران خان کی آنکھ میں مسلہ ہے, سخت گرمی ہے, آپ کہاں ہو؟؟
اپ نا اڈیالہ آتے ہو, نا آواز اٹھاتے ہو!!
#EndKhansIsolationNow
عمران خان کے 300 مقدمے لڑ رہا ہوں لیکن کبھی بھی میڈیکل کی بنیاد پر کوئی بہانہ نہیں کیا لیکن ہمیں یہ پتہ نہیں عمران خان کی آنکھ کا کس قسم علاج ہو رہا ہے۔
کیا وجہ بنی کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل پمز ہسپتال لیکر گئے،بہت تشویشناک ہے۔
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
اتنا سناٹا کیوں ہے
عمران خان کہاں ہیں: سب خاموش
گلگت بلتستان الیکشن ؟ : سب خاموش
بجٹ ڈرامہ : سب خاموش
سی سی ڈی کا فیملی پر حملہ: سب خاموش
ہم قبرستان میں ہیں کیا ؟
بیٹی آسڑیلیا سے پاکستان آئی اور “سب دی ماں “ کی گڈ گورننس کی بھینٹ چڑھ کر زندگی سے محروم ہو گئی! یوسف سعید
@YousafSaeedPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
This is not a case of "Mistaken Identity". It is result of trigger-happy 'zombies' unleashed by Punjab government. A ruthless shootout targeting an Australian national family' killing a 9 years girl' in Pakistan must not be swept under the rug.
The CCD officials involved, along with authorities who issued them an indiscriminate "License to Kill", must be brought to justice.
جب آپ کا بچہ پیدا ہوتا ہے تو وہ ساڑھے تین لاکھ مقروض ہوگا. اور آپ کے پیسے بلاول اور مریم کھائیں گے. آگر آپ کو یہ بجٹ منظور ہے تو پھر مبارک ہو.
یہ انگریزوں کی غلامی میں پاکستان کو بھی تباہ کر دیں گے. میں عوام سے کہتی ہوں، نہ عمران خان، نہ پی ٹی آئی، اپنے بچوں کیلئے نکلو. شاندانہ گلزار
🔴 سکیورٹی کیمروں کی فوٹیج میں یہ منظر سامنے آیا ہے کہ اسرائیلی آبادکاروں نے دو گاڑیوں پر حملہ کیا، جن میں تین بچے بھی موجود تھے۔ انہوں نے گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے اور انہیں آگ لگا دی۔
یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب بچے گاڑیوں کے اندر موجود تھے، اور انہیں زندہ جلانے کی کوشش کی گئی۔
انڈیا میں آج پرانا آرمی چیف خاموشی سے اپنا وقت پورا کرگیا اور نیا آرمی چیف بھی لگ گیا، کوئی ملکی مفاد ، نازک دوڑ، کوئی تاحیات استنثیٰ لینے کی ضرورت نہیں پیش آئی، نیا چیف 30 جون سے عہدہ سنبھال لے گا۔ کوئی ملازمت مدت توسیع نہیں ہوئی۔
یہی وجہ ہے جمہوریت اور ترقی کی۔
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہے~`
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
آخرکار ننھا محمد سو گیا...
کئی دنوں بعد اس کی آنکھ لگ گئی۔ مگر اس لیے نہیں کہ اس کا درد ختم ہو گیا ہے، بلکہ اس لیے کہ اس کا معصوم جسم مسلسل تکلیف، تھکن اور رونے سے نڈھال ہو چکا ہے۔
غزہ کا یہ شیر خوار بچہ، جس نے اپنی مختصر سی زندگی میں اتنا درد سہا ہے جتنا بہت سے لوگ پوری عمر میں نہیں سہتے، کئی گھنٹوں کی اذیت کے بعد نیند کی آغوش میں چلا گیا۔ ایسی اذیت جسے ایک بالغ انسان بھی مشکل سے برداشت کر سکے، پھر ایک معصوم بچے کا کیا حال ہوگا؟
وہ سو تو گیا، مگر اس کے زخم، اس کی سسکیاں اور اس کی خاموش فریاد پوری انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہیں۔ ننھا محمد الخطیب گویا اپنے رب کے حضور امتِ مسلمہ کی بے بسی، مسلم حکمرانوں کی خاموشی اور دنیا کے دوہرے معیار کی شکایت لے کر سویا ہے۔
غزہ کے بچوں کا درد پوری انسانیت کے ضمیر کا امتحان ہے۔ محمد الخطیب پھر بھی خوش قسمت کہ عرب صارفین اسے بچانے کے ٹرینڈ چلا رہے ہیں۔ آپ بھی اس میں شامل ہوسکتے ہیں۔ دجالی حملے میں وہ شدید زخمی ہوا ہے۔ اس کی والدہ شہید ہوگئیں، اس کی ایک ٹانگ کاٹنی پڑی اور اس کے علاج کے لیے #انقذوا_محمد_الخطيب (محمد الخطیب کو بچاؤ) مہم چلائی جا رہی ہے۔
#SaveMohammadAlKhatib