کیا یہ ویڈیو بھی جعلی ہے جس ملک کا چیف جسٹس بکاؤ ہو وہاں جج ارشد ملک کیا چیز ہے کس طرح نون لیگ کے رہنماؤں کو نااہل کیا گیا سب حقیقت آپ کے سامنے ہے
@MaryamNSharif
یہ تھا #نوازشریف کا امریکا کو
#AbsolutelyNot
کا جواب ایٹمی دھماکے کرنے کے عزم کے ساتھ جب دھماکے کرنے پر سخت نتائج کی دھمکی دی گئی اور بھارت کو اس کے ایٹمی دھماکوں پر منہ توڑ جواب دیا #نوازشریف نے۔
بدلا ہے کل بدلیں گے کل یہ ہمارا تم سے وعدہ ہے🐅🙋♀️
#نہ_جھکے_تھے_نہ_جھکیں_گے
چیف جسٹس صاحب کو آج قومی خزانے کے 60 ارب ہڑپ کرنے والے وارداتیے کو مل کر بہت خوشی ہوئی اور اس سے بھی زیادہ خوشی انھیں اس مجرم کو رہا کر کے ہوئی۔ ملک کی اہم ترین اور حساس تنصیبات پر حملوں کے سب سے بڑے ذمہ دار چیف جسٹس ہیں جو ایک فتنہ کی ڈھال بنے ہوئے ہیں اور ملک میں لگی آگ پر تیل چھڑک رہے ہیں۔ آپ چیف جسٹس کا منصب چھوڑ دیں اور اپنی ساس کی طرح تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں۔
139 نمبر عدالتوں میں بیٹھے کنجر جج
ملک کو غیر ملکی نوکری کے مطابق خانہ
جنگی میں دکھیلنا چاہتے ہیں۔
تماشہ بنی عوام ایک وقت کی روٹی کے
لیے پریشان اللہ کی طرف دیکھ کر 1947
کے شہیدوں کو یاد کررہے ہیں
#یوتھیا_انصاف_لیک_ہوگیا
کیا یہ ویڈیو بھی جعلی ہے جس ملک کا چیف جسٹس بکاؤ ہو وہاں جج ارشد ملک کیا چیز ہے کس طرح نون لیگ کے رہنماؤں کو نااہل کیا گیا سب حقیقت آپ کے سامنے ہے
@MaryamNSharif
آپ نے 1987 میں وزیراعلیٰ نواز شریف کو درخواست لکھی کہ میرے پاس گھر نہیں ہیں ، مجھے لاہور میں ایک پلاٹ دے دیں ، شاہزیب خانزادہ
میں نے درخواست لکھی کیونکہ میرے پاس گھر نہیں تھا ، عمران خان
جنرل باجوہ کے بارے میں عمران خان کے یہ الفاظ سنہرے حروف میں لکھنے کے قابل ہیں۔
سوچا 9 بجے سے پہلے یاد دہانی کرا دی جائے۔
آخر ایک سلجھے ہوئے، برداشت والے اور democracy پر یقین رکھنے والے آرمی چیف آج گھر جا رہیں ہیں۔
@ImranKhanPTI