کون کہتا ہے کہ ایک ٹوپی پہنے والا سادہ دین دار شخص یہ ملک نہیں چلا سکتا، گوروں کے سامنے کیسے بات کرے گا؟
آج اسلام آباد میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی چین کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات،دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
@KaliwalYam پی ٹی آئی نے جب عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج شروع کیا تھا تب خان صاحب پر 1 مقدمہ تھا. اور اب 78 مقدمات کروا کر احتجاج ختم کر دیا. 🤣
یوتھیا لوجیک 😂😂🖐🏼
🚨 TREND STARTS NOW
The people of Pakistan reject the Bhatta Levy.
Today, Jamaat-e-Islami is holding peaceful sit-ins at:
📍 CM House Punjab (Lahore)
📍 Governor House Karachi
📍 Governor House Quetta
📍 Governor House Peshawar
Raise your voice. Join the trend. Demand justice.
Petrol Levy Khatam Kro
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
@MatloobButt@HamidMirPAK ایمپائر کی انگی کے اشارے کا ویٹ کرنے والے بندر کے پجاری اب جماعت اسلامی جیسی منظم پرامن اور خالص اللہ کی رضا کے لیے کام کرنے والی مولانا مودودی کی جماعت پر بکواس کریں گے!
تماری طرح مار دو جلا دو کی سیاست نہیں کرتے! لاشیں چاہنے والوں کوکہاں پسند آئیں گے ہم اور ہمارے پرامن احتجاج!!
اور پھر جب کسی کی اپنے ناجائز والدین سے بگڑ جائے، پھر یا تو وہ جلسوں میں مجھے کیوں نکالا! مجھے کیوں نکالا! صدائے احتجاج کرتا نظر آتا ہے، یا پھر کوئی یوتھیوں کو 2022 والا شعور دے کر ملک کی اینٹ سے اینٹ بجانے اور مسٹر x مسٹر y کہتا نظر آتا ہے۔😅
#7August
اندھی تقلید کا نقصان یہ کہ انسان کا دماغ عقل سوچ سب مفلوج ہو جاتے ہیں! شہباز شریف کی آج کی 1 منٹ کی خاموشی کا مذاق بنانے والے کیا کہیں گے،جب 5 اگست 2019کو عمران خان صاحب کے کہنے پر ہم 12 بجے آدھا گھنٹہ یونیورسٹی روڈ سرگودھا پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے! لیٹے! بیٹھے! رہے۔
(کھجل ہوئے)
یوتھیے کہیں گے تب ششٹم کے باپ کو ابو کی جانب سے اختیار نہیں تھے اور خان اسمبلی میں کہتا تھا کیا میں بھارت پر حملہ کر دوں!😅
نواز، زرداری ،خان سب ایک ٹرے کے گندے انڈے اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے، جو انہیں اقتدار میں لے آئے بس پھر وہ ان دلالوں کا ابو بن جاتا ہے۔😅
#نااہل_حکمران_مفلوج_نظام
آج رمضان کے چاند کی پیدائش (conjunction) شام 5:01 بجے ہوئی، اس لیے پاکستان میں رویت ممکن نہ تھی۔
کل غروبِ آفتاب پر چاند کی عمر ~24 گھنٹے اور elongation 12~15 ڈگری تک ہوگی جوکہ قابلِ رویت حد کے قریب ہوگی—
اس لیے سائنسی طور پر کل ہلال نظر آنے کے امکانات کافی زیادہ ہیں 🌙🔭
فاشسٹ پیپلز پارٹی کی جانب سے کراچی کے حقوق کے لیے نکلے پُرامن شہریوں پر بد ترین ریاستی جبر، سینکڑوں افراد لاٹھی چارج اور شیلنگ سےشدید زخمی
#جینے_دو_کراچی_دھرنا
لاہور میں ایک دن میں سترہ کروڑ کی پتنگیں سیل ہوئی ہیں
کسی لبڑول نے نہیں کہا کہ یہ فضول خرچی ہے اس سے کسی غریب کی بیٹی بیاہ دو واٹر کولر لگوا دو فلاں فلاں
لیکن بکرا عید پہ یہ سارے اکٹھے ہوکے درس دینے لگ جاتے ہیں فضول خرچی کا
مسئلہ دین بیزاری ہے بس
اپکا 1 لائیک شئیر اپکو قوم لوط کے خلاف صف اول میں کھڑا کر دے گا
🚨 ماریہ بی کا قوم لوط کی پروموشن پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان 🚨
انسٹاگرام پر ماریہ بی کی پوسٹ 10 گھنٹوں میں 2 ملین وویو اور ایک لاکھ کے قریب لائیکس اور دسیوں ہزار کمنٹ کے ساتھ لے چکی
اب ہماری باری
واقعۂ معراج برحق ہے،مگر اس کی کوئی متعین تاریخ(جیسے 27 رجب)قرآن یا کسی صحیح حدیث سےثابت نہیں۔ نہ اس رات کی کوئی خاص عبادت ثابت ہے اور نہ ہی روزہ۔
جو بات قرآن و سنت سےثابت نہ ہو اسےدین بنانا گمراہی ہے،نیکی کے نام پر بدعت کو قبول نہیں کیاجا سکتا۔دین دلیل سےثابت ہوتاہے روایت سےنہیں
حضرت ابوبکر صدیق ؓ نے فرمایا کہ:
محمد صل الله علیہ وآلہ وسلم (کی خوشنودی اور قربت) کو آپ ﷺ کے "اہل بیت" میں (محبت و خدمت کے ذریعہ) تلاش کرو.
(ارْقُبُوا مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَهْلِ بَيْتِهِ)
بخاری 3751، 3713
اوریا صاحب! ہمیں معلوم ہے کہ آپ مایوسی کے دور سے گزر رہے ہیں ، دوسروں پر طعن کرنا اورخود کو پارسا سمجھنا آپ کاپسندیدہ مشغلہ ہے ، اس لیے اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم میں فرمایا:’’فَلَا تُزَكُّوْا اَنْفُسَكُمْ ھُوَ اَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقٰى‘‘،ترجمہ:’’اپنی پارسائی کا دعویٰ نہ کرو،اللہ خوب جانتا ہے کہ کون زیادہ پارسا ہے، (النجم:32)‘‘، (۲)’’اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ یُزَكُّوْنَ اَنْفُسَهُم بَلِ اللّٰهُ یُزَكِّیْ مَنْ یَّشَآءُ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ فَتِیْلًا‘‘،ترجمہ:’’کیا آپ نے اُن لوگوں کو نہیں دیکھا جو اپنی پارسائی بیان کرتے ہیں ،بلکہ اللہ جسے چاہتا ہے پاکیزہ بنادیتا ہے اور ان پر (کھجور کی گٹھلی کی)جھِلّی کے برابر بھی ظلم نہیں کیا جائے گا، (النسآء:49)‘‘۔ ہمیں اپنے لوگوں کے مسائل کے لیے ملنا پڑتا ہے اور چوری چھپے نہیں ملتے، عَلانیہ ملتے ہیں اور اپنا موقف بیان کرتے ہیں ، کیا ستّر ہزار شہداء کی لاشیں اٹھانے کے بعد حماس کو امریکہ کا نام نہاد ’’امن فارمولا ‘‘نہیں ماننا پڑا، کیا اُن کی ذمے داری نہیں ہے کہ بچے کچھے لوگوں کی جس حد تک ممکن ہو جانیں بچائی جائیں، کیا آپ اُن پر بھی طعن کرکے اپنی نفسیاتی تسکین فرمائیں گے۔ عُجب اور تکبّر اللہ کوپسند نہیں ہے، حدیث مبارک میں ہے:’’متکبر قیامت کے دن (بشری شکل میں )چیونٹیوں کی مانند اٹھائے جائیں گے اور انھیں جہنم کے اس گڑھے میں گرایا جائے گاجس کا نام’’ بُولس ‘‘ہے اور جہاں’’ آگوں کی آگ‘‘ کے شعلے اُن پر بلند ہوں گےاورجہنمیوں کے زخموں کی پیپ انھیں پلائی جائے گی، (ترمذی: 2492)‘‘۔ آپ کے نزدیک آپ کے علاوہ ہر ایک ضمیر فروش اور دین فروش ہے ،یہ تو اللہ کی عدالت میں طے ہوگا کہ کون کیا ہے، وہاں اپنے فیصلے خود نہیں کرنے ہوں گے،’’ اَحکم الحاکمین ‘‘فرمائے گا۔ آپ جن درباروں کے چکر لگاتے رہے ہیں، وہ بھی سب کو معلوم ہیں۔
12 ربیع الاول کا جلوس نکالنے والے10 محرم کے جلوس کو ناجائز کہتے، اور 12 ربیع الاول کے جلوس کو ناجائز کہنے والے خود یوم عمر اور یوم صدیق اکبر پر جلوس نکال رہے ہوتے۔ بات سادہ سی ہے یا تو سارے جلوس ناجائز ہیں یا پھر سارے جائز، مسئلہ اک دوسرے سے ہے جلوس سے نہیں۔
#خاتم_النبیین_محمدصلى
جشن ولادت ضرور منائیں۔۔۔!!!
لیکن یہ ناچ گانا یہ ہولڑ بازی یہ نمازیں قضا کرنا یہ راستے بند کرنا یہ روضے اور کعبے کے ماڈل بنا کر توہین کرنا یہ خواتین کی بے حیائی بازاروں میں تیار ہو کر نکلنا۔ یہ طرح طرح کی خرافات کرنا۔
یہ دین نہیں گمراہی ہے🙏🏻
#12RabiulAwal#جشن_آمد_رسولﷺ
@The_Karachiites ایان بھائی میرے خیال سے اب تک مفتی صاحب کی طرف کوئی بھی بیان نہیں آیا۔ کسی آفیشل چینل مستند ذرائع سے اپکی بات کی تصدیق نہیں ہوتی۔ برائے کرم چیک کر لیں کوئی کلیپ کٹ کر کے پورا وائرل نہ کیا گیا ہو۔
میں غزہ سے ہوں۔
اور جب ایران جنگ بندی کرتا ہے بغیر غزہ کا نام لیے،
تو پھر مجھ سے یہ مت کہنا کہ "ایران غزہ کا دفاع کرتا ہے"۔
غزہ تنہا کھڑا ہے —
پوری دنیا نے اسے چھوڑ دیا ہے۔🇵🇸🩸