زلفی بخاری وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز
عون چودھری مشیر پنجاب حکومت
نعیم الحق مشیر وزیراعظم
احسان مانی چئیرمین PCB
نوشیرواں برکی سربراہ ہیلتھ ٹاسک فورس
انیل مسرت مشیر ہاؤسنگ
ان کی قابلیت ایک ہی ہے. عمران خان سے دوستی یا رشتہ داری
السلام علیکم رنگ حیات
صبح بخیر زندگی
🌷😍🌹
دعا کا کوئی رنگ نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔لیکن دعا اثر بھی رکھتی ہے اور رنگ بھی لاتی ہے زندگی میں ۔۔۔۔اس لیے دعا کیجیے ۔۔۔۔دعا لیجیے۔۔۔۔دعا دیجیے 😍
کس ڈھٹائی اور دھڑلے سے بیوروکریسی کو دھمکایا جا رہا ہے ۔ بجائے مداخلت کرنے والے PTI کے MNAs کو سزا دینے کے ، افسران کو سزا دی جا رہی اور بعقی کو دھمکایا جا رہا ۔ یہ ہے تبدیلی ڈکٹیٹرشپ
#تبدیلی آٸ رے
کشکول توڑنے کے دعویدار چندہ خور حکمران آتے ھی اپنے دھندے پر لگ گئے🙏🏻
آمدن بڑھانے کی بجاۓ ھر شعبے میں اثاثے بیچنے اور چندہ اکٹھا کرنے کے منصوبے بن رھے ھیں 😂
سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو چھیڑنے کا برا انجام
اسلام آباد کی عدالت نے ملزم کو عامر شمس چھ سال قید کی سزا سنا دی قید کے ساتھ چار لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا، جرمانے کی عدم ادائیگی پر چھ ماہ مزید قید بھگتنا ہو گی، فیصلہ
Pakistan 16 member squad for Asia Cup 2018 announced.
Sarfraz Ahmed (Captain)
Fakhar Zaman
Shoaib Malik
Mohammad Amir
Shadab Khan
Imam ul Haq
Shan Masood
Babar Azam
Asif Ali
Haris Sohail
Mohammad Nawaz
Fahim Ashraf
Hasan Ali
Junaid Khan
Usman Shinwari
Shaheen Afridi
سر یہ کال ہے
کون ہے؟
سر فرانس کا صدر
میں میٹنگ میں کال نہیں لیتا
لیکن سر کل تو آپ نے میٹنگ چھوڑ کر کال لی تھی
اب تم فرانس کے صدر کو خاور مانیکا سے ملاؤ گے؟
"اگر کوئی سمجھتا ہے کہ جاری ادائیگیوں کے توازن، تجارت کا خسارہ اور جہازی حجم کا غیر ملکی قرضہ جیسے مسائل چائے کی پیالیوں اور بسکٹ کی بچت سے درست کئے جا سکتے ہیں تو ایک مقامی ضرب المثل کے مطابق مردے کی مونچھیں مونڈنے سے جنازے کا بوجھ کم نہیں ہوتا"
https://t.co/bYMpSUryk0