ہم اس دنیا میں جی رہے ہیں جہاں کفن میں ملبوس بچوں اور تڑپتی ماؤں کے لیے دو لفظ لکھنے پر بھی لوگوں کی بکواس سننا پڑتی ہے ۔۔ یہ کیسی سفاک دنیا ہے جو مظلوم کی بجائے ہمیشہ ظالم کی طرفدار رہتی ہے ؟
پاہڑیانولی۔۔۔ پنجاب کا وہ گاؤں جسے باسیوں نے ’اپنی مدد آپ‘ کے تحت کچھ یوں ڈھالا ہے کہ یورپ کا گماں ہوتا ہے۔
اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی رپورٹ
بچپن میں جب میں اپنی ماں کے ساتھ دیر تک جاگتا تھا اور ہر رات میری ایک خواہش ہوتی تھی،
مثلاً میں اپنی ماں سے کہتا تھا کہ مجھے کھلونے خریدیں ، وہ کہتی کہ میں تمہیں اس شرط پہ کھلونے دوں گی کہ تم سو جاؤ....
ایک رات میں نے پوچھا جب میں بڑھا ہو جاؤں گا تو کیا میرے خواب پورے ہوں گے؟
کچھ آذانیں اپنی تاثیر، فطری سادگی، سوز و گداز کی وجہ سے ماحول پر گہرا اثر ڈالتی ہے. یہ ماننا ہے کہ جہاں سوز جگر قلب و روح کو گھائل کرنے میں کردار ادا کرتا ہے وہاں مصنوعی پن بالکل بھی قرار نہیں پکڑ سکتا.
ہمارے زمانے میں موبائل فونز نہیں تھے !!!
عینک صاف کرتے ہوئے فضل صاحب نے اپنی بیوی سے کہا: ہمارے زمانے میں موبائل نہیں تھے۔
بیوی: لیکن ٹھیک 5 بج کر 55 منٹ پر میں پانی کا گلاس لے کر دروازے پرآجاتی اور آپ آ پہنچتے ۔
شوہر: ہاں میں نے 30 سال کام کیا لیکن آج تک سمجھ نہیں سکا کہ +++
اے ایمان والو! اگر تم اللہ کے ساتھ تقویٰ کی رَوِش اختیار کروگے تووہ تمہیں (حق وباطل کی) تمیز عطاکردے گا، اور تمہاری بُرائیوں کاکفارہ کردے گا، اور تمہیں مغفرت سے نوازے گا، اور اللہ فضلِ عظیم کامالک ہے۔
﴿سورۃ الانفال، ۲۹﴾
جو کام رات تین بجے کے بعد شروع ہوا، وہ شام چھ بجے بھی ہو سکتا تھا۔ عوام کو یہ تاثر دیا گیا کہ میاں صاحب خود جیتنے کے اہل نہیں۔ اب انہیں حوصلہ دیا جا رہا ہے کہ فکر نہ کریں، ہم دیکھ رہے ہیں۔ اصولی طور پہ میاں صاحب کی سرکار، عوام کی نمائندہ نہیں ہو گی۔ اس طرح کے مینڈیٹ کے بعد وہ وزیرِ اعظم بن بھی گئے تو کچھ نہیں کر سکیں گے، جو صاحب لوگ کہیں گے، وہی ہو گا۔ یہ کمزور حکومت جس دن خلافِ توقع کوئی کام کرے گی، اس پر تحریکِ لبیک چھوڑ دی جائے گی۔ یہ حکومت، اگر پانچ سال چل بھی گئی تو نون لیگ کی سیاست تقریبا ختم ہوجائے گی۔
میاں صاحب اگر حکومت لیتے ہیں تو اس کی قیمت وہ اپنی سیاست، دے کر چکائیں گے۔
#GeneralElectionsNow #ElectionResults
اور (اے مسلمانو!) تمہارے پاس کیا جواز ہے کہ اللہ کے راستے میں اور اُن بے بس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑوجو یہ دُعا کر رہے ہیں کہ ’’اے ہمارے پروردگار! ہمیں اِس بستی سے نکال لائیے جس کے باشندے ظلم توڑ رہے ہیں، اور ہمارےلئے اپنی طرف سےکوئی حامی پیدا کردیجئے،
﴿النساء،۷۵﴾
جب میں مر جاؤں گی تو کیا ہو گا..؟؟؟
1-: میرا ٹیلیگرام آف-لائن ہو جاۓ گا..
2:- میری فیسبک آف-لائن ہو جاۓ گی..
3:- میرا واٹس ایپ آف-لائن ہو جاۓ گا..
4:-میرا انسٹا اکاونٹ آف-لائن ہو جاۓ گا..
5:- پھر میری پوسٹ پر کمنٹ ایڈ نہیں کیے جائیں گے..
6:- اگر میں نے غیر اسلامی پوسٹ اور غیر اخلاقی تصاویر نشر کیں تو یہ تا قیامت اس سوشل میڈیا, میں
میری ٹائم لائن پر موجود رہیں گی...💯
کوئی اسے مٹا نہیں سکے گا..میری طرف سے گناہ جاریہ کہ طور پر لوگوں کہ درمیان رہے گی..
7:- پس آخر میرے ساتھ قبر میں کیا باقی رہے گا..؟؟؟
8:- جو میں نے قرآن پڑھا وہ آنلائن رہے گا.
9;- جو میں نے نمازیں پڑھیں وہ آنلائن رہیں گیں..
10:/ جو میں نے زکوة ادا کی وہ آنلائن..
11:- میرے نیک اعمال آنلائن رہیں گے..
اگر میں نے سوشل میڈیا پر اسلامی اور مفید پوسٹ نشر کی تو ہو سکتا ہے کسی دوست کے لیے فائدہ مند ثابت ہو جاۓ.
اور یہ صدقہ جاریہ کہ طور پر آنلائن رہیں گے.
جو کام بھی میں نے اللّٰه کے لیے انجام دیے وہ آنلائن رہیں گے..‼
❣آئیں، سب اس بارے میں غور و فکر کرتے ہیں.. بالاخر ہم سب نے مرنا ہے.. موت کا ذائقہ سب نے چکھنا ہے..
اس لیے سوشل میڈیا کا استعمال اس طرح کریں کہ لوگوں کو ہم سے فائدہ حاصل ہو.. پھر چاہے یہ فائدہ دنیاوی ہو.. یا ایمانی و اخروی ..🥰
آپ کہ ہاتھ میں اس موبائل کہ پکڑنے کا کوئی وزن نہیں ہے.. لیکن اس کا غلط استعمال بروز محشر آپ کی کمر توڑ سکتا ہے..🥺💔💯
ننھے شہزادے کی شرٹ پہ تحریر ہے: "مجھے ماما اور بابا (کے پیار) نے بگاڑ دیا" جب کہ چھوٹی پری کی شرٹ پہ لکھا ہے: "مجھے پیار سے اٹھائیں، میری ماں نے بڑی مشقت سے مجھے پالا ہے".
یہ گجرانوالہ کے علاقے قلعہ دیدار سنگھ کا محمد کاشف ہے جو اپنے 13 سالہ پیارے سے بیٹے فرزان کاشف کیساتھ بیٹھا ہے۔فرزان کو ٹیومر ہے اور باپ بیٹے کے علاج کے لیے دھکے کھا کھا کر جوانی میں ہی بوڑھا نظر آنے لگا ہے۔ کاشف محنت مزدوری کرتا ہے کوئی امیر آدمی بھی نہیں۔ حکومت پنجاب اور پنجاب کے نجی ہسپتالوں کے سربراہوں سے درخواست ہے کہ اس شخص کے بچے کا علاج کروائیں تاکہ والدین کی جان میں جان آسکے۔
رابطہ کاشف :
03279783395
@MohsinnaqviC42@AmirMirTV@doctorshospital