سریاب کے محنتی اور فکری اسٹوڈنٹس نے لوہڑ کاریز سریاب میں اپنی مدد آپ کے تحت لائبریری کی بنیاد رکھی ہے #لائبریری کیلئے کتابیں اور #فرنیچر کی اشد ضرورت ہے تمام اہل دانش اور مختلف سیاسی سماجی ادبی تنظیموں سے اپیل کرتے ہےکہ ہمارا ساتھ دیکر علم کے چراغ کو روشن کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔
@Jan_Achakzai ارے ٹکلے!
تمہیں اپنی ہی گلی میں کوئی نہیں جانتا۔ تمہاری اصلیت وہی ہے جو ہوٹل سے کھانا کھانے کے بعد فیملی سمیت رفوچکر ہو گئے تھے، اور اب وزیرِ اعلیٰ بننے کے خواب دیکھ رہے ہو۔