عوامی رائے !
اگر لاہور میں صنم جاوید اور مریم صفدر کے درمیان الیکشن ہو جائے تو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟
اس سروے کے نتیجے سے مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا ۔
#ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح
پھیلا دیں ہر جگہ 🚨
انٹرنیشل میڈیا کہہ رہا ہے، آج نواز شریف، زرداری اور باقی اتحادی حکومت بنانے کے لئے اسلام آباد میں جمع ہوے ہیں لیکن سب سے زیادہ سیٹس عمران خان نے جیتے ہیں
ارشاد باری تعالیٰ!
اگر اللہ تعالیٰ تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے؟ ایمان والوں کو اللہ تعالیٰ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے
Quran 3:1