میں خود وہاڑی سے ہوں بھت اچھی طرح جانتا ہو پوری فیملی بہت اچھی ہے ویڈیو میں ہی دیکھ سکتے ہیں عزت کے ساتھ کرسی پر بٹھا رہا ہے پسٹل اس لیئے نکالا تاکہ آرام سے بیٹھ سکے اچھے لوگ ہیں ویڈیو کو غلط رنگ مت دو
جس کے پاس تھوڑی طاقت ھے وھی اس ملک میں فرعون بنا ھواھے۔
مبینہ طور پر وہاڑی سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے نعیم بھابھہ کے بیٹے شاہ زیب بھابھہ کی تھانہ کرم پور کی حدود اٹک پٹرول پمپ بھٹہ عمر دین پر موجود سیلز مین سے بدتمیزی اور اسلحہ کے زور پر ڈرانے دھمکانے کی ویڈیو
@Aadiiroy2 آدمی ہے منہ ماری ہو جاتی ہے اچھا لڑکا ہے عزت کے ساتھ اسکو کرسی پر بٹھا ہے اپنی حفاظت کے لیئے پسٹل تھا جس کے ساتھ کرسی پر بیٹھ نہیں سکتا تھا پسٹل دکھانے کی کیا ضرورت تھی ویسے بھی گن مین تو ساتھ ہی تھا یار پوری فیملی بھت اچھی ہے ویڈیو کو غلط رنگ مت دو