ایک سال کے دوران چھت کے سائے کی حرکت اور اس کی پیمائش کا یہ دلچسپ نتیجہ دیکھیں۔
یہ ایک سادہ سا تجربہ ہے جو زمین کے گول ہونے کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔ لیکن جس درستگی، مشاہدے اور خوبصورتی سے اسے ریکارڈ کیا گیا، وہ اسے ایک عام تجربے کے بجائے ایک حیران کن اور متاثر کن منظر بنا دیتا ہے۔
جب لوگ قربانی کا بکرا ذبح کرتے اس کو بھی پانی پلاتے ہیں گھاس کہلاتے ہیں
لیکن ہم 26 نومبر کو نہیں بھول سکتے جب آپ نے ہمارے پیاسے بھوکے تکے نوجوانوں کو شہید کیا
عام ورکرز کی آواز اٹھانے والا نوید وڑائچ کا جذباتی خطاب @PresidentPTINJ
ارشاد بھٹی 🔥🔥🔥
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو 125 غیر ملکی تحفے ملے ان میں سے 10 توشہ خانہ میں جمع کروائے باقی کروڑوں روپے کے115 تحفے مفت میں گھر لے گئے اسکی بیوی کو بھی 3 تحفے ملے وہ بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو گئی
لیکن عمران خان نے تحفے ڈکلیئر کیے اس پر مقدمہ بنا کر سزا دیدی
@PTIofficial
"27 سال سیاسی جدوجہد کرنے کے بعد کیا کسی کا خیال ہے کہ میں جیل سے ڈر جائوں گا ؟ جو انسان قاتلانہ حملہ ہونے پہ نہ ڈر سکا کیا وہ کس سے ڈرے گا ؟" کپتان عمران خان
Looks like everyone is charged up for the protest!!
Landing right now at DCA from Houston.
Request to the locals to make one last personal call to their friends and remind them to show up for the protest.
Inshallah see you there soon.
Down with the Fake Marshal Asim Munir.
Imran Khan Zindabad.
#ProtestAgainstAsimMunir
@PTIofficial@PTIOfficialUSA
Attention Imran Khan Junoonis : please make lots of videos of the Anti-Asim Munir protest. Senior US stakeholders and Media will be watching us very closely .
نہ بھولو عمران خان کی رہائی کی لڑائی دراصل ہماری اپنی آزادی کی جنگ ہے
عمران خان کی رہائی کی آواز بلند کرو، ظلم کی زنجیریں توڑ دو ، اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے، جو آج چپ رہا وہ بھی ایک دن حساب دے گا!
ڈٹ جاو
ظالم کی طاقت کو چیلنج کرو
#رہائی_اور_مینڈیٹ_مزاحمت_سے