وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت نہیں بڑھائی جائے گی۔ اوگرا کی سمری میں 5 سے 10 روپے اضافے کی سفارش کی گئی تھی۔ وزیراعظم نے اسے نامنظور کر کے 16 اپریل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔
اوگرا کی سفارش کردہ قیمتیں لف ہیں۔ جو منظور نہیں کی گئیں
پروفیسر انعام بھٹی کراچی ائیرپورٹ سے “اغوا” کر لیے گئے؟
جس سرزمین پر اہل علم اور اہل قلم اس طرح پامال ہوں، اس دھرتی پر آسمانوں سے رحم نہیں آگ اور عذاب اترا کرتے ہیں۔ شرم ناک
https://t.co/5DANe4qVkw
Remember that joke:
Doctor: "Don't panic Ahmed! Its just a simple surgery"
Patient: "My name is not Ahmed"
Doctor: "I know .... MY name is Ahmed"
Not sure anymore who was PTI addressing when it said "Aap nay ghabrana nahin hai"
سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان سعودیہ سے آئل
ملائیشیا سے پام آئل ملنے کے بعد
کپتان انڈونیشیا سے صابن سری لنکا سے ناریل اور کینیا سے چائے کی پتی لینے جائے گا
کیا ریڈہو پاکستان اتنا غیر اہم ادارہ ہے کہ اسلام آباد میں اس کی اصل عمارت سے نکال کر ایک چھوٹی سی عمارت میں منتقل کردیا جائے، @ImranKhanPT یہ ایک قومی ادارہ ہے، بیرونی دنیا میں پاکستان کی پہچان ہے،قومی اداروں کے بارے میں فیصلے وزیر اطلاعات کو نہیں پارلیمان کو کرنے چاہیں