سوال یہ ہے کہ جو پیسہ آپ کو این ایف سی ایوارڈ میں زیادہ ملا سیکیورٹی کی مد میں، اس کا آپ نے کیا کیا؟
آپ لوگوں کو شرم آنی چاہیے، ایک تو کرپشن کرتے ہو اوپر سے بھاشن بھی دیتے ہو۔ آپ لوگ دہشت گردوں سے مل کر پاکستان میں انتشار پھیلانا چاہیتے ہو۔ آپ لوگوں کا لیڈر پاکستان میں دہشت گرد لا کر آباد کرتا ہے اور آپ لوگ ان کے ساتھ مل کر صوبے کے حالات خراب کرتے ہو۔
ن لیگ کو غالبا بدعا ہے کوی, یعنی یا تو اسکی تنقید سے ڈر گئے ہیں اور بھول گئے ہیں کہ یہ صدیق جان لیول کا ہی بے سر و پا کا نقاد ہے یا پھر اسکی موٹی آواز سے گالیاں سن کر متاثر ہوگئے ہیں ورنہ اسکی آفرينش نا ممکنات میں سے تھی_ @KhawajaMAsif@MaryamNSharif
Whenever they pull out the religion card, they’ve run out of arguments.
From Raja Dahir to Dulla Bhatti, Ahmad Khan Kharal, Ranjit Singh, Bulleh Shah and Bhagat Singh. Punjab’s history has always transcended religious labels
Punjab is Punjab, and we’re proud of it. 🌾
مشتری ہوشیار باش..!
ہر بات اے آئی سے پوچھنے والی نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔ اے آئی سے والد کو زہر دے کر مارنے کا طریقہ پوچھنے والابہاولپور کا نوجوان گرفتار...!
نیٹ فلکس کی معروف کرائم سیریز سے متاثر ہو کر اپنے سگے والد کے قتل کی بھیانک منصوبہ بندی کرنے والے 17 سالہ طالب علم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابقاین سی سی آئی اے نے حساس انٹیلی جنس معلومات پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو بہاولپور سے گرفتار کرکے اس کے گھر میں قائم کیمیائی لیبارٹری بھی ڈھونڈلی، ڈائریکٹر این سی سی آئی اے پنجاب حسام بن اقبال کے مطابق یہ واقعہ جدید دور میں مصنوعی ذہانت اور ڈارک ویب کو استعمال کرکے جرم کی کوشش کی ایک بڑی مثال ہے۔17 سالہ ملزم نے مشہور ڈرامہ سیریز ’بریکنگ بیڈ‘ سے متاثر ہو کر اپنے والد کو ق۔ت۔ل کرنے کا خونی منصوبہ تیار کیا، اس مقصد کے لیے اس نے کسی کی نظر میں آئے بغیر اپنے گھر کے ایک کمرے میں خفیہ لیبارٹری قائم کی اور ز۔ہر تیار کرنے کی خاطر آسٹریلیا اور اسلام آباد سے آن لائن آرڈرز کے ذریعے مختلف قسم کا کیمیائی مواد منگوایا۔مزید یہ بھی پتہ چلا ہے کہ ملزم نے خود تیار کردہ کیمیائی ز۔ہر پہلی بار اپنے والد کو دینے کی کوشش کی، تاہم خوش قسمتی سے والد کی جان بچ گئی اور ملزم کا پہلا تجربہ ناکام رہا، اپنی اس ناکامی سے دلبرداشتہ ہو کر ملزم نے ز۔ہر کو زیادہ مہلک اور مؤثر بنانے کے لیے جدید آرٹیفیشل انٹیلی جنس یعنی اے آئی اور چیٹ بوٹ سے رہنمائی لینی شروع کردی، ملزم انٹرنیٹ پر معلومات کے لیے سرچنگ کرتا رہا ۔ اے آئی سسٹمز پر اس قسم کے شدید نوعیت کے خطرناک اور ز۔ہریلے مواد کی مسلسل سرچنگ اور آن لائن کیمیکلز کی بین الاقوامی منتقلی کے دوران غیرملکی ایجنسیوں کے سکیورٹی الرٹس متحرک ہوگئے، غیر ملکی ادارے نے اس کیمیائی سرگرمی اور آئی پی ایڈریس کی اطلاع پاکستان کے این سی سی آئی اے حکام کو فراہم کی، جس پر ڈائریکٹر حسام بن اقبال نے سائنسی و تکنیکی بنیادوں پر فوری ٹیم تشکیل دی۔ این سی سی آئی اے کی ٹیم نے بہاولپور میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضے سے کیمیکلز، ز۔ہر بنانے کا سامان اور کمپیوٹر ڈیوائسز تحویل میں لے لیں، ملزم سے مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع ہیں۔۔۔
Vladimir Putin couldn't deliver a speech at the UN General Assembly due to ICC arrest warrant, but Benjamin Netanyahu can deliver his speech at the UN even with ICC arrest warrant! How much Zionist lobby have control over the UN and US.
This world has completely lost its meaning
Even @BakhtawarBZ won't say anything to Nabil Gabol
The Anchor could have told him off also ...especially as he is in the party of Late Benazir Bhutto ...
Will Anyone Show cause him for his nonsense ?
I don't think any elite athelete playing any professional sport other than cricket could even react to a 145 kph leather ball coming at him,let alone dispatch it out of ground. People who make such dumb comparisons don't understand any of the sport and view it as stupid dynamics.
People have become intolerant egoistic with a narcissistic attitude and it all on the govt and its policies. The general population is angry over the govt but the anger is taken out on each other.
اس سے بھی زیادہ کلیریٹی کی ضرورت ہے: پنجابیوں کو پہل نہیں کرنی چاہیے مگر جواب دس گنا لازمی دینا چاہیے۔ بلوچوں اور پشتونوں کی نسل پرستی کے جواب میں ان سے بڑھ کر نسل پرستی کرنی چاہیے اور ان سے کسی قسم کا کوئی رشتہ، ماسوائے مفاداتی سیاست کے، محسوس کرنے کی ضرورت ہی نہیں۔
اس وقت میں پشاور میں ہوں، ہر طرف جشن کا سماں ہے، اور لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل کر پاکستان کا جشن منا رہے ہیں، خیبر پختونخوا کے غیرتمند پختونوں نے ان تمام منفی بیانیوں، انتشار پسند سوچ اور تقسیم کی سازشوں کا دندان شکن جواب ہے جو اس دھرتی کی وحدت کو تار تار کرنے کے خواب دیکھتے تھے۔خیبر کی تاریخی گھاٹیوں سے لے کر وزیرستان اور قبائلی اضلاع کے بلند و بالا پہاڑوں تک، پشتون قوم نے اپنے لہو، اپنی غیرت اور اپنے نسل در نسل مستقبل کا رشتہ ہمیشہ اس پاک دھرتی کے ساتھ جوڑا ہے۔ جو مٹھی بھر عناصر عسکریت پسندوں کے دباؤ یا مخصوص سیاسی بیانیوں کی آڑ میں پشتونوں کی ریاست سے وفاداری پر سوال اٹھاتے تھے، آج پشاور کی سڑکوں پر یہ تاریخی عوامی سمندر ان کے تمام نظریات کو یکسر مسترد کر چکا ہے۔
جن قبائلی علاقوں، وزیرستان کے غیور عوام اور سوات کے عوام نے فتنے، بارود اور نقل مکانی کے ہولناک عذاب جھیلے، آج وہی غیور عوام ہاتھوں میں سبز ہلالی پرچم تھامے یہ حتمی فیصلہ سنا رہے ہیں کہ پشتون کا مان، شان، پہچان اور واحد وطن صرف اور صرف پاکستان ہے!
یہ ملک ہمارا ہے، اس کی اینٹ سے اینٹ ہماری ہے، اور اس کے آئین و بقا کی خاطر ہمارے آباؤ اجداد، مسلح افواج کے جوانوں، پولیس اہلکاروں اور معصوم شہریوں نے جو بے مثال قربانیاں دی ہیں، وہ اس حقیقت پر مہرِ تصدیق ہیں کہ پاکستان اور پشتون لازم و ملزوم ہیں۔ پاکستان ہے تو ہم ہیں، اور پختون قوم کا مقدر، عزت اور بقا صرف اور صرف پاکستان میں ہے!
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
🇵🇰
Punjab was known as Panchanada in Mahabharrat and Greeks called it Pantapotamia ,Ibne Battuta travelling in the area in 1333 called it " The valley of Sindh known as Punjab, which means five waters".
First major poet of Punjabi , Baba Farid was born in 1188 near Multan, while founder of the Sikhism Baba Guru Nanak was born in 1469
Punjabi Muslim identity predates both Sikhism and Ranjeet Singh .
Punjab is called land of five rivers for real geographic and historical reasons, it consists of five classic doabs ( land between two rivers) .
Potohar falls within Sindh Sagar doab and South Punjab falls within lower Bari doab and Rachna doab, it makes both Potohar and South Punjab integral and historical part of core Punjab region .
There are also some people in Pakistan that think that it’s a moral duty of Pakistan to always support Iran. But where is Iran ? İs it doing everything in consultation with Pakistan? If not then what’s the point of being so biased ?
ایران کا انڈیا سے 2002 میں دفاعی معاہدہ ہوا تب کسی کا ایمان نہیں جاگا، ایران نے چاہ بہار بندرگاہ انڈیا کو دی تب بھی کسی کا ایمان نہیں جاگا، جیسے ہی پاک-سعودی-ترکیہ کے درمیان معاہدہ ہوا سب کے ایمان جاگ گئے، سب کو مرچیں لگ گئیں ہیں!!
A male doctor was wearing his scrubs.
A nurse touched his dick without his consent. Another nurse touched his abs.
Isn't this attempted rape?
Imagine if the genders were reversed?
Being a man is scary these days.