جو کچھ جلی میں ہوا، ویسے ہی پاکستان میں ہوا- اس میمو میں کہیں سازش کا زکر نہیں- البتہ سی آئی اے کے “پلان” کا زکر ہے- ۱- اتحادی توڑو ۲-چکی کی فوج میں “contacts” کا استعمال۳-اپوزیشن کو مدد فراہم کرنا۴- میڈیا کا استعمال۵- میڈیا کے ذریعے آئین کی خلاف ورزی کا شور-
زرا سوچئے👇
یہ 24 گھنٹے کام کرنے والی عدالت ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال
گستاخی معاف۔ پھر دن 3 بجے PTI کی درخواست قبول نہیں کی گئ تھی صدرِ پاکستان کے ریفرنس پر بھی ابھی تک فیصلہ نہیں ہو سکا
کچھ روزہ کا خیال کر لیا کریں۔ شکریہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Sorry sir with due respect actions speak louder than words…
Just recently PTI went to Supreme Court to file a review on SC’s decision re speaker’s ruling & they were told the courts are closed & the petition couldnt be submitted, hence they were sent away.
احمقوں کو پھر بھی سمجھ نہیں آئی..
عوام درآمد شدہ ڈمی حکومت کو ناک آؤٹ کرنے کے لیے پرعزم!
ٹھیک ہے، اگر وہ سمجھتے ہیں کہ ٹوئٹر پر سیلاب بوٹس کا ہے یا احتجاج میں 🇵🇰 کی سڑکوں پر جمع ہونے والے لاکھوں لوگ مریخ سے اترے ہیں، تو آئیے عام انتخابات کرائیں!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بدقسمتی دیکھیے آج اسمبلی میں فوج مخالف بیانات پر جواب دینے کے لیے مراد سعید، علی ��حمد خان یا شہریار آفریدی میں سے کوئی بھی نہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور