Baloch and Balochistan is facing the worst from 1948
We object this life of slavery we will fight for our motherland until our last breath..
#BalochistanNeedWomenArmy
ہم بلوچستان کی آزادی چاہتے ہیں
ہم بلوچ بیٹیاں انشاللہ اب آپنے آزادی کے لیے اب اٹھیں گے
اب ہم مزید نہیں بیٹھتے خاموش
مزید خاموشی بربادی ہے،
ہم بتانا چاہتے ہیں ہم اس آزادی کی جنگ کے لیے تیار ہیں
ہمیں سپورٹ کریں ۔۔
#BalochistanNeedsWomenArmy
بلوچستان پاکستان کے قبضہ میں ہے۔۔
بلوچستان کے کے وسائل معدنیات سب کچھہ پاکستان کے ہاتھ میں ہے اور بلوچ عوام ایک غریب زندگی گزا رہی ہے،
بلوچ عورتوں کو چاہیے اب سب اس جنگ کا حصہ بنیں،
اور آپنے بلوچ بیٹی ہونے کے فرائض ادا کریں،
#BalochistanNeedsWomenArmy@DAN__Baloch