ایک صاحب نے کہا ہمارے اخراجات اور ذرائع آمدن میچ نہیں کرتے، اگر نہیں بھی کرتے تو تمہیں کیا ہے بھئی؟ نواز شریف
پنجاب ہاؤس ۔۔ 28 نومبر 2017۔۔
خاتون نے آج وہی کہا ہے جو سیکھا ہے🙂
A man slapped and abused an elderly chemist shop owner in Delhi, falsely claiming that his little daughter was pushed inside the shop and got injured 😳
But the CCTV footage shows that the girl fell on her own, no one pushed her.
The shopkeeper even asked a man standing outside to help her get up.
ذیشان ارشد شیخوپورہ میں ملازمت کرتا تھا اور حق حلال کی روزی کماتا تھا ستھرا پنجاب منصوبے میں خدمات انجام دیتا تھا چالیس ہزار روپے ماہانہ تنخواہ کا وعدہ کیا گیا تھا مگر اسے صرف انیس ہزار روپے ادا کیے جاتے تھے اس دور میں جب ایک لاکھ روپے ماہانہ کمانے والا بھی مشکل سے اپنے اہل خانہ کی ضروریات پوری کرتا ہے وہ شخص انیس ہزار روپے میں اپنے گھر کا نظام چلا رہا تھا
تنگ دستی اور مجبوری کے عالم میں اس نے سلمہ بٹ صاحبہ سے فریاد کی اور کہا کہ میرا مسئلہ حل کروا دیجیے مگر غرور اور فرعونیت کے خول میں بیٹھی ہوئی مخصوص نشست پر آنے والی سلمہ بٹ نے یہ کہہ کر اسے باہر نکال دینے کا حکم دیا کہ اسے یہاں سے لے جاؤ اور اس کی ایک نہ سنی گئی
وہاں موجود لوگوں نے اس منظر کی ویڈیو بنا لی اور پھر پولیس نے بھی اسے دفتر سے باہر نکال دیا
نہ جانے اس کے گھر پر کیا قیامت گزری ہوگی جب وہ اپنے اہل خانہ کی ضروریات پوری کرنے سے عاجز رہا ہوگا
ایک باپ جیتے جی اس وقت مر جاتا ہے جب اس کا بچہ اس سے کوئی خواہش کرے اور وہ بے بسی کے باعث اسے پورا نہ کر سکے
اس کے بعد اس شخص نے اسی دفتر میں جہاں وہ ملازمت کرتا تھا اپنے آپ کو آگ لگا لی
ان سب حالات کا سہرا صرف اور صرف مریم نواز صاحبہ کی اس منصوبہ بندی کے سر جاتا ہے جس کے نتیجے میں ستھرا پنجاب منصوبے کے محنت کش کارکن اپنی حق حلال کی کمائی سے بھی محروم ہیں
According to locals from Indian administered Arunachal Pradesh the Chinese have taken control of Potrang lake in Zangnan province. The lake was previously administered by India but on 26th June 2026 China took control of the lake. The lake is situated some 28 kilometres from Sino India border.
Kangana Ranaut, before becoming a right‑wing poster girl, was fine with marrying a Pakistani man to promote Aman Ki Asha and even said she loved Mughlai food. All right‑wing icons from Kangana, Ranveer Singh, Yami Gautam, R. Madhavan, Sunil Shetty to Aditya Dhar are frauds
عمران خان نے توشہ خانہ سے گھڑی پیسے دے کے خریدی تھی۔ آپ کی لیڈر مریم نواز نے تو توشہ خانہ سے بی ایم ڈبلیو کار لے لی تھی اور بعد میں مانی بھی نہیں کہ میں نے بی ایم ڈبلیو کار لی ہے، حافظ فرحت عباس
ایتھوپیا کی اس سال کی فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ 4.5 ارب ڈالر جبکہ تیسری عالمی جنگ رکوانے والے ایٹمی پاکستان کی فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ 1.4 ارب ڈالر ہے ! رانا عاطف ۔۔
جیو ٹی وی حدیں پار کر رہا ہے
آخر یہ کرنے والے کون ہیں؟ کس کے اشارے پر ہو رہا ہے؟ اور اس کا مقصد کیا ہے؟
سین کرنے کےلیے یہ کتابیں رکھی گئی ہوں گی؟ اس ڈرامے کا ہدایتکار اور پروڈیوسر کون ہے، جنھوں نے جان بوجھ کر یہ حرکت کی؟
You do not want to see this video.
It shows the Iranian elementary school in Minab, southern Iran, after it was bombed for the second time with a Tomahawk cruise missile.
The man in the video is in complete shock and says these are all body parts of the children that were bombed, at one point showing the hand of a child.
Trump still denies responsibility in the killing of 168 schoolchildren.
A deal with the man, who can’t even publicly acknowledge this mistake, is not a deal I can honor.
ن لیگ کو ایسی صحافت ہی پسند ہے کہ جہاں ن لیگ کسی سوال میں پھنس جاۓ تو فوراً اینکر کو بریک لینے کا حکم دے دیا جاۓ۔۔
اور اینکر بھی غریدہ فاروقی جنہوں نے کمال فرمانبرداری سے فٹافٹ بریک لے لی۔ 😂😂
"Libya has become a weapons trafficking and training hub for the RSF, who are committing horrific acts in Sudan, with the backing of the UAE." @BenDoBrown
عوام کا صبر جواب دینے لگا
پیرا فورس لانچ ہوتے ساتھ ہی تنازعات کی زد میں /
شرقپور کے بعد اب قصور میں 10 کلو آموں کا سکینڈل نوجوان پھل فروش پیرا فورس کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا۔۔۔
دیکھئے اور سوچئیے کہ اب غریب کہاں جائے