مجھے علم نہیں یہ ڈرامہ آپ کیوں کر رہے ہیں مگر باوجود اسکے کہ عمران خان نے مجھے دو بار جیل میں ڈالا،سزائے موت کی چکی میں رکھا،میں نا کردار کُشی پر یقین رکھتی ہوں نا ذاتی انتقام پر۔انسان کی ذاتی ونجی زندگی اسکا اور اللّہ ربّ العزت کا معاملہ ہے۔برائے مہربانی مجھے اس گند سے دور رکھیے
نیب کے افسروں سے کہہ دیں اب ملک چلا کر دیں۔۔ ان کے سترھویں گریڈ کے افسران ، بائیس گریڈ کے حکومتی افسران کو دھمکاتے رہے اب بیوروکریسی کئ قوت فیصلہ خم ہو گئی ہے۔: نیب کے شکار بیوروکریٹ احد چیمہ کی فکر انگیز گفتگو
جسٹس اطہر من الله کا چھکا اور گیند گراؤنڈ سے باہر 😅🙏
شہباز گل کہاں ہے؟ جسٹس اطہر من اللہ
جی وہ 28 اپریل سے امریکہ ہے. وکیل
آپ تو آزادی مانگ رہے ہو🤣 امریکہ سے. جسٹس اطہر من اللہ