فارم 45 کے مطابق تحریک انصاف کی 150 سے زائد قومی اسمبلی کی نشستوں پر فیصلہ کن برتری اور نتائج میں بے جا تاخیر پر چئیرمین تحریک انصاف گوہر خان کا ویڈیو پیغام:
جاگتے رہنا پاکستانی قوم۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں نتائج کی تبدیلی کے لیے بڑے پیمانے پر آر او آفسز پر قبضہ کیا جارہا ہے۔
اس وقت سوات این-اے تھری اور فور کے نتائج تبدیل کیے جارہے ہیں۔ اپنے ووٹ پر پہرا دیں۔ اپنے مینڈیٹ کی حفاظت کریں۔ دو سال آپ نے تکلیفیں اس لیے نہیں برداشت کی تھیں کہ ایک بار پھر آدھی رات کو آپ کے مینڈیٹ پر ڈاکا مار دیا جائے۔
باقی سب کو رہنے دینا، مُجھے علی پور جتوئی کا رزلٹ ضرور بتانا ۔ وہاں عبدالله شاه بخاري کی پوتی کو ووٹ دینے اُس کے دادا جی کے دوست آئیں گے.
#Elections2024
The Returning Officer NA 128 (@salmanAraja Constituency), has issued this order to kick out candidate and election agents from his office. This letter has been issued after IPP goons attacked RO Office and injured @SameerKhosa. We were totally peaceful. Even after attack, when LEAs arrived everything was normal but still police made everyone leave the RO Office. Law says consolidation must take place in front of candidate. Total violation of law by RO and @OfficialDPRPP. But @ECP_Pakistan is sleeping. It seems like the attack was planned to create a bogus law and order situation and oust our candidate and election agents from consolidation process.