"تم نے جناح کو سنا تھا نا، ہم نے عمران کو دیکھا ہے۔"
ایک نظریہ، دو مختلف ادوار۔ قائدِ اعظم محمد علی جناح سے لے کر عمران خان تک، خودداری اور حقیقی آزادی کا یہ سفر آج بھی جاری ہے۔
#StreetMovementForJustice
اگر خان کی بہن اپنے اس بیٹے کے لیے آواز اٹھانے کے لیے نکلے جس کو ملٹری کورٹ نے دس سال کی سزا دی تو کیا اس کو بھی موروثیت کہیں گے
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
اگر ادیالہ کی باہر ہمشیران خان کی ہلچل دھرنے تحریک سے نکال دیں تو ہر طرف سب اچھا کا تاثر ملتا ہے
اللہ نہ کرے عمران خان کو کچھ ہو۔ اگر ہو گیا تو عوام ان لیڈران کی کھال نوچ لیں گے
@mehdirhasan@PiersUncensored The world is much better place on demise of this Devil's Advocate. He left,Hatred and War Mongering Legacy for https://t.co/gFIAZiFoaT God shows these Satanic and Useless lives. Something to learn.
Spread this 🚨
Dear @Jemima_Khan
As you know, Imran Khan has been held in solitary confinement for nearly eight months. Currently, no one knows about his health or well-being, and there are serious concerns about his safety and life in prison.
We kindly request that you ask @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman to raise this issue once again in the international media.
We believe that an interview with them would help highlight the situation Imran Khan is facing and draw much needed international attention to it.
مطالبہ رکنا نہیں چاہئیے 🚨
عمران خان کو پانچ پانچ انجیکشن لگا رہے ہیں، کس چیز کے لگا رہے ہیں؟ ان کا کیا کام بنتا کہ فیملی کو بتائیں بغیر انجیکشن لگائیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فیملی کی موجودگی میں عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے