"غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے اپنے والد سے آخری الفاظ:
'ابو! میں حوضِ کوثر دیکھ رہی ہوں، اور دو محلوں جیسے بہت بڑے، عظیم گھر بھی دیکھ رہی ہوں۔'"💔
وہ نازک لمحات جب ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی آمیز ٹویٹ کے بعد ایرانی وفد نے سخت رویہ اختیار کیا اور مذاکرات کے ادھورے چھوڑ کر جانے لگے، وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب کی پریشانی اور ٹینشن چہرے پر عیاں نظر آ رہی ہے، لیکن الحمد للہ معاملات کو بطریق احسن سلجھا لیا گیا.
آپ یقین کریں گے اسوقت پوری دنیا کا سوشل میڈیا یہ سوچنے پر مجبور ہوگیا ہے کہ اگر یہ 👇بندہ دنیا کے امن کے لیے اتنا سیریس ہے تو یہ بندہ اپنے مُلک کے لیے تو ہر طوفان سے ٹکرا گیا ہوگا اور شاید آپ کو یاد ہو ڈیفالٹ والی سازش بھی کسی بہت بڑے طوفان سے کم نا تھی ✌️
دنیا کی خفیہ ایجنسیاں اور سفارتی ذرائع اب کھل کر مان رہے ہیں کہ ایران امریکہ درمیان اس پوری بیک ڈور ڈپلومیسی اور خفیہ بات چیت کے پیچھے کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر تھے یہ بات انڈیا کے فارن پالیسی میکر اور اینالسٹ کے لیے بھی ایک سٹڈی کیس ھے کہ کس طرح ایک ملٹری جنرل نے اتنی بڑی گلوبل پولیٹکس کو پردے کے پیچھے رہ کر بغیر کسی شور شرابے کے انتی مہارت سے ہینڈل کیا فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران اور امریکہ کے درمیان ایک ایسا مضبوط ڈپلومیٹک پُل کا کام کیا جس کی امید شاید دنیا کا کوئی بڑے سے بڑا منجھا ھوا سول ڈپلومیٹ نہیں کر رہا تھا . انڈین دفاعی تجزیہ کار پروین سوانی
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دھوم انڈیا سمیت ساری دنیا میں ھے
ٹرمپ سے آرمی چیف سے ملاقات کا سوال ہوا
ٹرمپ نے کہا میں پاکستان سے محبت کرتا ہوں یہ ایک عظیم قوم ہے اور عاصم منیر ایک طاقتور انسان ہے🇵🇰🥳 رات مودی سے بات ہوئی اسے میں نے کہا یہ جنگ میں نے رکوائی ہے🤣👌کچھ بھی ہو جائے ٹرمپ مودی کو ذلیل کرنا نہیں بھولتا👌
Fuzul baaat . Her insaaan apnay hisaab say kar raha hai . Kisssi ko kisssi say campaire nhi kartay . Apko aisay achaa lagta hai tu ap aisay karo . Her waqat judge karnay ka pata nhi kia shuq hai .
سعد رفیق صاحب نے کہا تھا ۔
ہم جیلوں میں پڑے ہیں ہمیں پتہ ہے ہم نے ابھی نہیں انا لیکن اگلا سال آپ کا سال ہے لیکن آپ کو آواز نہیں آ رہی ۔
چند سال بعد پی ٹی آئی کے MNA
سعد رفیق صاحب نے کہا ہم تو بھگت رہے ہیں آپ بھگتے گئے ہمیں سمجھ نہیں تھی کاش ہم سمجھ لیتے تو آج یہ نا ہوتا
مجھے کل سے سمجھ نہیں آ رہی کہ یوتھیے امریکہ اور ایران کے معاہدے سے ناخوش ہیں یا انہیں تکلیف اس بات کی ھے کہ یہ معاہدہ ان دونوں نے کیوں کروایا۔
اگر تو واقعی اس بات کی مرچیں لگی ہوئی ہیں تو پھر یہ وڈیو انجوائے کریں👇
#CDFPeacemaker
جس ایران کو ختم کرنے کےلیے امریکہ اور اسرائیل نے اسمان سے تاریخ انسانیت کی بدترین بمباری کی۔
جس ایران کو دہشت گرد کہا گیا۔ اج وہی ایران ان ملکوں کو شکست دے کر سرخرو ہوا۔
دیکھیں فٹ بال میچ میں جب ایران کا جھنڈا میدان میں اتارا گیا تو پورا سٹیڈیم تالیوں سے گونج اُٹھا۔
دنیا بہادر لوگوں کی واقعی عزت کرتی ہے۔
مودی کے بھارت میں ہندو گائے کے محافظوں نے ڈرائیور کو مارنے کے لیے مویشی لے جانے والے ٹرک پر حملہ کر دیا۔ سکھ ٹرک ڈرائیور تلوار لے کر باہر نکلا تو بزدل ہجوم بھاگ نکلی۔
🛑امریکی خاتون: "مجھے خوشی ہے کہ ہم ایران کے ساتھ جنگ ہار رہے ہیں۔ایران ہمیں نقصان پہنچانے کا ارادہ نہیں رکھتا وہ صرف ہماری بے وقوف حکومت کو للکار رہے ہیں۔ہمیں ایسی عبرتناک شکست کا سامنا ہے جس کی وجہ سے امریکہ دوبارہ ایسی ذلت آمیز کارروائیوں کی کوشش کرنے کی ہمت نہیں کر سکتا۔"
قومی اسمبلی میں پہلی بار ایک رکن قومی اسمبلی کے خلاف پاکستان کے پاسپورٹ کے غلط اور غیر قانونی استعمال پر کاروائی شروع کی گی ۔
رکن اسمبلی کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے موصوف کا نام محمد اقبال خان MNA ہے
ویلڈن ایاز صادق صاحب