یہ ہے بہاولنگر تھانہ مدرسہ کا SHO رضوان عباسی،
اس بیچارے کے پہلے کان پکڑوائے گئے اور پھر اس کی چھتر پریڈ ایسی کی گئ ہے کہ یہ آئندہ کئ روز تک بیٹھ نہیں سکے گا
اس بندے نے یہ عمل اس لیے کیا کیونکہ وہ ایک بلڈی سول کی بیٹی ہے.یہی اگر کوئی برگیڈیر یا میجر کی بیٹی ہوتی،تو کیا آپ تصور بھی کرسکتے ہیں کہ یہی عمل برگیڈیر کی بیٹی کے ساتھ بھی روا رکھا جاتا...؟
یہ کلچر (اشرافیہ/غلام قوم) کی وجہ سے ہے.
@TeamiPians#عید_عمران_خان_کےساتھ
یہ فوجی ہے یا نہیں ہے !
کراچی ائیرپورٹ پر ایک بچی اپنے باباجان سے ملنے
خوشی کے مارے مسافروں کے دروازے پرپھنچ جاتی ہے
لیکن اس جانور نما شخص نے اس بچی کے ساتھ بھت ہی زیادہ غلط کیا ہے
اور باپ کی بے بسی چیک کرو کیونکہ وہ پٹھان ہے
اس لئے کچھ نہیں کہ سکتا۔
🥹🥹🥹🥹
This jawan of Punjab Police not only resigned from his job but also burned his commando uniform in protest against an attack by Pakistan Army soldiers on a police station in Bahawalnagar. Is it a fake news or those who are denying this incident are spreading fake news?
بعض سرکاری حکام کی طرف سے مستحق خاندانوں میں صوبائی حکومت کے عید پیکیج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع ہونے کا معاملہ۔
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلی کا مستحقین میں عید پیکیج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع کرنے پر شدید برہمی کا اظہار, بعض سرکاری حکام اور پارٹی قائدین کی طرف سے یہ عمل حکومتی اور پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی ہے، وزیر اعلی
ایسا کرنے سے پیکیج حاصل کرنے والے مستحقین کی عزت نفس مجروح ہوئی ہے، صوبائی حکومت نے ایک شفاف طریقے سے ساڑھے آتھ لاکھ مستحق خاندانوں کو رمضان پیکیج دیا، مستحق خاندانوں کی عزت نفس کے پیش نظر رمضان پیکج بنک اکاونٹس کے ذریعے تقسیم کیا گیا، وزیر اعلی
پولیس شہدا سمیت ایک لاکھ سترہ ہزار سے زائد خاندانوں کو عید پیکیج بھی دیاگیا، پارٹی اور حکومتی پالیسی تھی کہ عید پیکیج تقسیم کرنے کی تصاویر اور ویڈیوز شائع کرنے سے اجتناب کیا جائے، اسی وجہ سے میں نے بحثیت وزیر اعلی پیکیج تقسیم کرنے کی کسی تقریب میں شرکت کی اور نہ ہی پیکیج تقسیم کیا, علی امین گنڈاپور
صوبائی حکومت اور پارٹی کی واضح پالیسی کے باوجود چند حکومتی عہدیداروں اور پارٹی قائدین کی مستحقین میں عید پیکیج کی تقسیم کرنے کی تصاویر اور ویڈیوز میڈیا پر شائع ہوئیں، اس عمل پر متعلقہ افراد سے وضاحت طلب کر لی گئی ہے، موجودہ صوبائی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف محض تشہیر کی بجائے عوام کی عملی خدمت پر یقین رکھتی ہے، آئیندہ اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ امداد اور ریلیف دینے کے نام پر کسی کی بھی عزت نفس کو مجروح نہ ہونے دیا جائے، وزیر اعلی
#KPKUpdates
چھ ججز کو دھمکیاں :جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط ظاہر کرتا ہے وہ ہر متعلقہ فورم پر معاملہ اٹھاتے رہے، معاملے کی سنجیدگی کے باوجود ادارے نے ردعمل نہیں دیا،
چھ ججز نے وہی کیا جو ہر جج حلف کیمطابق کرنے کا پابند ہے،
کبھی کسی کا احتساب نہیں ہوا جس کی وجہ سے بگاڑ بدترین شکل اختیار کرچکا ہے،
ملک کی اعلی ترین عدالت کے جج ہونے کی حیثیت سے ہم طاقت کے اس ناجائز استعمال کو نظرانداز نہیں کر سکتے جس کا اثر انسانی بنیادی حقوق اور آزادی پر پڑتا ہے۔ حقیقت ہم سب جانتے ہیں لیکن لاعلمی کا بہانہ کرتے ہیں۔
چھ ججز نے ایک بہت اہم سوال اٹھایا ہے کہ کیا یہ حکومت کی مستقل پالیسی ہے کہ انٹیلیجنس ایجنسی کے لوگ جو حکومت کے تابع ہیں، وہ ججز کو ہراساں کریں اور ان کو بلیک میل کر کے اپنی مرضی کے فیصلے لکھوانے کے لئے عدالتی کاروائی میں مداخلت کریں۔
شہریوں کے بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور انفرادی آزادیوں اور حقوق کے تحفظ میں عدالتوں کی ناکامی ادارے پر عوام کے اعتماد کو بری طرح مجروح کرتی ہے۔
#JusticeForJudiciary
لچھ دانشوروں کو حیرت ہوئی کہ حماد اظہر کو کیسے 51 کیسز میں ایک ساتھ ضمانت مل گئی حالانگی یہ بالکل ایک قانونی پروسیجر ہے جو ہمیشہ ہی کام کرتا رہا ہے۔ مگر عجیب بات یہ ہے کہ انہی دانشوروں کو اس وقت حیرت نہیں ہوئی جب اسی حماد اظہر پر اوپر نیچے ایک ساتھ 51 مقدمات درج ہو گئے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ 2015 کی اس ویڈیو میں جہاں شوکت خانم پشاور کا افتتاح عمران خان کینسر سے لڑتے جس چھوٹے سے بچے سے کروا رہے تھے،
یہ بچہ آج سے 5 سال پہلے مکمل طور پر صحتیاب ہو چکا ہے ماشاءاللّه۔
اللّه کے کرم سے نجانے کس کس کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں
ایک ہوتا ہے نارمل دُھلائی اسکے بعد اتی ہے سرف ایکسپریس سے دھلائی۔
سرف ایکسل سے دھلائی۔
تمغہ امتیاز لینے والے کی اینکری ایسے ختم شُد ہوتی ہے
https://t.co/9iRgZtMYiz
میں حیران ہوں اس بات پر کہ چیف جسٹس نے شہباز شریف سے کیسے ملاقات کرلی اور کمیشن بنانے کا فیصلہ بھی کرلیا، بات یہ ہے کہ کوشش یہ تھی کہ مٹی پاؤ۔ اعتزاز احسن
#FullCourtForJustice
Maryam Nawaz Sharif's position as Chief Minister is a result of extensive manipulation of election results. She has no legitimacy or credibility as the chief executive Pakistan's largest province.
#MadamThiefMinister
صدر صاحب نے صرف یہ کہا ہے کہ میں سیشن بلانے کو تیار ہوں لیکن پہلے اسمبلی مکمل ہو جائے جس کا آئین کہتا ہے، یہ صدر پاکستان کا بلکل درست موقف ہے اور آئینی موقف ہے، آئین میں کوئی گنجائش نہیں ہے کہ سپیکر نیشنل اسمبلی کا پہلا سیشن بلائے۔
- بیرسٹر علی ظفر @SyedAliZafar1
#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار