پندرہ ہزار روپےماہانہ تنخواہ کو کامیابی کی دلیل بنا کر پیش کرنا دراصل غربت کو معمول اور استحصال کو کارکردگی قرار دینے کے مترادف ہے۔ اگر کوئی شخص اتنےکم معاوضے پر بھی نتائج دے رہا ہےتو تعریف اس کی قربانی کی بنتی ہے، نہ کہ اس نظام کی جو اسےباعزت زندگی گزارنےکے قابل بھی نہیں سمجھتا۔
بنگلادیش کے خلاف سیریز میں بدترین ناکامی اور پھر ہوم پچز پر پی ایس ایل میں مایوس کن کارکردگی کے باوجود طلعت حسین کے صاحبزادے شامیل حسین کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سکواڈ میں شامل کر لیا گیا جبکہ پی ایس ایل میں متاثر کن اور شامیل سے بہت بہتر کارکردگی دکھانے والے ہونہار سمیر منہاس کو جگہ نہیں ملی۔بھارت میں ٹنڈولکر کا بیٹا ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکتا لیکن پاکستان میں ایک صحافی کے بیٹے کو ٹیم سے نکالنے کی کسی میں جرات نہیں کیوں کہ صحافی کسی کا منظور نظر ہے۔پہلے صرف حکومت گیٹ نمبر 4 بناتا تھا لگتا ہے اب ٹیم کی سلیکشن بھی وہیں سے ہوتی ہے۔
#PCB
Please find a better replacement for #ShanMasood as well.
It happens in cricket. Captains can also be out of form.
& we know our captain was never in form.
#MohsinNaqvi#AqibJaved
🚨 GOOD NEWS FOR PAKISTAN FANS. 🚨
Pakistan's likely changes for the 2nd Test against Bangladesh:
IN - Babar Azam & Khurram Shehzad.
OUT - Imam & Shaheen Afridi. [Geo News]
آج آپ کو کوئی کراچی کا دوست یہ نہیں بتائے گا کے آج کے میچ کا کپتان کراچی سے تھا
نائب کپتان کراچی سے تھا کوچ کراچی سے تھا بیٹنگ کوچ کراچی سے تھا دو سیلیکٹرز کراچی سے تھے ، آج صرف عبداللہ فضل کراچی سے تعلق رکھتا ہے 😂
@FHASEEN 😍🫶🏻
اس ملک کی الیٹ بے شرم ہی نہی یہ روزانہ اپنی طاقت سے عوام کا مذاق بھی اڑاتی ہے بجلی کے بلوں پر جو ٹیکس صرف ایک سے انیس سو ارب عوام سے لوٹے اور اس کارکردگی پر پاکستان کا اعلی سول اعزاز بھی دے رہے ہیں
عوام کا مذاق اڑانا اسے کہتے ہیں
پیپلز پارٹی کے گڑھ لیاری مچھر کالونی کا یہ حال ہے تو سوچیں پورے کراچی کا کیا حال ہوگا بچے کھلے مین ہول کے ساتھ کھیل رہے ہیں اور جیالوں کی خواہش ہے کہ کراچی کے شہری زبردستی میئر کراچی اور سندھ حکومت کی گھٹیا کارکردگی کی تعریفوں کرے
Shan Masood is responsible for the defeat. He did not pick Khurram Shahzad, won the toss and chose to bat last on the Mirpur pitch, poor captaincy overall. As a batsman, he scored just 9 and 2 in the Test. 🤦♂️ #BANvPAK
@RShahzaddk@Muhamma40247642 Kia waqye vote se ab frq prta hy.
Ajeeb chooran hy jo ap hmesha ae bech rhy thy. Ab shayed kch choran sahe jga puhnch gya hy
سیکیورٹی سٹیٹ میں رہنے کا اپنا ہی مزا ہے۔ بجلی تیل کی قیمتیں جتنی بھی بڑھ جائیں مہنگائی جتنی بھی ہو جائے جنگی ترانے سن کر یا جہازوں اور میزائیلوں کی نمائش دیکھ کر سب دکھ دور ہو جاتے ہیں...سالے
جنید ملک