جمائمہ نے طلاق کے لیے جس نفسیاتی کونسلر ڈاکٹر میتھیو ہیوئس کو ہائر کیا تھا اس نے عمران نیازی کی اصلیت کھول دی
ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ یہ شخص خود پسند ہے، اپنی غلطی کبھی نہیں مانتا، اپنے گناہ دوسروں پر ڈالتا ہے اور جب اس کو بتایا جائے کہ تم غلط ہو تو غصے سے باؤلہ ہو جاتا ہے۔
🚨یہ ویڈیو دیکھ کر دل سے بددعا نکلتی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر اس شخص کو تباہ و برباد کرے جس نے اس مسخرے کواس ملک کا وزیراعظم بنانے میں کردار ادا کیا،
🚨یہ واقعی نوبل انعام کے حقدار ہیں جو پہلے میٹرو بس کی مخالفت ِکرتا تھا پھر خود بھی شروع کردی جو مکمل ہونے کا نام ہی نہیں لیتی تھی ،
🚨پھرجنہیں منصوبہ پورا کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اس ٹریک سے بس کا گزرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔
خان حکومت کے مشیر رزاق داؤد صاحب کی کمپنی"روش پاور"کو 30 ارب روپےکی ادائیگیاں
ندیم بابر کو اربوں روپےکا منافع!
جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو بھی پاور سیکٹر کی انکوائری رپورٹ کے مطابق 4ارب اٹھاسی کڑور کی غیر منصفانہ اضافی کمائ : مرحوم ارشد شریف
یہ ہیں وہ فرشتہ صفت درویش بزرگ صوفی برکت علی لدھیانوی جنہوں نے 36 سال پہلے فرما دیا تھا کہ ایک دن اقوام عالم کے فیصلے پاکستان کی ہاں اور ناں میں ہوا کریں گے۔
الحمدللۀ آج نواز شریف کے بھائی شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان اقوام عالم کے فیصلے کررہا ہے۔
ﷲ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے
میں نے اپنی زندگی میں عمران خان سے زیادہ اعتماد سے جھوٹ بولنے والا حکمران کبھی نہی دیکھا ہے عمران ایک pathological liar ہے جھوٹ کے وقت اس کے تو فیس ایکسپریشن تک نہی بدلتے ہیں https://t.co/WNLFZp2ycX