Whether it’s Shahrah-e-Faisal, the Lyari Expressway, or free quality healthcare—these historic developmental projects were given to this city by the Pakistan Peoples Party.” @BBhuttoZardari
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شاہراہِ بھٹو پر عام شہری کی طرح ٹول ٹیکس ادا کرتے ہوئے۔ یہی ایک حقیقی عوامی قائد کی نشانی ہے! ❤️🧿🥹
@BBhuttoZardari#ShahrahEBhuttoByPPP
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پاکستان ویمن اور زمبابوے ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کے آخری میچ میں شرکت کر کے قومی ہیروز کی حوصلہ افزائی کی اور فاتح ٹیم کو ٹرافی پیش کی۔
@AseefaBZ
نام نہاد لفافہ صحافی اور سستا پولیٹیشن اقرار الحسن یوتھیوں جماعتی اور پٹواریوں ہمیں پتہ ہے آپ کی بلاول بھٹو زرداری سے کیوں ہٹ رہی ہے کیونکہ آنے والا وزیراعظم بلاول بھٹو ہی ہوگا 💪💪
@iqrarulhassan#PPP#BilawalBhutto#PMLN#PTI#JamateIslami
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کوئٹہ میں ہنگامی طبی امداد، ٹراما کیئر، ماں اور بچے کی صحت، بنیادی طبی سہولتوں، حفاظتی ٹیکہ جات، صحت سے متعلق جدید ڈیجیٹل نظام، سرکاری ملازمین کی ہیلتھ انشورنس، ٹی بی کے علاج اور دور دراز علاقوں تک فوری طبی رسائی کو مضبوط بنانے سے متعلق شعبہ صحت کے 11 منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت
@BBhuttoZardari
#PPPForBalochistan
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ میں ہنگامی طبی امداد، ٹراما کیئر، ماں اور بچے کی صحت، بنیادی طبی سہولتوں، حفاظتی ٹیکہ جات، صحت سے متعلق جدید ڈیجیٹل نظام، سرکاری ملازمین کی ہیلتھ انشورنس، ٹی بی کے علاج اور دور دراز علاقوں تک فوری طبی رسائی کو مضبوط بنانے سے متعلق شعبہ صحت کے 11 منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
@BBhuttoZardari
#PPPForBalochistan
بلوچستان میں گردوں کے ڈائلیسز کے نو سینٹرز کے قیام سے علاج کی سہولیات میں نمایاں بہتری آئے گی اور دور دراز علاقوں کے مریضوں کو بروقت اور معیاری ڈائلیسز کی سہولت میسر آ سکے گی، جس سے صحت کے نظام پر مثبت اثر پڑے گا۔
@BBhuttoZardari#PPPForBalochistan
“Healthcare is a right, not a privilege.”
Chairman @BBhuttoZardari ‘s message is clear: every citizen of Balochistan deserves free and quality healthcare. Public service that puts people first.
#PPPForBalochistan
آپ کے اپنے صحافی، سینئر جرنلسٹس اور اینکرز کہہ رہے ہیں کہ یہ پورا نیٹ ورک لاہور سے آپریٹ ہورہا تھا،
ہینڈلرز پنجاب میں تھے، سہولت کار پنجاب میں تھے، اور سالوں تک کسی نے ہاتھ نہیں ڈالا۔
اب سوال یہ بنتا ہے یا تو آپ جھوٹ بول رہے ہیں یا @wajih_sani جھوٹ بول رہے ہیں
کیونکہ یہ باتیں ہم نہیں، آپ کے اپنے لوگ کر رہے ہیں۔
اگر پنجاب “اتنا صاف” تھا تو پھر اتنا بڑا نیٹ ورک وہاں بیٹھ کر کیسے چلتا رہا؟
اور اگر سندھ پر الزام لگانا آسان ہے تو پنجاب میں خاموشی کیوں رہی؟
This is just the beginning. Peoples Bus Service is now expanding to Khairpur, Ranipur & Rohri, providing modern, safe, and affordable transport facilities to the people.
InshaAllah, similar services will reach every district and tehsil of Sindh to ensure comfortable and dignified travel for all citizens.
#PeoplesBusKhairpur
A cleaner Karachi starts with collective action.
Sindh Solid Waste Management Board remains committed to better waste management and a healthier future for our city because together, we can build a cleaner tomorrow. @BBhuttoZardari#SSWMBCleanKarachi
As a key institution under the Government of Sindh, the board remains committed to promoting a cleaner, healthier, and more sustainable environment for communities across the province.
#SSWMBCleanKarachi
شکارپور سے سکھر تک ریڈ لائن بس سروس ترقی کے نئے دور کی علامت ہے جہاں عوام کو جدید، محفوظ اور باعزت سفری سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
یہی ہے تبدیلی کا سفر، یہی ہے ترقی یافتہ سندھ۔
#ترقی_یافتہ_سندھ
The Sindh government has taken a historic step for special children by launching Down Syndrome Centres, expanding support beyond Karachi to Hyderabad, ensuring inclusive care across the province.
@BBhuttoZardari@sharjeelinam#ترقی_یافتہ_سندھ
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدر و صوبائی وزیر سعید غنی نے پیپلز یوتھ کراچی کے صدر و
ٹاؤن چیئرمین صفورا راشد خاصخیلی کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور مرحومہ کی مغفرت و ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی
@SaeedGhani1
To the youth of Pakistan, to them this victory of Marka-e-Haq truly belongs to you as much as it does to any institution or any individual. You are the custodians of this nation’s future. You are the generation that must transform resilience into progress, and courage into creativity - Chairman PPP @BBhuttoZardari at the ceremony marking one year of Marka-e-Haq
چیئرمین @BBhuttoZardari کا پاکستان کے نوجوانوں کے نام۔
یہ *معرکۂ حق* کی فتح جتنی کسی ادارے یا کسی فرد کی ہے، اتنی ہی آپ کی بھی ہے۔ آپ اس قوم کے مستقبل کے امین ہیں۔ آپ وہ نسل ہیں جس نے ثابت قدمی کو ترقی میں اور حوصلے کو تخلیقی صلاحیت میں بدلنا ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری