پاکستان کا سب سے بڑا جرم ساہیوال کول پاور پلانٹ ہے جو شہباز شریف نے لگایا تھا کوئلہ کراچی سے آتا ہے اور ساہیوال میں بجلی بن رہی ہے کسی نے پوچھا آپ نے یہاں کیوں لگایا پلانٹ تو اس نے کہا میں چاہتا ہوں پنجاب میں بجلی بنتی نظر آنی چاہیے اب اس سمیت پانچ پلانٹ بند پڑے ہیں ! شبر زیدی ۔۔
عمران خان کے اقتدار میں نہ آنے کی وجہ یہ ہے کہ بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ نہیں چاہتی کہ پاکستان میں ایک بہادر مسلمان لیڈر ہو جو اسرائیل پر روز تنقید کرے۔
انہیں شہباز شریف جیسے بزدل چاہیں جو اسرائیل کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام میں خاموش رہیں! شبر زیدی
عاصم منیر کو چار سال سے یہ یقین تھا کہ عمران خان میرے داؤ پیج سے نہیں بچ سکے گا۔ میں پہلے اس کو اغواء کروں گا، عوام کی نظروں سے غائب کروں گا،میڈیا پر اسکا نام نہیں چل سکے گا ہر طرف خوف کی فضا قائم کردو گا، اور قوم عمران خان کو بھول جائے گی۔
چار سال اس کی نوکری پوری ہونے والی ہے لیکن اس شخص کو ذرے کے برابر کامیابی نہیں ملی۔ معشیت تباہ ہو گئی ہے اب یہ اگر اور ذور لگائے گا تو اسکے ڈی ایچ اے کے پلاٹ بھی کوڑیوں کے بھاؤ بکیں گے ، انکی فوجی کمپنیاں انکے کاروبار برباد ہو جائیں گے۔ وقار ملک
عمران ریاض خان کا خوفناک انکشاف 🛑
آسلام آباد سے 17 لڑکیاں اغواء کرکے, ایک فارم ہاؤس میں رکھا گیا ہے, یہ فارم ہاؤس ایک SHO کی ملکیت ہے!!
یہ انتہائی خوفناک صورتحال, اس پر سب بولے آواز اٹھائیں, احتجاج والے دن 10 لڑکیوں کو گرفتار کیا اور باقیوں کو کالجز سے اغواء کیا ہؤا ہے
لو جی باہر بیٹھے لوگوں نے تبصرے شروع کر دئیے ہیں ، کہتے ہیں پاکستان آؤ 😁، وزیراعلی تم صوبے کے صدر تم جرنل کے سیکرٹری تم اور پاکستان آئیں ہم واہ 👏👏👏
تو وہ جو کل جلسے میں آۓ تھے وہ کم تھے؟؟
بڑے جرنیلوں کا چھوٹے جرنیلوں کو تہلکہ خیز خط!!
پاکستانی تاریخ میں اتنے سخت الفاظ کبھی کسی آرمی چیف کے لیے استعمال نہیں ہوئے, جو آج ریٹائرڈ فوجی عاصم منیر کے لیے لکھ رہےہیں!!
یہ دشمن ایجنڈا ہے, دشمن بھی یہی کام کرتا!
پاکستان کو توڑنے والے اقدامات ہورہے ہیں یہ کس کا ایجنڈا ہے!
🚨استغفرالله استغفرالله استغفرالله
ظلم میں فلسطین کشمیر آج بھی دوسرے نمبر پر ہے
پنجاب پہلے نمبر 1 پر برا جماں ہے
عورتوں کے ساتھ پنجاب پولیس یہ کچھ کر رہی ہیں درندگی شرما گئی اللہ تعالیٰ معاف کریں
تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
جب ظلم اپنی انتہا کو پہنچ جاتا ہے تو وہ خود ہی مٹ جاتا ہے، انشااللہ اب اس ظالمانہ نظام کے خاتمے کے دن بھی قریب ہیں ۔
یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ (ابرہیم : 42
#BeVoiceOfTheOppressed #SaveBalochWomen
سچ چھپ نہیں سکتا پاکستانی میڈیا تو کنٹرول کر لیا، ڈھونگ الیکشن کا پول انٹرنیشنل میڈیا نے کھول دیا۔ اب وزارت اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ “الجزیرہ” زرد صحافت کر رہا ہے۔ صحافت زرد نہیں آپ کے کرتوت کالے ہیں۔