@SAMAATV While until yesterday it was none of their concern. In fact, their neutrality was only until Pakistan would retaliate.
#USA Behind terror state India
While until yesterday it was none of their concern. In fact, their neutrality was only until Pakistan would retaliate.
#USA Behind terror state India
#IndiaPakistanWar#destroyed
جب بھٹو نے جلاد سے کہا ’پھندا کھینچو۔۔۔ فنش اٹ‘ ٭یہ تحریر بی بی سی اردو نے سنہ 2020 میں شائع کی تھی، جسے آج دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے۔
https://t.co/2qkf62zKQr
آج بھگوڑے یوٹیوبر کی خباثت دیکھ کر بہت افسوس ہوا۔
اس گھٹیا انسان نے آج ایک انتہائی گری ہوئی اور حقاق کے برعکس پوسٹ کی اور فوج کے خلاف اپنی گری ہوئی ذہنیت اور نفرت جو کہ یہ صرف دشمن کے ہاتھوں پیسے کمانے کے لئیے لوگوں کو دکھاتا ہے کا ایک بار پھر مظاہرہ کیا - دیکھیے اس ملک دشمن نے آج کیا گھٹیا حرکت کی۔۔
لیفٹیننٹ حبیب احمد جس کی یہ گھٹیا آدمی خود کشی کی بات کر رہا ہے ایک محنتی اور لائق آفیسر تھا جو فوج میں تن دہی کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام دے رہا تھا لیکن جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ آج کل ہماری سوسائٹی میں مختلف نفسیاتی مسائل کا رجحان بڑھ رہا ہے بالکل اِسی طرح لیفٹیننٹ حبیب بھی پچھلے کچھ عرصے سے ذاتی مسائل کی وجہ سے نفسیاتی مسائل کا شکار تھے جس کا وہ مکمل میڈیکل علاج کروا رہے تھے اور وقتاً فوقتاً ہاسپٹل سے انکی کونسلنگ اور تھیرپی ہو رہی تھی - یہ علاج ابھی جاری تھا جس دوران انہوں نے ایک دن انہی نفسیاتی مسائل کی وجہ سے خود کشی کر لی
لیکن یہ حادثہ اِس ملک دشمن بھگوڑے کے لیے فوج اور ملک دشمنی دکھانے کا ایک سنہری موقع بن گیا اور اس گھٹیا شخص نے اِس واقعے کو پروپیگنڈا میں بدل کر لیفٹیننٹ حبیب کی موت کو بھی فوج کے خلاف زہر اگلنے کے لئے استعمال کیا جو اسکی گھٹیا ترین ذہنیت اور فوج دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے - را سے ملنے والے لکھے لکھائے پوسٹس کرنے والا یہ بھگوڑا یوٹیوبر پہلے ہی پاکستانی عوام کے سامنے پوری طرح بے نقاب ہو چکا ہے جب اسکی را کے ساتھ آڈیو کالز کھل کر پہلے ہی سامنے آ چکی ہیں۔
اس بھگوڑے یوٹیوبر نے ملک سے غداری کر کے اپنی دنیا تو پہلے ہی برباد کر لی ہے اب مرے ہُوئے لوگوں پر جھوٹا پروپیگنڈا کر کے اپنی آخرت بھی تباہ کرنی ہے۔
سزا ضرور دیں، مجرموں کو سزا دینا ہی عدالت کا کام ہے لیکن یہ انصاف نہیں کہ دوسرے مجرم اس ہی طرح کے کیس میں دھندناتے پھریں اور ایک کو سزا ہو جائے۔۔۔۔
اس فیصلے نے آج پھر 132 ویں نمبر کی لاج رکھ لی۔۔۔۔
#ImranKhan#نااہل_ہوگا_تیرا_باپ
Stop Political Victimisation, I Strongly condemned the Attack on his Brother and request to #JusticeForTanveerNandla , He is our Proud.
Be Strong @TanveerNandla.
@MoulanaOfficial اب سمجھ سے بالاتر تو یہ بات ہے کہ پی ڈی ایم اور ان کے حمایتیوں نے تو اس وقت میٹھائیاں تقسیم کی تھی اور خوشی کا اظہار کیا تھا، اور کہا گیا تھا کہ آج سپریم کورٹ نے نظریہ ضرورت کو دفن کر دیا ۔ کہا گیا تھا سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے، کہا گیا تھا کہ انصاف کا بول بالا ہوگیا۔
3/3
@MoulanaOfficial پھر آج ایک دم سے کیا ہوا کہ اس بنچ میں شامل تینوں ججز کا بنچ ناقابل اعتبار ہوگیا۔ آج انہی ججز کو گالیوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور ان ہی محرم ججز سے مجرم بنایا گیا؟؟؟
2/3
@MoulanaOfficial ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ کے خلاف قومی اسمبلی کی بحالی کے لئے جو فیصلہ سپریم کورٹ نے جس پانچ رکنی بینچ نے دیا تھا اس میں یہی تینوں ججز شامل تھے جو آج ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف سماعت کر رہے تھے۔۔
1/3
@NawazSharifMNS پھر آج ایک دم سے کیا ہوا کہ اس بنچ میں شامل تینوں ججز کا بنچ ناقابل اعتبار ہوگیا۔ آج انہی ججز کو گالیوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور ان ہی محرم ججز سے مجرم بنایا گیا؟؟؟
@NawazSharifMNS اب سمجھ سے بالاتر تو یہ بات ہے کہ پی ڈی ایم اور ان کے حمایتیوں نے تو اس وقت میٹھائیاں تقسیم کی تھی اور خوشی کا اظہار کیا تھا، اور کہا گیا تھا کہ آج سپریم کورٹ نے نظریہ ضرورت کو دفن کر دیا ۔ کہا گیا تھا سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے، کہا گیا تھا کہ انصاف کا بول بالا ہوگیا ۔۔
@NawazSharifMNS ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ کے خلاف قومی اسمبلی کی بحالی کے لئے جو فیصلہ سپریم کورٹ نے جس پانچ رکنی بینچ نے دیا تھا اس میں یہی تینوں ججز شامل تھے جو آج ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف سماعت کر رہے تھے۔۔
@MuhammaMazari جس فیصلے کو آپ نے بنیاد بنا کر تحریک انصاف کو چھوڑا تھا آج اس سے بھی بھیانک اور غیر قانونی فیصلے کی کالک منہ پر مل لی ہے۔۔۔
تم لوگ کس منہ سے اپنے ہلکے میں جاؤ گے۔؟؟