ایم این اے شاندانہ گلزار کی سندھ کے شہر رانی پور آمد
رانی پور میں پی ٹی آئی عمران خان رہائی تحریک سندھ کے سینئر رہنما پیر آف رانی پور سید احمد علی شاہ نے ایم این اے شاندانہ گلزار کا شاندار استقبال کیا۔
اس موقع پر کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ شاندانہ گلزار نے کارکنان اور عوام سے ملاقات بھی کی۔
“ہم لاڑکانہ میں موجودہیں اور ہر طرف عمران خان کا نام ہے ۔لاڑکانہ عمران خان کا ہے پوری سندھ دھرتی عمران خان کے انتظار میں ہے۔ اس دھرتی کو تبدیلی چاہئے یہ دھرتی ظلم سے تنگ ہے، یہ دھرتی جرم سے تنگ ہے” ۔
سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں مرکزی و صوبائی قیادت کی دعا چوک، ٹنڈو مستی، ضلع خیرپور آمد پر پی ٹی آئی کی مقامی قیادت اور کارکنان کی جانب سے پُرجوش اور والہانہ استقبال کیا گیا۔
اس موقع پر عمران خان کے حق میں فلک شگاف نعروں سے فضا گونج اُٹھی۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ، مرکزی و صوبائی قیادت دعا چوک، ٹنڈو مستی، ضلع خیرپور آمد پر پی ٹی آئی کی مقامی قیادت اور کارکنوں کی جانب سے پُرجوش استقبال، عمران خان کے حق میں نعروں سے فضا گونج اُٹھی۔
رانی پور میں نوجوان جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں، سہیل آفریدی کا قافلہ راستے میں ہے، رانی پور پہنچتے ہی بھرپور Street movement شروع ہوگی
9 بجے سو جانے والی عوام رات گئے تک اپنے لیڈر عمران خان کے سپاہیوں کا انتظار کررہی ہے