منقول
ایک فرد کے دو مختلف حلف ناموں پہ اللہ کو حاضر ناضر جان کے دستخط جائز ، اسی سنہری اصول کے تحت ایک ہی خاتون کا بیک وقت دو نکاح بھی جائز ھیں۔
”ملک اسوقت حالت تحریک انصاف میں ھے “
رضی صاحب آن فائر ❗️
"ہم تو اپنی دہلیز پر مارے ہی جائیں گے لیکن جو سہولتکاری کر رہے وہ جان لیں کہ عمران خان کی نفسیاتی تاریخ ہے کہ جسکی بیوی کے ساتھ بھی سوتا ہے اگلے دن اسے ہی ناشتے کی ٹیبل پر ذلیل کرتا ہے
جو فاشزم کی سہولت کررہے ہیں وہ یاد رکھیں آپ سے برداشت نہیں ہوگا"
@realrazidada
معزز عدلیہ سے معصومانہ سوالات!
جیسے وزیراعظم اور پارلیمان ، واپڈا ، ریلوے ، سرکاری ٹی وی پی ٹی وی ، ریڈیو #Pakistan ، پولیس #PakArmy جیسے سرکاری اداروں کے ملازمین کسی نہ کسی ادارے یا عوام کو جوابدہ ہوتے ہیں ۔ جس طرح ان اداروں کا سالانہ آڈٹ کیا جاتا ہے ، جس طرح یہ ادارے عوام کو اپنے ہر عمل کیلئے جوابدہ ہوتے ہیں کیونکہ ان سب کی تنخواہ سرکار کے ان پیسوں سے دی جاتی ہے جو پاکستانی عوام سے ٹیکسوں کی مد میں اکٹھے کئے جاتے ہیں ۔ بالکل اسی طرح ججوں اور عدلیہ کی تنخواہیں بھی سرکار دیتی ہے تو پھر سرکار سے تنخواہ لینے والی عدلیہ پارلیمان اور عوام کو جوابدہ کیوں نہیں ہو سکتی ؟ عدلیہ کے ادارے کا باقی سرکاری اداروں کی طرح سالانہ آڈٹ کیوں نہیں ہو سکتا ؟ عدلیہ نے سرکار کے خزانے سے جو رقم لی کہاں خرچ کی یہ کیوں نہیں بتایا جا سکتا ؟ عدلیہ کے تمام ججز کی کسی وابستگی کی صورت جج کا احتساب کیوں نہیں ہو سکتا ؟ اگر واپڈا کا چئیرمین یا پولیس کا آئی جی اختیارات کے غلط استعمال پر نوکری سے برخواست کیا جا سکتا ہے تو جج آئین کی روگردانی پر پابند سلاسل کیوں نہیں ہو سکتا ؟ اگر فوج سالانہ اپنے ادارے کا آڈٹ کروانے کی پابند ہے تو عدلیہ سالانہ آڈٹ کی پابند کیوں نہیں ہو سکتی ؟ اگر ایک بیوروکریٹ سی ایس ایس جیسا مشکل ترین مرحلہ طے کر کے افسر بنتا ہے تو ہائی کورٹ اور #SupremeCourt کے جج ذہانت کی ایسی کسوٹی سے کیوں نہیں گزر سکتے ؟ اگر باقی اداروں کی معمولی سی چپڑاسی کی نوکری ہزار طرح کے امتحانات کلئیر کرنے کے بعد ہو سکتی ہے تو کوئی شخص جج بننے سے قبل کسی سیاسی وابستگی یا ادارے سے منسلک نہ ہونے کو ثابت کرنے کیلئے مختلف مراحل سے کیوں نہیں گزر سکتا ؟ اگر سیشن جج امتحان کے بعد مقرر ہو سکتے ہیں تو اعلی عدلیہ کے جج کی ریکروٹنی باقی تمام سرکاری اور پرائیویٹ اداروں کی طرح کیوں نہیں ہو سکتی ؟ اگر اٹارنی جرنل سرکاری تنخواہ لے کر سرکار کو جوابدہ ہو سکتا ہے تو اٹارنی جرنل کے بعد ڈائریکٹ جج بن جانے والا شخص جوابدہ کیوں نہیں ؟ کس حق کے تحت سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے آڈیٹر جرنل کو سپریم کورٹ کے اخراجات کی آڈٹ رپورٹ دینے سے انکار کیا ہے ؟
مائی باپ جب باقی تمام سرکای ادارے عوام کے ملازم ہیں تو عدلیہ مقدس گائے کیوں ہے ؟
#آئین_کا_قتل
کیا ہم پارلیمنٹ کو تالے لگا کر چابیاں آپ کے حوالے کر دیں ؟ آپ نے آرٹیکل 51 اور 106 کو ری رائٹ کر دیا ہے یہ آئین و قانون کا فیصلہ ہی نہیں یہ بغض ریاست فیصلہ ہے
آج یقینا بہت سارے لوگوں کو سمجھ آگئی ہو گی کہ نوازشریف نے وزیراعظم بننے سے انکار کیوں کیا۔انکو معلوم تھا اس ملک کے لیے آپ جو مرضی کرلیں آپکی ساری محنت پر ایک سیکنڈ میں پانی پھیر دیا جاتا ہے
@miandawoodadv عدت کیس میں خاور مانیکا اور عمران خان دونوں فریق ہیں۔
لیکن ہو سکتا ہے عدالت بشری بی بی کو لطیف کے ساتھ بھیج دے۔
مخصوص سیٹوں والے فیصلے کے بعد یہ بھی ممکن ہے۔
اس طرح تو اگر عدت والا کیس سپریم کورٹ میں چلے تو نظریہ ضرورت کے غلام ججز خاور مانیکا کو بشری بی بی واپس کر دیں گے، بالکل ویسے جیسے پی ٹی ائی کو مخصوص نشستیں ملی ہیں
سات ارب ڈالر کا معاہدہ
ہوگیا ، دس سال کا پلین اپنی
کمر تگڑی کرنے کے لئے بنایا گیا تھا
پہلی قسط وسیع تر قومی مفاد میں ضبط
ہونے کے بعد چاچو کو کان سے پکڑ کر
باہر نکال دیا جائے گا